خبر میں کہاں لکھا گیا ہے کہ چرچ میں عید کی نماز ادا کی گئی یا نوافل پڑھے گئے ۔
میلاد کے حامیوں کا موقف کہاں آپ کے موقف سے مطابقت رکھتا ہے ۔ یاد رکھئے کہ تمام آسمانی مذاہب اللہ کی عبادت پر مشتمل ہیں تو اگر ان لوگوں کا مساجد میں آنا جائز ہے تو اللہ کی عبادت کرنا کیسے ناجائز ہو گیا اور اللہ کے...
:rollingonthefloor:
وہی پانی میں مدھانی :)
چلئے ایک بات بتائیے کہ اندرا گاندھی نے اسلام قبول کرنے کے بعد دارالعلوم دیوبند میں قدم رکھا تھا ؟
لیڈی ڈیانا اسلام قبول کرنے کے بعد مولانا عبدالقادر روپڑی کے ہمراہ بادشاہی مسجد میں داخل ہوئی تھی ؟
کیا ساری زمیں اللہ تعالی ی نہیں ،اور جس زمین پر نجاست نہ...
آلودگی ۔۔۔۔ خاص طور پر ماحولیاتی آلودگی کی تباہ کاریوں سے ڈاکٹروں سے زیادہ کون واقف ہو گا ؟؟؟ ۔ کینسر ، سانس اور دل کے امراض کا ایک بڑا سبب یہی آلودگی ہے اور جلتے ہوئے ٹائروں کا دھواں سب سے خطرناک قسم کی آلودگی پیدا کرتا ہے ۔
-------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
لیکن...
ہمارے لڑکپن مین ٹرین کا سفر بہت خوشگوار اور آرام دہ ہوا کرتا تھا ۔ ریلوے سٹیشنوں پر اتنا رش ہوا کرتا تھا کہ ہر وقت میلے کا گماں ہوتا تھا ۔ ہم ویٹنگ روم میں بڑوں کے ساتھ بیٹھنے کی بجائے پلیٹ فارم کے کنارے پر جھک جھک کر پٹڑیوں کے بیچوں بیچ لگے سگنل پول کو بار بار دیکھا کرتے تھے اور جونہی سگنل ڈاؤن...
سیاست میں تنقید ایک لازمہ ہے لیکن قطع نظر سیاسی پس منظر کے کچھ اچھی باتوں میں مخالفینِ سیاست کی توصیف کرنا کچھ برائی نہیں رکھتا مثال کے طور پر پی ٹی آئی کا سیاسی ہمدرد نہ ہونے کے باوجود میں نے بعض مواقع پر ان کے بہتر کام کی تعریف کی لیکن اسی طرح سے تنقید کو بھی برداشت کیا جانا چاہئے اور مجھے یہ...
پاکستان میں پے در پے حکومتی اداروں اور اہلکاروں پر ہونے والے حملوں سے اس بات کو بہر حال تقویت مل رہی ہے کہ انہی اداروں میں کہیں نہ کہیں سے طالبان کو مخبری ملتی ہے ۔ میری بات کو کسی اور تناظر میں نہ دیکھا جائے یہ عمومی تبصرہ ہے ۔
نکالو تلواریں اور ہو جاؤ شروع :)
محترمین و مکرمین جبکہ ہمیں معلوم ہے کہ دونوں ہمسائے ایک دوسرے کی ٹانگ کھنچائی کرتے رہتے ہیں تو پھر جذباتی ہونے والی کیا بات ہے ۔ جب تک یہ دونوں ہمسائے اپنے اپنے اختلافات طے نہیں کر لیتے یہ خطہ عدم استحکام کا شکار رہے گا ۔ یہ سچ ہے کہ بھارت ، بلوچستان کی علیحدگی...
جو بندہ آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے قادیانی قرار دے دو ۔
جو ترقی آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے دجال قرار دے دو ۔
جو عمل آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے بدعت قرار دے دو ۔
------------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
اور جو قوم آپ کی سمجھ میں نہ آئے اسے پاکستانی قرار دے دو :)
وجہ تخلیق کائنات ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت کی خوشی سب کو مبارک ہو ۔ یہ خوشی ہم سے تقاضا کرتی ہے کہ ہم اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کا اتباع کریں اور خوشی کے اس موقع پر ہاؤ ہو کا شور مچانے کی بجائے اللہ تعالی کے سامنے سجدہ شکر بجا لائیں ، کثرت سے درود...
قیصرانی بھائی ، آپ ٹیگ کی بات کرتے ہیں ؟ فیس بُک پہ مشاہدہ نہیں کرتے کہ کسی بھی جہادی سٹیٹس پر کس طرح سے "ملائکہ" لائکس کر کے غائب ہو جاتے ہیں ۔ ٹیگی اور لائکی قوت کی کمی نہیں ان کے پاس اور پھر کاپی پیسٹ تو ان کے لئے نعمت ہے ہی :)
صائمہ شاہ صاحبہ ، یہ صرف آپ کا خیال ہے کہ وہ بوریا بستر گول کر لیتے ہیں ۔ انہیں جواب نہ دیا جائے تو وہ ایسے ڈیرے جما لیتے ہیں کہ اردو محفل خالہ چاندنی کا کنبہ بن کر رہ جاتی ہے ۔ یہ میرے ذاتی تجربے کی بات ہے ۔