نتائج تلاش

  1. متلاشی

    کیا یہ سچ ہے؟

  2. متلاشی

    بدترین داماد بننے کے مجرب نسخے

  3. متلاشی

    ایک غزلِ مسلسل ...وہ خلوت میں جب سے ہیں آنے لگے...!

    ایک غزلِ مسلسل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت ہے ۔۔۔! وہ خلوت میں جب سے ہیں آنے لگے مزے ہم محبت کے پانے لگے رہا یاد ہم کو نہ کچھ بھی نصر سوا ان کے سب بھول جانے لگے پلا کر ہمیں جامِ الفت وہ پھر ترانے وفا کے سنانے لگے ہوئے ختم جب جام سب کے سبھی وہ آنکھوں سے مے پھر پلانےلگے سنا کر محبت کے...
  4. متلاشی

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    السلام علیکم ! کل شام کو ایک خیال آیا کہ کیوں نہ ایم ایس ورڈ کو ان پیج کا انوائرنمنٹ دیا جائے ۔۔۔ اور ان پیج کے وہ فنکشنز جو ورڈ میں آسانی سے کام نہیں کرتے ، انہیں آسان کر دیا جائے ۔۔۔ مثلا کریکٹر سپیسنگ اور کریکٹر پوزیشننگ اور جسٹیفیکیشن اور لینگوئج سلیکشن وغیرہ اور ان پیج کے جو فنکشنز ورڈ میں...
  5. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    السلام علیکم ! کسی زمانے میں یہ چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیر بنائے تھے ۔ سوچا آپ کے ساتھ شیئر کردوں ۔۔ شاید کسی کے کام آ جائیں ۔۔۔! آپ کے تبصروں کا انتظار رہے گا۔۔۔! Age Calculator ڈاؤن لوڈ کریں Percentage and Grade Calculator ڈاؤن لوڈ کریں Co-Relation Finder ڈاؤن لوڈ کریں...
  6. متلاشی

    فجر نستعلیق کا سورس

    پاک نستعلیق اور فجر نوری نستعلیق ۔۔۔ کیا یہ دونوں فونٹس کریکٹر بیسڈ فونٹس ہیں ۔۔۔ ۔؟اور اگر ان کا ڈاؤن لوڈ ربط بھی عنایت فرما دیں تو نوازش ہو گی ۔۔۔! @نبیل بھائی اور دوست بھائی متوجہ ہوں ۔۔۔!
  7. متلاشی

    غزل... جدا سب سے ہیں باتوں میں لب و رخسار کی باتیں .. از محمد ذیشان نصر

    تازہ کاوشِ شعری برائے اصلاح وتنقید۔۔ٖ جدا سب سے ہیں باتوں میں لب ورخسار کی باتیں رُخِ محبوب کی باتیں ، جمالِ یار کی باتیں گلُ گلزار کے قصے ، یہ برگ و بار کی باتیں محبت، عشق، الفت اور وفا، اظہار کی باتیں درِ معشوق کی باتیں ، دیارِ یار کی باتیں تخیل سے فزوں تر ہیں مرے افکار کی باتیں...
  8. متلاشی

    خطِ نستعلیق

    شیئرنگ کے لئے شکریہ۔۔۔!
  9. متلاشی

    نظم... دوستو میں اجڑتا رہا عمر بھر... ناصر زیدی...!

    دوستو میں اجڑتا رہا عمر بھر تم کو لیکن میں آباد کرتا رہا میں تمہارے جمالِ چمن کے لئے اپنےگلشن کو برباد کرتا رہا تم کو سایہ فراہم کیا دھوپ میں خود سلگتا رہا ہوں شجر کی طرح سچ تو یہ ہے کہ میں ہم قدم ہی رہا ہر سفر میں غبارِ سفر کی طرح مجھ کو جس دم تمہاری ضرورت پڑی یوں ملے جیسے تم جانتے ہی...
  10. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    السلام علیکم ! دوستو اور بزرگو۔۔! ایک نیا دھاگہ شروع کر رہا ہوں اس میں آپ محاورات اور ضرب الامثال کی زبان میں بات کریں گے۔۔ اس میں آپ جو بھی پوسٹ کریں اس میں کم ازکم ایک محاورہ یا ضرب المثل ضرور ہونی چاہیے ۔۔۔! والسلام
  11. متلاشی

    یاہو ایوارڈ سنٹر کی حقیقت

    السلام علیکم! دوستو کل مجھے میرے یاہو کے ای میل اکاونٹ میں یاہو ایوارڈ سنٹر کی طرف سے ایک ای میل وصول ہوئی ہے ۔۔۔ جس میں کچھ یوں کہا گیا ہے ۔۔۔ YAHOOAWARDSCENTER. 124 Stockport Road, Long Sight, Manchester m60 2db-Unite Kingdom This is to inform you that you have won a...
  12. متلاشی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    السلام علیکم ! ایک نیا دھاگہ شروع کر رہا ہوں ،اس دھاگے میں آپ دیے گئے لفظ کے ہم قافیہ الفاظ بمع معنی (معنی اس لئے کے بعض مشکل الفاظ کے معنی مجھ جیسے ان پڑھ کو پتا نہیں ہوتے ) لکھیں گے ۔۔۔ اس طرح شاعر حضرات کو قوافی کے استعمال میں سہولت رہے گی ۔ اور بعد ازاں ان ہم قافیہ الفاظ کی مدد سے ایک سوفٹ...
  13. متلاشی

    اردو میں مستعمل تمام بحور کے نام بمعہ ارکان چاہئیں؟

    السلام علیکم! مجھے اردو میں مستعمل تمام بحور کے نام بمعہ ارکان چاہئیں ۔۔۔! استاذ گرامی جناب الف عین صاحب، جناب محمد وارث صاحب اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب پلیز میری مدد کریں ۔۔ شکریہ۔۔۔
  14. متلاشی

    دعا۔۔الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے۔۔ از محمد ذیشان نصرؔ

    تمام یاران و اساتذانِ سخن کی خدمت میں اپنی تازہ دُعا پیشِ خدمت ہے ۔۔۔! دعا الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے جنوں کو تو مرے، مولا شکیبائی عطا کر دے بنوں رہبر دکھاؤں راہ میں گمراہ لوگوں کو مجھے وہ معرفت ، ایماں، وہ مولائی عطاکردے مری بے نام منزل کو نشانِ راہ تُودے دے مجھے تو ذات سے...
  15. متلاشی

    تازہ ترین اور نئے موضوعات میں اپنے کھولے گئے دھاگے نظر کیوں نہیں آتے ۔۔؟

    السلام علیکم ! میری فورم انتظامیہ سے شکایت یہ ہے کہ تازہ ترین اور نئے موضوعات میں رکن کے اپنے کھولے گئے دھاگے نظر کیوں نہیں آتے ۔۔۔!براہِ مہربانی اس مسئلہ کا حل بتائیے ۔۔۔! شکریہ۔۔۔!
  16. متلاشی

    برائے اصلاح : غزل ۔۔۔ الفت میں بھی ہم رکھتے ہیں معیار الگ : از : محمد ذیشان نصر ؔ

    اپنی ایک اور تازہ غزل بغرض اصلاح پیش ہے ۔۔۔! الفت میں بھی ہم رکھتے ہیں معیار الگ اپنی چاہت کے ہیں سب افکار الگ اک شہرِ محبت ہے کوچۂِ دل میں ہیں خریدار الگ واں بازار الگ شایاں نہیں ہم کو یہ طور طریقے اظہارِ مودّت کے ہیں اقدار الگ انکارِ وفا کے بھی ہیں اور سلیقے اقرارِ محبت کے بھی اطوار...
  17. متلاشی

    برائے اصلاح : غزل ۔۔۔ محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا۔ از : محمد ذیشان نصر ؔ

    اپنی تازہ غزل بغرض اصلاح پیشِ خدمت ہے ۔۔۔۔! محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا جو کچھ ہو گا، محبت سے نہ ہرگز ہی سوا ہو گا جہاں والے محبت کو فسانہ ہی سمجھتے ہیں نہ جانے راز آخر کب زمانے پر یہ وا ہو گا محبت اک حقیقت ہے ، محبت اک عبادت ہے یہی فرمان ہے رب کا ، کہیں تم نے سنا ہو...
  18. متلاشی

    نظم۔۔۔ احساس کے ٹھہرے پانی میں تو کتنے کنکر پھینک چکا ۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر

    احساس کے ٹھہرے پانی میں تو کتنے کنکر پھینک چکا یا تیرِ نظر یا حرفِ ملامت کے پتھر لیکن تو بس دیکھ چکا ہے اک معمولی سی ہلچل اب یا تو تو بس روئے جا یا پھر خون بہا دے خواہش کا یا پھر ہاتھ اُٹھا اور آہِ رسا سے ہر پتھر پانی کردے احساس کے ٹھہرے پانی کو اک آن میں طوفانی کر دے والد گرامی جناب...
  19. متلاشی

    غزل ۔۔ نظریں کیوں مرکوز ہیں خالی زینے پر ۔۔والد گرامی جناب نصراللہ مہرصاحب

    نظریں کیوں مرکوز ہیں خالی زینے پر آخر کچھ تو پیش آنا تھا رستے پر خالی آنکھیں، اندھے رستے ، سہمی رات جاتے برس کی دھول جمی ہے چہرے پر کتنے لمحے گھات لگائے بیٹھے ہیں کتنے چہرے بیت چکے آئینے پر گذرے لمحوں کی برکت سے محرومی اور شکن اک ڈال گئی ہے ماتھے پر آج کوئی تہمت بھی نہیں منزل بھی نہیں...
Top