کوئی حرج نہیں اگر مذہب کو مذہب اور سیاست کو سیاست ہی سمجھا جائے اور اسی تناظر میں ان زمروں میں بات کی جائے ۔ مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے جب سیاست اور مذہب کا غیر فطری ملاپ کروانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔
اب "جُدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی" والی بات یوں ہے کہ شاعر کا مقصد ایک دین ہی تھا لیکن...