غزل اور جواب آں غزل

قیصرانی

لائبریرین
یہ دو خبریں پڑھیں اور سر دھنیں

11-5-2012_125854_1.gif

11-5-2012_125858_1.gif


بحوالہ جنگ آن لائن
 

نایاب

لائبریرین
سپریم کورٹ کی جانب سے آنے والے بیس سال پرانے مقدمے کا فیصلہ فوجی قیادت اور سپاہ کے درمیان اک دیوار بنتا نظر آنے لگا ہے ۔
اس لیے کمانڈر صاحب کسی ادارے کا ذکر فرماتے سپریم کورٹ کو یہ پیغام دے رہے ہیں ۔ کہ مزید کوئی ایسا فیصلہ نہ دیا جائے جو افواج پاکستان کے خلاف جاتا ہو ۔
اور سپریم کورٹ کے فیصلہ کی کیا طاقت ہے ۔ یہ سی این جی سٹیشنز مالکان نے سی این جی اسٹیشنز بند کر کے بتا دیا ۔
دیکھیں اب اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ جواب آ گیا
ربط
ملکی استحکام ٹینکوں سے نہیں ہوتا: چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ وہ دن گئے جب ملکی استحکام اور سلامتی کا تعین ٹینکوں اور میزائلوں کی تعداد سے ہوا کرتا تھا
بہت شکریہ، میں نے یہ ہی خبر اصل میں لگائی تھی جو جنگ کی طرف سے لنکس کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے دوسری خبر سے منسلک ہو گئی۔ آپ کا شکریہ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ زرداری نے لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی پر عمل شروع کروا دیا۔

اب عدالت اور فوج میں ٹھن گئی۔
 
Top