نتائج تلاش

  1. س

    دھماکوں میں طالبان ملوث نہیں تو مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں، الطاف حسین

    کم از کم بھائی کے اس بیان کی تردید نہیں کی جا سکتی کیونکہ جنگ بندی کے بعد سے ملک میں امن ہو گیا ہے اور اسی امن کو اب پھر سے طالبان کے کسی غیر معروف گروپ نے دھماکے کی نظر کیا ہے ۔
  2. س

    جادو ؟؟؟؟ :)

    مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا کہ مجھ پر میرے رشتہ داروں نے جادو کر دیا تھا ۔ میرے کچھ خیر خواہوں نے اس طرف میری توجہ دلائی اور میں اتنا بدھو ثابت ہوا کہ کسی بنگالی باوا سے جادو کی کاٹ کروانے کی بجائے ٹیڑھی میڑھی انگریزی بولنے والے ڈاکٹروں کے پاس چلا گیا ۔ انہوں نے کچھ دن مشاہدہ کرنے کے بعد مجھے ماہر...
  3. س

    کون ؟

    نایاب بھائی ، بڑی خوشی ہو گی آپ سے مل کر ۔
  4. س

    کون ؟

    جناب عالی اگر آپ لاہور میں قیام پذیر ہیں تو تشریف لائیے اور ہمارے ساتھ چائے کا کپ نوش فرمائیے ۔ بہت اعزاز کی بات ہے کہ میں ان چند لوگوں میں سے ہوں جن کی سب سے زیادہ محفلین سے ملاقات ہو چکی ہے ۔
  5. س

    کون ؟

    اور بد قسمتی سے ہماری بھی ملاقات ہو چکی :)
  6. س

    کون ؟

    میرا بیان کسی بھی طرح سے سیاسی نہیں ہے :)
  7. س

    کون ؟

    اختیار کی بات ہے بھئی :)
  8. س

    کون ؟

    میں خود سے ملاقات کرنا پسند کروں گا ۔
  9. س

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    سید زبیر ، سر بہت اعلی تحریر ہے ۔ بڑی خواہش تھی کہ اس پر میں اپنی بساط کے مطابق کچھ تاریخی اور اکتسابی گزارشات پیش کرتا لیکن اب شاید یہاں برداشت کرنے کا رواج نہیں رہا ۔ انشاء اللہ ارادہ ہے کہ جلد آپ سے ملاقات کا وقت نکالوں تا کہ آپ سے کچھ مزید سیکھنے کا موقع فراہم ہو جائے ۔
  10. س

    مصر : معذول صدر مرسی کے 529 حامیوں کو سزائے موت سنادی گئی

    عالی جاہ ، جلالت میں آ کر جنرلوں پر چڑھائی کیوں کر دی ۔ تنقید کے کچھ الفاظ بقول آپ کے "مقدس" ملک سعودیہ کے حکمرانوں کے لئے بھی تو ارشاد فرمائیے جنہوں نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد قرار دیا ہے :)
  11. س

    مصر : معذول صدر مرسی کے 529 حامیوں کو سزائے موت سنادی گئی

    شدت پسندی کسی بھی گروہ کی طرف سے نہیں ہونی چاہئے ۔ یہ کسی بھی معاشرے کو تاراج کر دیتی ہے ۔ لیکن افسوس ہم معاملات کو ایک ہی زاوئیے سے دیکھنے کے عادی ہیں ۔ مصر کی فوج اور اخوان والے خود سمجھیں ایک دوسرے کو ہمیں ایسے واقعات سے سبق لینے کی ضرورت ہے ۔
  12. س

    مصر : معذول صدر مرسی کے 529 حامیوں کو سزائے موت سنادی گئی

    یہ سیاست ہے بھائی جی اور مسلمانوں کی ماضی کی سیاست اتنی رنگین اور سنگین ہے کہ یہ تو کچھ بھی نہیں ۔ ٹینشن نہیں لینے کا ۔ اپنی پوری توانائی اور صلاحیت سے تاریخ کا مطالعہ کریں اور اپنے وطن و قوم کو اس راستے کی طرف بڑھنے سے روکنے والوں کے ساتھ ہو جائیں کیونکہ ہم بھی بڑی تیزی سے اسی طرف جا رہے ہیں ۔
  13. س

    یہ ہم ہی ہیں ناں ؟

    یاد ہے ناں کتنی دانش وری بکھیری گئی تھی ۔ بھلا کس بات پر؟ جلوسوں ، جلسوں اور اجتماعات پر ۔۔۔۔۔ اور یہ ساری دانشوری محرم اور ربیع الاول کے جلوسوں پر تنقید کے تناظر میں تھی ۔ اور تنقید کرنے والوں کا مؤقف تھا کہ راستے بند ہو جاتے ہیں ، کاروبار تباہ ہو جاتے ہیں ، دہشت گردی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔...
  14. س

    مزید 15000 روپے فی ممبر ہر مہینہ

    او تیری خیر ۔ شنید 15000 روپے اضافے کی تھی اور ہو اکیا 38000 روپے سے بڑھا کر یک دم 102000 اور سپیکر 200000 روپے۔ یہ خیبر پختونخواہ کی اس حکومتی پارٹی کا کام ہے جس کا دعوی تھا کہ وہ اراکین اسمبلی کی مراعات کم کرے گی اور اب باقی اسمبلیاں بھی اپنے اپنے اراکین کی مراعات "کم" کریں گی :) روزنامہ...
  15. س

    لڑکیاں کرکٹ نہ کھیلیں، کھانا پکائیں -- آفریدی

    لڑکیوں کو چاہیے کہ کرکٹ نہ کھیلیں کیونکہ اللہ نے انہیں نازک بنایا ہے ۔ بلکہ کلاشنکوفیں اٹھا کر بچوں کی لائبریریوں پر قبضے کیا کریں :)
  16. س

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    "محفل کی محفل مسلماں ہوئی پھرتی ہے " :)
  17. س

    سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی

    ان مفتیان کو اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آئے گا کہ کس طرح سے ان کے ممالک میں غیر ملکیوں سے حرام کھایا جاتا ہے البتہ بوفے ضرور یاد آ گیا ۔
  18. س

    طالبان مل بیٹھ کر معاملہ حل کریں، امام کعبہ

    ان مجاہدین نے پر مارنا شروع کر دئیے تھے ۔ مدینہ منورہ میں ان مجاہدین کے ایک مقابلے کو تو ہم نے بھی اپنی آنکھوں سے دیکھا جس میں میرے ایک سعودی دوست کا رشتہ دار بھی "جہاد" کر رہا تھا اور قابو آنے پر لاپتہ کر دیا گیا ۔ اگلے ہی دن تفتیش ہوئی اور تین دن بعد مدینہ منورہ کی دیواروں پر مطلوبین و منحرفین...
  19. س

    سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی

    مقامی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ’’محکمہ شہری امور‘‘ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں کئی ایسے نام بھی شامل ہیں جن کا استعمال سعودی عرب سمیت کئی دیگر اسلامی ممالک میں ہوتا ہے جب کہ فہرست میں کچھ نام ایسے بھی شامل کئے گئے ہیں جن کا استحقاق صرف شاہی خاندان کے علاوہ مملکت کے کسی اور شہری...
  20. س

    طالبان مل بیٹھ کر معاملہ حل کریں، امام کعبہ

    بالکل جناب ، مسجد نبوی میں شیشان کے لئے رکھی گئی چندے کی صندوقچیاں اور پر خشوع دعائیں آن واحد میں یوں فشوں ہو گئیں تھیں کہ اگلے دن ہم مسجد نبوی گئے تو امام صاحب کے الفاظ و خیالات میں 180 درجے کا یو ٹرن آ چکا تھا ۔
Top