السلام علیکم
جناب میرے ساتھ مسئلہ یہ ہیں میں شاعری کے سیکشن میں جب شاعری پوسٹ کرنے کے لیے نیا تھریڈ بنانا چاہتا ہوں تو یہ پیغام آتا ہے
فوٹو ٹیک81, آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں. شاید مندرجہ ذیل اسباب میں سے کوئی ایک سبب ہو :
شاید آپ کا اکاونٹ اس فورم کیلئے کارآمد نہیں ،...