مسیحا یا قاتل ؟؟؟

ساجد

محفلین
آلودگی ۔۔۔۔ خاص طور پر ماحولیاتی آلودگی کی تباہ کاریوں سے ڈاکٹروں سے زیادہ کون واقف ہو گا ؟؟؟ ۔ کینسر ، سانس اور دل کے امراض کا ایک بڑا سبب یہی آلودگی ہے اور جلتے ہوئے ٹائروں کا دھواں سب سے خطرناک قسم کی آلودگی پیدا کرتا ہے ۔
-------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
لیکن کیا کریں کہ ہم ایسے المیوں سے دوچار ہوتے جا رہے ہیں کہ یہ چمن اپنے مالیوں کے ہاتھوں اجاڑا جا رہا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔ تازہ مثال آج بلتستان کے ڈاکٹروں کے مظاہرے کی ہے جس میں اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے انہیں دھڑلے سے ٹائر جلاتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ،،،،،، مسیحا ہی قاتل بن رہے ہیں :)
 
Top