لال مسجد اور اسکے ملحقہ مدارس پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی گورنمنٹ کا قبضہ مکمل ہو گیا ہے۔ اس قضیے میں کتنی قیمتی جانیں تلف ہوئیں، مستقلِ قریب میں شاید انکی صحیح تعداد ہمارے علم میں نہ آسکے۔
مرحوم عبدالرشید غازی نے فائنل آپریشن شروع ہونے سے چند دن پہلے کہا تھا کہ اگر انکو ہلاک کیا گیا تو اسلام...