نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    غزل اور جواب آں غزل

    یہ دو خبریں پڑھیں اور سر دھنیں بحوالہ جنگ آن لائن
  2. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    ہے کوئی اہل محفل جو پیرس میں رہائش پذیر ہو اور اس بات کے لئے متمنی بھی ہو کہ مجھ سے اس ویک اینڈ پر شرف ملاقات حاصل کرے؟
  3. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    پچھلے چند ہفتے خزاں کے ساتھ گذرے۔ میرے خیال میں پتوں کا رنگ تبدیل ہونا شروع ہونے سے لے کر برف گرنے تک کا سارا موسم خزاں ہوتا ہے۔ تعبیر آپی نے جب دھاگہ شروع کیا تو مجھے بھی کچھ خیال ہوا کہ میں بھی شئیرنگ کروں واضح رہے کہ ان تصاویر سے آپ میری آمدنی، میری رہائش کے بارے یا میرے بارے اس سے زیادہ...
  4. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    چند روز قبل جب میں نہا کر نکلا تو دیکھا کہ فون پر ایک مس کال آئی ہوئی تھی۔ نمبر چیک کیا تو بیرون ملک سے کال تھی۔ خیر میں نے ٹیکسٹ کیا کہ اب کال کر لیں میں فون کے پاس موجود ہوں۔ پھر جواب نہ آیا۔ خیر، میں سمجھ گیا کہ نیو ایرا پبلیکیشن والے رے یو کا فون ہوگا۔ پھر ایک دو دن ٹھہر کر جب میں ایک دوست...
  5. قیصرانی

    واشنگٹن چڑیا گھر: پانڈا کا بچہ ہلاک. بشکریہ وائس آف امریکہ، اردو سروس

    واشنگٹن کے چڑیا گھر سے یہ ’ناخوشگوار‘ خبر موصول ہوئی ہے کہ وہاں گذشتہ ہفتے جنم لینے والا پانڈا کا بچہ ہلاک ہوگیا ہے۔ جانوروں کے باغ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے اتوار کی صبح ’بیبی پانڈا‘ کی ماں، مائی زِنیانگ کو پریشانی کے عالم میں مدد کے لیے چیخ و پکار کرتے ہوئے سنا۔ ڈنگر ڈاکٹر دوڑتے...
  6. قیصرانی

    ناردرن لائٹس یعنی آرورا بوریلاس

    آئس لینڈ میں اس وقت سورج ڈوب گیا ہے اور ناردرن لائٹس شروع ہیں۔ جلد پہنچیں http://www.ruv.is/katla/
  7. قیصرانی

    نشان حیدر

    ایک خیال آیا ہے کہ ایک دھاگہ کھولا جائے جہاں ہمارے نشان حیدر یافتہ فوجی افسران و جوانوں کے حالات زندگی اور ان کی شہادت کے بارے مصدقہ اور تفصیلی باتیں لکھی جائیں۔ ہمارے پاکستان کے درسی نصاب میں جو چند پیراگراف کی شکل میں متون موجود ہیں، وہ ہرگز کسی بھی طرح سے ان باتوں کو واضح نہیں کرتے۔ مثال کے...
  8. قیصرانی

    ایک نظم

    بیٹی ہونا اسقاط حمل یعنی ابارشن کی وجہ ہے، کے بارے ایک نظم ملی ہے۔ شئیر کر رہا ہوں۔ اگر یہ مناسب زمرہ نہیں تو براہ کرم کسی مناسب زمرے میں منتقل کر دیجئے اور حدہی کردی کہ اپنی ماں کے پیٹ میں لڑکا نہیں لڑکی ہوں میں بس اسی قصور میں میں جو پیدا ہونے سے پہلے ماردی گئی میں جو وجود سے پہلے راہ عدم کردی...
  9. قیصرانی

    Aurora Boreallis

    آئس لینڈ میں Katla نامی آتش فشاں کو دیکھنے کے لئے ایک کیم لگایا گیا ہے۔ اس کیم کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس پر رات کو بعض اوقات قطبی روشنیاں یعنی Auroroa Boreallis بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ ابھی اس وقت بھی یہ "شو" چل رہا ہے۔ اگر دل چاہے تو دیکھ لیجئے۔ تاہم کوالٹی اتنی اچھی نہیں :)...
  10. قیصرانی

    سر سید احمد خان از ڈاکٹر عبدالقدیر خان

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے سر سید احمد خان پر بہت اچھا کالم لکھا ہے تاہم ایک بات سمجھ سے باہر ہے کہ اگر اسلام آباد میں چاہے اپنی ہی زمین کیوں نہ ہو، پر ایک ہزار نشستوں والے آڈیٹوریم کی تعمیر پر کتنے اخراجات آتے ہوں گے؟ کیا ایک سرکاری ملازم اپنی جائز آمدنی سے اس کا متحمل ہو سکتا ہے؟
  11. قیصرانی

    ٹائم زون

    میرا ٹائم زون ہیلسنکی بنتا ہے جو مجھے پروفائل میں نہیں ملتا۔ جی ایم ٹی + 3 کرتا ہوں تو محفل کا وقت میرے وقت سے ایک گھنٹہ آگے ہو جاتا ہے جو کہ فن لینڈ کے مطابق گرمائی وقت ہوتا ہے۔ سردیوں میں ایک گھنٹہ پیچھے ہوتے ہیں ہم لوگ :) اس کا کچھ "اُپائے" کیجئے
  12. قیصرانی

    Hollow Bullet VS. Solid Bullet

    دس لاکھ فوٹو فی سیکنڈ کی رفتار سے لی گئی یہ وڈیو بہت مزے سے دکھاتی ہے کہ کھوکھلی گولی یعنی ہالو بلٹ اور ٹھوس گولی یعنی سالڈ بلٹ میں کیا فرق ہے۔ اس سلسلے میں سر سیموئل بیکر نے اپنی ایک کتاب میں دونوں گولیوں کے بارے تفصیل سے لکھا تھا
  13. قیصرانی

    کیسٹ کہانی

    یو ٹیوب پر کیسٹ کہانیاں موجود ہیں۔ اگر دیکھنا چاہیں تو یہ لنک ہے آج یہ لنک چھوٹے بھائی سے ملا :)
  14. قیصرانی

    ماسٹر مدن

    بی بی سی اردو کی سائٹ پر ارفع کریم کے بارے سعادت اللہ کا کالم پڑھا تو ماسٹر مدن کا پتہ چلا۔ یہاں ان کی گائیکی کے چند نمونے لگا رہا ہوں :) ماسٹر مدن بھی بہت چھوٹی عمر میں گائیکی کی عروج پر پہنچ کر غروب ہو گئے حیرت سے تک رہا ہے جہاں وفا
  15. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    فن لینڈ میں ہر انسان کو فطرت کے استعمال کے لئے جو بنیادی حقوق دیئے گئے ہیں وہ میں مختصراً یہاں لکھ رہا ہوں کہ ان کے بارے میں ایک اور جگہ پوسٹ کر چکا ہوں۔ یہ حقوق فن لینڈ میں رہنے والے ہر باشندے کو، چاہے وہ غیر ملکی ہی کیوں نہ ہوں، کو حاصل ہیں اور اس کے لئے انہیں کسی بھی فرد کی، چاہے وہ متعلقہ...
  16. قیصرانی

    قواعد اردو۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق

    قواعد اردو پرکام شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹیم میں مقدس، فہیم، *ساجد* اور میں شامل ہیں۔ صفحہ نمبر 1 تا 5 پر کام کاشفی کر چکے تھے۔ صفحہ نمبر چھ سے ہم نے آگے کام بڑھایا ہے۔ چونکہ کتاب میں کئی جگہ صفحات کے نمبر ری سیٹ ہوئے ہیں اس لئے ہم نے کتاب کے صفحہ نمبر چھ سے شمار کرنے کی بجائے فائل کے صٍفحہ نمبر...
  17. قیصرانی

    ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟

    آج بیٹھے بٹھائے ذہن تھوڑا سا گھوما تو میں نے تجربات کرنے کی ٹھانی۔ اس سلسلے میں انتہائی معمولی سی کامیابی ضرور ہوئی ہے۔ پہلے تو واضح کر دوں کہ ان پیج سے بنی ہوئی ام الکتاب کی پی ڈی ایف فائل کو میں نے بطور ٹیسٹ چنا۔ اس کے ایک صفحے کے متن کو کاپی کرنے کے بعد جب میں نے ورڈ میں پیسٹ کیا تو عجیب و...
  18. قیصرانی

    حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ

    امید کا رشتہ...سویرے سویرے…نذیر ناجی ایسے مخالفین بہت کم ملتے ہیں‘ جو صدر زرداری کو ملے۔ وہ پہاڑوں جیسے اٹل ارادوں کے ساتھ ان کے خلاف افواہوں اور جھوٹ کے بڑے بڑے غباروں میں ہوا بھرتے ہیں۔ کبھی وہ غبارے پھٹ جاتے ہیں۔ کبھی ہوا نکلنے پر ٹھس ہو کے مٹی میں مل جاتے ہیں۔ لیکن کیا مجال ہے کہ...
  19. قیصرانی

    میاں صاحب مستقبل کی بات کریں۔ حسن نثار

    یا (ن) لیگ میں ایک شخص بھی ایسا نہیں جو اپنے لیڈر کو اک ایسی بات کی تکرار سے رو ک سکے جو بے بنیاد بھی ہے اور مضحکہ خیز بھی۔ میاں نواز شریف تسلسل سے یہ بات دہرائے جارہے ہیں کہ”تبدیلی“ لانے کے دعویدار تو جب لائیں گے لیکن ہم تو کب سے تبدیلی لا بھی چکے۔ ہم نے موٹروے بنائی، ایٹمی دھماکے کئے اور سبز...
  20. قیصرانی

    مشکل الفاظ کے آسان معنی

    ایک نیا کھیل شروع کرتے ہیں۔ اس کھیل میں ہم باری باری اردو کے مشکل الفاظ بتائیں گے جن کو مطلب ہمیں معلوم ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔ دوسرے اراکین کو دعوت ہے کہ ہلکے پھلکے انداز میں اس کی وضاحت کریں تاکہ دوسرے اراکین اسے سمجھ سکیں۔ پہلے میں اپنی فہرست بتاتا ہوں جو میں نے مشتاق احمد یوسفی کی کتب...
Top