نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    ابھی جہانزیب بھائی کے مراسلے سے پتہ چلا ہے کہ اللہ پاک نے انہیں ایک پیاری سی بیٹی سے دسمبر 2013 میں نوازا ہے۔ ہماری طرف سے انہیں بہت بہت مبارکباد ہو اللہ پاک بچی کی عمر دراز کریں اور آسانیاں پیدا فرمائیں :)
  2. قیصرانی

    قوم پرست اور مذہبی جماعتیں

    کئی دنوں سے میں اخبارات میں پڑھ رہا تھا کہ انڈیا میں بی جے پی یعنی بھارتیا جنتا پارٹی کو اکثریت ملنے والی ہے۔ پہلے پہل تو مجھے بھی ان اخبارات اور ان کی سرخیوں سے اخذ کردہ Panic رہی کہ اب کیا ہوگا۔ پھر خیال آیا کہ جماعت جو بھی حکومت میں ہو، انتہا تک کم ہی جا سکتی ہے۔ اس کی مثال میں نے یہ دیکھی کہ...
  3. قیصرانی

    مبارکباد محب علوی کو سالگرہ مبارک

    سوری یار محب علوی تمہاری سالگرہ ایک دن تاخیر سے سہی، مبارکباد قبول کرو :)
  4. قیصرانی

    ایک پہلو یہ بھی ہے

    اہم نقاط یہ ہیں۔ اصل خبر کے لئے ماخذ پر جائیے پاکستان: سالانہ ہزاروں ’ناجائز بچوں‘ کا خفیہ قتل پاکستان میں سالانہ ہزاروں کی تعداد میں نومولود بچوں کو ناجائز قرار دیتے ہوئے خفیہ طور پر قتل کر کے دفن کر دیا جاتا ہے۔ کوڑے کے ڈھیروں پر بچوں کی ایسی لاشیں بھی ملتی ہیں، جن کے جسم کے حصے جانور کھا...
  5. قیصرانی

    سامی موسیقی

    روایتی سامی موسیقی، یہ ناروے سے ہے۔ میں ابھی تک لیپ لینڈ کو یاد کرتا ہوں جہاں سورج مہینوں تک افق سے نہیں ابھرتا۔ ایسے میں اس طرح کا میوزک حقیقتاً سانسیں تھما دیتا ہے اگر میری طرح آپ کا تخیل بھی کافی طاقتور ہے تو ایسی جگہ کا تصور کیجئے جہاں تاحد نگاہ کوئی درخت دکھائی نہ دے، ہر طرف سفید برف کی...
  6. قیصرانی

    اردو وکی پیڈیا کے 50،000 مضامین

    ویکیپیڈیا:پچاس ہزاری جشن آج بتاریخ 24 اپریل 2014ء بروز جمعرات اردو ویکیپیڈیا نے پچاس ہزار مضامین کا اہم ترین سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اس موقع پر اردو ویکیپیڈیا کے جانب سے تمام صارفین اور منتظمین کو دلی مبارکباد اور اس سنگ میل کو عبور کرنے میں ان کی انتھک محنت، جدوجہد اور کاوشوں پر صدہا آفرین۔...
  7. قیصرانی

    جنگل لور

    یہاں میں جم کاربٹ کی کتاب Jungle Lore کا ترجمہ پیش کر رہا ہوں۔ چونکہ ترجمہ ابھی شروع کیا ہے تو ٹوٹے ٹوٹے ہو کر پوسٹ ہوگا اس کتاب میں جم کاربٹ نے اپنے بچپن سے لے کر ادھیڑ عمری تک جنگل کی زبان سیکھنے کے بارے بتایا ہے کہ کب کیسے اور کیا سیکھا گیا ہے
  8. قیصرانی

    کس کس نے فننش زبان سیکھنی ہے؟

    کس کس نے فننش زبان سیکھنی ہے؟ پہلے یہ گردان یاد کر لیں، اینٹری ٹیسٹ لیا جائے گا
  9. قیصرانی

    تعارف عرفان ارشد

    یہ لڑی میں ایک دوست کے کہنے پر لکھ رہا ہوں، یہ ان کا تعارف ہے "السلام علیکم میرا نام عرفان ارشد ہے۔ میرا تعلق وہاڑی سے ہے، ایک طالب علم ہوں، اردو ویکیپیڈیا سے جڑے تقریباً ڈیڑھ سال ہو گیا ہے وہاں سے محمد شعیب صاحب کی درخواست پر یہاں بھی آ پہنچا" تو آئیے دوستو، انہیں خوش آمدید کہتے ہیں :)
  10. قیصرانی

    مبارکباد خالد محمود چوہدری گولڈن جوبلی نمبر

    ہمارے پیارے رکن خالد محمود چوہدری بھائی آج خیر سے گولڈن جوبلی منا رہے ہیں۔ ہماری طرف سے انہیں ڈھیر ساری مبارکباد :)
  11. قیصرانی

    لانگ ڈرائیو

    اس دھاگے کا بنیادی خیال میں نے عثمان کی اس پوسٹ سے لیا ہے یہاں ہم اپنی اپنی لانگ ڈرائیوز کو شئیر کریں گے کہ کہاں گئے، کیسے سفر کٹا اور وجہ سفر کیا ہو سکتی ہے :)
  12. قیصرانی

    مبارکباد محمدعلم اللہ اصلاحی پانچ ہزاری

    چھوٹے بھائی محمدعلم اللہ اصلاحی خیر سے 5،000 کا سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔ میری طرف سے انہیں ڈھیروں مبارکباد :)
  13. قیصرانی

    آج کی آیت - تبصرے

    ایک ادنٰی سا مشورہ، اگر ترتیب سے یہ سلسلہ جاری ہو تو بہت بہتر رہے گا۔ بے شک پہلی سورہ کی پہلی آیت سے نہ ہو، لیکن ایک وقت میں صرف ایک سورہ کی جائے تو یہ سلسلہ زیادہ مفید ہو جائے گا
  14. قیصرانی

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    آج نیلم کے ایک مراسلے سے پتہ چلا کہ ان کی شادی ہو گئی ہے۔ میری طرف سے انہیں بہت بہت مبارک ہو :) مٹھائی اور کیک ان کی طرف سے :)
  15. قیصرانی

    سیاسی بے بصیرتی

    نواز شریف کو اپنی پوری زندگی کا تلخ ترین فیصلہ شاید یہ لگے کہ انہوں نے آؤٹ آف ٹرن پروموشن دے کر پرویز مشرف کو چیف آف آرمی سٹاف بنایا تھا اور اس سے بھی تلخ تر شاید وہ فیصلہ لگے جب انہوں نے جنرل ضیاء الدین بٹ کو چیف آف آرمی سٹاف بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پرویز مشرف کو ہٹایا تھا۔ اب ملین ڈالر کا...
  16. قیصرانی

    اف یہ رشتہ دار :)

    فون کی گھنٹی بجی ہیلو؟ ہیلو بھائی۔ میں ۔۔۔ بات کر رہا ہوں اوہو، ۔۔۔ بھائی، کیسے مزاج ہیں؟ بہت دن بعد یاد کیا جی بھائی۔ آپ کی باجی میری مسز کو بتا رہی تھیں کہ وہ آپ کا رشتہ تلاش کر رہی ہیں؟ میری کئی کزنز ہیں جن کی شادی ہونی ہے۔ تو میرے ماموں آپ کے بارے جاننا چاہ رہے تھے جی بھائی، بسم اللہ۔ جو...
  17. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    اس تعلیمی سال کے آغاز سے ہی ہمارے کالج میں روٹین کافی بزی ہو گئی تھی اور خدا خدا کر کے چھٹیاں شروع ہوئیں اور 12 مارچ کو لندن روانہ ہوا تو میرا پروگرام ابتداء سے ہی گڑبڑ کا شکار ہو گیا تھا۔ پہلا پروگرام یہ تھا کہ میں تمپرے سے رائن ائیر کی فلائٹ پکڑتا اور سیدھا سٹین سٹیڈ جا پہنچتا۔ اب پروگرام بدلا...
  18. قیصرانی

    چشم کشا واقعہ

    جرمنی کے ایک ریسٹورنٹ میں کچھ پاکستانی نوجوان کھانا کھانے کی غرض سے داخل ہوئے بھوک کی شدت کی وجہ سے نوجوانوں نے کھانے کا آرڈر فراخ دلی سے دیا کھانا آگیا اور تناول بھی کرلیا گیا۔ بل کی ادائیگی کے بعد جب یہ لوگ جانے لگے تو قریبی میز پر بیٹھی دو عمر دراز جرمن خواتین نے ان نوجوانوں کو آواز دی اور...
  19. قیصرانی

    گوگل کروم میں محفل کی شکل

    آج میں نے کئی دن بعد اپنے ونڈوز 7 لیپ ٹاپ سے محفل کھولی ہے تو عجیب مسئلہ ہو رہا ہے کہ اردو کاجتنا لمبا فقرہ ہوگا، اتنا ہی اس کے شروع میں خالی جگہ دکھائی دے گی۔ تاہم اگر کوئی ہندسہ لکھوں یا پھر کوئی انگریزی کا حرف، تو درست ڈسپلے ہوتا ہے ورنہ نہیں۔ ذیل میں سکرین شاٹ دیکھ لیجئے۔ فائر فاکس پر درست...
  20. قیصرانی

    Boney M, Rivers of Babylon

Top