نتائج تلاش

  1. س

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    بالکل متفق ۔ اور ابھی کیا ہو رہا ہے کہ شدت پسندوں کا رُخ ایک بار پھر کشمیر کی طرف کیا جا رہا ہے ۔ وہ مسئلہ جو آج تک تشدد ہی کی وجہ سے خراب ہوتا آیا ہے اسے ایک بار پھر عالمی سیاست کی بھینٹ چڑھانے کی پوری تیاری ہے ۔ آنے والے ایام میں ہم دیکھیں گے کشمیر کی "تحریک آزادی" میں گرمی آئے گی ۔ دہشت گردوں...
  2. س

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    منتظمین کرام ، اگر اردو محفل کی پالیسی میں تبدیلی نہیں لائی گئی تو "آج کی خبر" کے زمرے میں فیس بُکی صحافتی تصاویر اور غیر مستند ویڈیوز کو ردی کی ٹوکری کا راستہ دکھا دیا کریں تو میں سمجھتا ہوں بہت رہے گا ۔ اس طرح سے وہی لوگ یہاں لکھیں گے جو اپنے دماغ کو تکلیف دیتے ہیں :)
  3. س

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    آپ دوست یقین کریں کہ سعودیہ کی اس "امداد" کے لئے ایران کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے ، اس کی امریکہ سے دوستی نہ ہوتی تو پاکستان کے ساتھ کبھی دفاعی معاہدے نہ ہوتے اور امداد کے نام پر اسلحہ اور فوج کے سودے نہ ہوتے ، مزید یہ سعودیہ اپنے ہی "بیٹوں" کو دہشت گرد قرار نہ دیتا ۔ چونکہ امریکہ کا واپس جانا...
  4. س

    مست :)

    سوال : مستورات کا واحد بتاؤ جواب : مست ------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ سوال و جوا ب کے دوران ہمارے ولی العہد کی عمدہ اردو کا ایک شاہکار :)
  5. س

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    یا پھر 40 لاکھ مَردوں کو مُردوں میں بدل دیا جائے :)
  6. س

    کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔

    آئینہ آپ کو نہیں خود کو جوان کہہ رہا ہوتا ہے :)
  7. س

    کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔

    آئینہ کہتا ہے کہ "ساجد بوڑھا ہو گیا ہے " :)
  8. س

    پاکستانی ٹیم کی’حمایت‘ پر کشمیری طلبا معطل

    تجھ سے بڑا تعصبی کون ہو گا بھلا ؟ اور ذلیل تو تُو ہر دوسرے دن ہوتا ہی رہتا ہے کسی نہ کسی کے ہاتھوں ۔
  9. س

    پاکستانی ٹیم کی’حمایت‘ پر کشمیری طلبا معطل

    بُت ہم کو کہیں کافر اللہ کی مرضی ہے :)
  10. س

    استاد جی کی بات

    اگر استاد طالبان نہ بنیں تو یقین کریں بچے بھی حکومت پاکستان نہیں بنیں گے :)
  11. س

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    تمہارے منہ پر تو پڑ گئی زور کی :)
  12. س

    استاد جی کی بات

    ایک سابق استاد ہونے کے ناطے بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان میں سرکاری تعلیم کی تباہی کا سب سے بڑا سبب استاد ہیں ۔ اگر ایک ان پڑھ مداری کتوں ، بکریوں اور بندروں کو اپنے اشاروں کی زبان سمجھنے کی تعلیم دے سکتا ہے تو ایک تربیت یافتہ استاد اشرف المخلوقات ، جو ان جانوروں سے کہیں بہتر دماغ رکھتے...
  13. س

    امریکا پاکستان دشمن جماعتوں کی پشت پناہی کررہاہے، عمران خان

    اوئے ہوئے کتنا اہم انکشاف ہے ۔ ہمارے قریب کے بازار میں دکانوں پر لینڈ کرنے والا فیقا جہاز بھی کئی برسوں سے اس "راز" کو جانتا ہے ۔:) اس بیان میں جو دیکھنے کی چیز ہے وہ ہے کپتان کا کھسیانی بلی کے انداز میں طالبان کے لئے ہمدردی جتلانا ۔
  14. س

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    محترم دانش وروں نے میرے مراسلے کے صرف ایک حصے پر موافقت اور مخالفت کا پورا زور لگا دیا ۔ اب ایک متفقہ بات بھی سُن لیجئے کہ طالبان کا علاج صرف اور صرف انہی کی زبان میں جواب دینے میں ہے ۔ گو کہ میں بات کو اس طرف لے جانا نہیں چاہتا تھا لیکن چند خدائی فوجدار قسم کے دوست کچھ ایسا مست ماحول بنانے لگے...
  15. س

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    اللہ کی شان ہے ۔ یہ دن بھی آنے تھے ہم پر ۔ اور یہ دن بھی آنے تھے آپ پر :)
  16. س

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    پہلے کب کب مانے :)
  17. س

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    تحقیقات مکمل ہونے اور افواہ سازی کی گرد بیٹھنے سے قبل اس خبر پر کچھ کہنا مشکل ہے کہ حملوں کے پیچھے کون ہے لیکن اگر طالبان اس سے انکاری ہیں تو آنکھیں بند کر کے ان کی بات پر اعتبار نہیں کیا جانا چاہئے بلکہ تفتیش ہر پہلو سے ہونی چاہئے ۔
  18. س

    افغانستان میں جاری جنگ امریکی، مغربی مفادات کے لیے تھی: حامد کرزئی

    اس نے کیا بھید کھولنے ہیں سب سے بڑا امریکی بھید تو یہ خود ہے ۔ پاکستانیوں کا محسن کش اور افغانیوں کا قاتل ۔
Top