بیٹی ہونا اسقاط حمل یعنی ابارشن کی وجہ ہے، کے بارے ایک نظم ملی ہے۔ شئیر کر رہا ہوں۔ اگر یہ مناسب زمرہ نہیں تو براہ کرم کسی مناسب زمرے میں منتقل کر دیجئے
اور حدہی کردی
کہ اپنی ماں کے پیٹ میں لڑکا نہیں لڑکی ہوں میں
بس اسی قصور میں
میں جو پیدا ہونے سے پہلے ماردی گئی
میں جو وجود سے پہلے راہ عدم کردی...