مست :)

ساجد

محفلین
سوال : مستورات کا واحد بتاؤ
جواب : مست
------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
سوال و جوا ب کے دوران ہمارے ولی العہد کی عمدہ اردو کا ایک شاہکار :)
 

شمشاد

لائبریرین
سوال و جواب کی جگہ "مذاکرات" کر لیں۔

اب اس سے پوچھیے گا کہ "لطیفہ" کسے کہتے ہیں؟
 

ساقی۔

محفلین
میں نے آج ایک کتا ب دیکھی جس کا نام تھا "مسلم سسٹر" اوراپنی بھتیجی کوکہا (ڈیڑھ سال کی ہے)پڑھو مسلم سسڑ تو توتلی زبان میں اس نے کہا "موٹی ٹیچر"۔۔:)
 
Top