میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

متلاشی

محفلین
السلام علیکم !
کسی زمانے میں یہ چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیر بنائے تھے ۔ سوچا آپ کے ساتھ شیئر کردوں ۔۔ شاید کسی کے کام آ جائیں ۔۔۔!
آپ کے تبصروں کا انتظار رہے گا۔۔۔!​

Age Calculator
Age+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp
Percentage and Grade Calculator
Percentage+&+Grade+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp
Co-Relation Finder
Correlation+Finder+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp
Interest Calculator
Intrest+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp
شکریہ​
 

متلاشی

محفلین
بہت خوب

'انٹرسٹ کیلکولیٹر'کے علاوہ ہم سب میں 'انٹرسٹڈ' ہیں۔ :D
بھائی محمد احمد صاحب۔۔۔! شکریہ۔۔۔! اصل میں انٹرسٹ کیلکولیٹر بنیادی طور پر میں نے سٹوڈنٹس کے کویسچنز حل کرنے میں مدد کے لئے بنایا تھا۔۔۔ کیونکہ اکثر سٹوڈنٹس کو بادلِ نخواستہ انٹرسٹ کو پڑھنا ہی پڑھتا ہے ۔۔۔! پھر کویسچنز بھی سالو کرنے ہوتے ہیں اس لئے میرا مطمعِ نظر صرف یہ تھا ۔۔۔ اور ویسے میرا بھی انٹرسٹ کے بارے میں وہی نظریہ جو آپ کا ہے ۔۔۔! :)
 

متلاشی

محفلین
میں بھی ویژول بیسک سیکھنا چاہتا ہوں۔ کچھ مدد کریں۔
محمد بلال بھائی میں آپ کو حقیقت بتاؤں تو شاید آپ تسلیم نہ کریں۔ کیونکہ میں نے پروگرامنگ کو باقاعدہ طور پر کہیں سے نہیں سیکھی ۔۔۔ بس میں 2005 سے شوق ہوا اور اسی شوق نے مجھ ویژول بیسک کی طرف کھینچا ۔۔۔ اور پھی اسی شوق نے یہ چند سوفٹ وئیر بنوا دیے ۔۔۔ ! ورنہ یقین کریں ۔۔۔۔ میں پروگرامنگ کی ابجد سے بھی مکمل طور پر واقف نہیں ہوں ۔۔۔ ! اور مزے کی بات بتاؤں وہ یہ کہ میں نے یہ سارے سوفٹوئیر دیسی طریقے سے بنائے ہیں ۔۔۔ !(یعنی اگر کوئی پروگرامر ان کے سورس کوڈز چیک کرے تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ جائے گا کہ جو کام صرف ایک لائن کے کوڈ سے ہوسکتے تھے میں نے اس کے لئے 50،50 لائنیں لکھ رکھی ہیں ۔۔!:ROFLMAO: ) اس لئے بہتر تو یہی ہے کہ آپ کسی اچھے پروگرامر سے رابطہ کریں ۔۔۔! اور اگر آپ مجھ سے دیسی پروگرامنگ ہی سیکھنا چاہتے ہیں تو پھر وہ میں آپ کو سکھا دوں گا۔۔۔ بتائیے میں کس طرح آپ کی خدمت کر سکتا ہوں ۔۔۔! اگر آپ لاہور میں رہتے ہیں تو بالمشافہ ملاقات ممکن ہوسکتی ہے ۔۔!
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
محمد بلال بھائی میں آپ کو حقیقت بتاؤں تو شاید آپ تسلیم نہ کریں۔ کیونکہ میں نے پروگرامنگ کو باقاعدہ طور پر کہیں سے نہیں سیکھی ۔۔۔ بس میں 2005 سے شوق ہوا اور اسی شوق نے مجھ ویژول بیسک کی طرف کھینچا ۔۔۔ اور پھی اسی شوق نے یہ چند سوفٹ وئیر بنوا دیے ۔۔۔ ! ورنہ یقین کریں ۔۔۔ ۔ میں پروگرامنگ کی ابجد سے بھی مکمل طور پر واقف نہیں ہوں ۔۔۔ ! اور مزے کی بات بتاؤں وہ یہ کہ میں نے یہ سارے سوفٹوئیر دیسی طریقے سے بنائے ہیں ۔۔۔ !(یعنی اگر کوئی پروگرامر ان کے سورس کوڈز چیک کرے تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ جائے گا کہ جو کام صرف ایک لائن کے کوڈ سے ہوسکتے تھے میں نے اس کے لئے 50،50 لائنیں لکھ رکھی ہیں ۔۔!:ROFLMAO: ) اس لئے بہتر تو یہی ہے کہ آپ کسی اچھے پروگرامر سے رابطہ کریں ۔۔۔ ! اور اگر آپ مجھ سے دیسی پروگرامنگ ہی سیکھنا چاہتے ہیں تو پھر وہ میں آپ کو سکھا دوں گا۔۔۔ بتائیے میں کس طرح آپ کی خدمت کر سکتا ہوں ۔۔۔ ! اگر آپ لاہور میں رہتے ہیں تو بالمشافہ ملاقات ممکن ہوسکتی ہے ۔۔!


عام طور پہ دیسی طریقہ آسان ہوتا ہے، وہی سکھا دیجیے،
میں ساہیوال میں رہتا ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم !​
کسی زمانے میں یہ چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیر بنائے تھے ۔ سوچا آپ کے ساتھ شیئر کردوں ۔۔ شاید کسی کے کام آ جائیں ۔۔۔ !​
آپ کے تبصروں کا انتظار رہے گا۔۔۔ !​

Age Calculator
Age+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp

Percentage and Grade Calculator
Percentage+&+Grade+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp
Co-Relation Finder
Correlation+Finder+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp
Interest Calculator
Intrest+Calculator+by+M.Zeeshan+Nasar.bmp
شکریہ​

بہت اچھا کام بھائی ۔
 
Top