نتائج تلاش

  1. طالوت

    مسجد اقصٰی

    مسجد اقصٰی یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    گئے دنوں کی باتیں

    بحیثیت پاکستانی اور ایک "مہذب شہری" کے میں سارے بلوچستان سے شرمندہ ہوں تحریر کے لیئے ذیل رابطے پر کلک کریں http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100499116&Issue=NP_LHE&Date=20081012 وسلام
  3. طالوت

    میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا ؟

    پچھلے دنوں یہ سانحہ پیش آیا جس میں میرے والد شہید ہو گئے ۔۔ ہم تو پہلے ہی طالبان کے ہاتھوں تنگ تھے اب ہماری افواج بھی ہم نہتوں کو مار رہی ہے ۔۔۔ طالبان کے خلاف آپریشن کے حکومتی دعووں کے باوجود طالبان دنددناتے پھرتے ہیں ۔۔۔ فوجی سے بات کرو تو طالبان گلا کاٹ دیتے ہیں اور طالبان کا ساتھ دو تو فوج...
  4. طالوت

    اے وطن کے سجیلے جوانو !

    سلام علیکم ! دوستوں آج 6 ستمبر یوم دفاع لیکن مجھے دیکھ کر حیرت ہوئی کہ کسی کا دھیان ہی نہیں گیا اس طرف ۔۔۔ موقع اچھا ہے ورنہ اس ضمن میں مایوسی کی باتیں کافی کی جا سکتی ہیں ۔۔۔ [b]یوم دفاع 6 ستمبر نئے عہد کے ساتھ[/b] یہ عہد ہے اس وطن سے کہ کبھی اس کی حفاظت میں پیٹھ نہیں دکھائیں گے
  5. طالوت

    آپ کی دلچسپی کے حامل برقی رابطے

    سلام علیکم اس نئےموضوع کو شروع کرنے کا مقصد یہاں ان ویب سائٹس کے لنک دینا ہے جہاں آپ نے کوئی خاص چیز پڑھی ہو، سنی یا دیکھی ہو ۔۔۔ جسے آپ دوسروں کو پڑھوانا ، سنوانا یا دکھانا چاہتے ہوں ۔۔۔ ہر ایک لنک دینے کے ساتھ مختصرا اس کا مقصد اور اس لنک میں دی جانے والی تفصیل کو ضرور بیان کریں تاکہ آپ...
  6. طالوت

    خواتین کا عالمی دن

    خواتینن کے عالمی دن کی ایک تقریب منعقد کی گئ جس میں تمام ممالک سے خواتین نے شرکت کی۔ اجلاس شروع کیا گیا۔ سب سے پہلے چین کی خاتون نے کہا کہ پچھلے سال کی تقریب کے بعد میں نے گھر جا کر اپنے خاوند سے کہا کہ کل سے کپڑے تم دھوؤ گے۔ اگلے دن میں اٹھی تو کچھ نہیں نظر آیا ، دوسرے دن کپڑے دھلے ہوئے تھے۔...
  7. طالوت

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    سلامُُ علیکم لیجیے جناب ایک زبردست خبر کے ساتھ حاضر ہوں ممکن ہے آپ میں سے کچھ حجرات جانتے ہوں۔۔۔ پاکستان کی ایک فرم Energen Energy Generation نے بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل متعارف کروائی ہے۔۔۔ ذرا اس کی خصوصیات ملاحظہ کریں:: 1۔۔۔پٹرول کے بغیر ! ظاہر ہے کم خرچ اور آلودگی سے پاک 2۔۔۔قیمت...
  8. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    بھئی لڑکو ! مبارک ہو تعلیمی واپسی مبارک ہو گزشتی کئی سالوں سے تعلیمی میدان میں لڑکیوں کا پلڑہ بھاری رہا ہے لیکن موجودہ سال کے نتائج لڑکوں کے حق میں آ رہے ہیں۔۔ اگر آپ احباب دوسرے بورڈز کے نتائج جانتے ہوں تو یہاں شئیر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور انٹرمیڈیٹ بورڈ میں احسن نامی طالب علم نے 1026 نمبر لے...
  9. طالوت

    گیت / غزل کی درخواست

    میرا اس پوسٹ کو شروع کرنے کا مقصد چند گیتوں یا غزلوں کا حصول ہے آپ اگر چاہیں تو اسے جاری رکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام زندہ رہیں تو کیا مر بھی جائیں ہم تو کیا۔۔۔۔۔۔۔ یہ آصف علی پوتا (صحافی رائیٹر ڈائیریکٹر پروڈیوسر) کی بیگم گلوکارہ نے گائی ہے ان کا نام میں بھولتا ہوں اگر کوئی مجھے اس غزل کا ایم...
  10. طالوت

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    کج ورے پہلے دی گل اے کہ میں کج لفظ سنے سان پنجابی دے پر مینوں اوناں دا مطلب نئیں سی پتا فیر میں اپنے گھروں پچھے۔۔۔ قریبا اج وی بہت سارے لفظ پنجابی دے مینوں نئیں آوندے خاص کر ٹھیٹھ پنجابی دے یا فیر علاقائی تبدیلی نال جیڑا پنجابی دا لب و لہجہ بدلیا اے اودی وجہ توں مشکل پے جاندی اے میری ایس پوسٹ دا...
  11. طالوت

    صرف مواخذہ :?: قانونی پہلووں کے بارے میں بتائیے

    جنرل مشرف کے مواخذے کی خبریں زوروں پر ہیں۔۔۔ لیکن کیا یہ مواخذہ صرف صدارت سے مستفعی ہونے تک محدود ہے یا اس کے نتیجے میں مشرف پر مقدمات بھی چلائے جائیں گے ؟ ‌؟ اگرچہ ابھی تو یہ بھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ مواخذے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا لیکن مواخذہ کامیاب ہونے کی صور ت میں کون کون سے سلسلے...
  12. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    محترمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی بازیاب ہوں گئی ہیں اور ان کو امریکہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ان پر باضابطہ مقدمہ چلایا جائے گا۔۔۔ بھائی تو ہم بیچتے رہے لیکن اب مائیں اور بہنیں بھی بیچ رہے ہیں اور مجھے چند سال پہلے ایک امریکی اٹارنی جنرل کا بیان یاد آ رہا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ پاکستانی تو پیسے...
  13. طالوت

    مجھے میری ذات سے نفرت ہے

    مجھے تیری یاد سے نفرت ہے مجھے تیری ہر بات سے نفرت ہے مجھے زندگی نے یوں چنا دیوار میں مجھے ہرامید و آس سے نفرت ہے میں کھیلتا ہوں رات بھر خیالوں سے مجھے تیرے ہر خیال سے نفرت ہے کوشش تو کر رہا ہوں جینے کی مگر مجھے ہر ملاقات سے نفرت ہے میں نے سوچا زہر ہی پی جاؤں مگر مجھے تو ہر...
  14. طالوت

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    اب تو کچھ بھی ہنر باقی نہیں بچا کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے
  15. طالوت

    امامِ موجود

    آپ دیں کے رہے نا دنیا کے یہ کہتے ہیں امام موجود بند جب سے ہوئے ان کے طشتریوں میں حلوے،تھان کے تھان سوٹ چار پہ ہاتھ ان کا چار پہ نظر ہمیں نکاح فاسد کے چکر،حلالے کی قیود یہی سلسلہ رہا تو قیامت قریب ہے یہ ہیں واعظ اور نظریہ وحدت الوجود اب حکمت کے چراغ جلائے نہیں جلتے اب صبح نو ہے بہت ہی دور
  16. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    سلام علیکم اب تو کچھ بھی ہنر باقی نہیں بچا کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے نام ظہیر اشرف ، 22 مارچ 1982 کو گجرات کے ایک نواحی گاؤں میں ایک چھوٹے سے زمیں دار جاٹ گھرانے میں پیدا ہوا۔۔۔ پرایمری تک تعلیم گاؤں کے ایک اسکول سے حاصل کی ایک سال منڈی بہاوالدین کے ایک اسکول میں تعلیم حاصل کی بعد ازیں...
  17. طالوت

    تاج محل۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تاج محل کی شان میں قصیدے پڑھنے والو اس مقبرے کی سفید دیواروں سے تمھیں معماروں کے کٹے ہاتھوں کا لہو ٹپکتا نظر نہیں آتا ؟ اس کے گنبدوں میں جڑے قیمتی پتھروں سے بھوکے پیاسے بلکتے بچوں کی چیخیں سنائی نہیں دیتیں ؟ اسے عبرت کدہ بنا دو پھونک ڈالو اسے جلا دو اک نئی صبح طلوع کرو لوگو اسے مٹا...
Top