نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ٹوٹا جو کبھی تارا

    کسی شام کی طرح تیرا رنگ ہے کھلا میں رات اک تنہا تو چاند سا ملا ہاں تجھے دیکھتا رہا کسی خواب کی طرح جو اب سامنے ہے تو تو کیسے یقیں بھلا ٹوٹا جو کبھی تارا سجنا وے تجھے رب سے مانگا جو رب سے مانگا ملیا وے تو ملیا تو جانے نہ دوں گا میں ہاں میں نے سنی ہے پریوں کی کہانی ویسا ہی نور تیرا چہرہ ہے تیرا...
  2. قیصرانی

    تو اتنی خوبصورت ہے

    تو اتنی خوبصورت ہے فدا دیدار پہ تیرے تو اتنی خوبصورت ہے فدا دیدار پہ تیرے تو ہی تو عشق ہے میرا ذرا سا پیار تو دے دے فلک قدموں پہ آ جھکے حسیں لمحات وہ تیرے تیرے سنگ بھیگ جاؤں میں کبھی وہ برسات وہ دے دے تیرے بنا جینا پڑے وہ پل مجھے نہ دے تو اتنی خوبصورت ہے فدا دیدار پہ تیرے تو اتنی خوبصورت ہے...
  3. قیصرانی

    ظالما کوکا کولا پلا دے

  4. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    کچھ عرصے سے سوچ رہا تھا کہ اپنی ڈرائیونگ اور دیگر ضروری صلاحیتوں جیسا کہ انتظامی صلاحیت، سٹیمنا، ارتکاز وغیرہ کا جائزہ لے سکوں کہ لانگ ڈرائیو ایک دن میں کتنی کر سکتا ہوں اور کتنے دن بلا کسی ریسٹ ڈے کے سفر ممکن ہوگا۔ پسِ منظر میں یہ سوچ تھی کہ ایک مرتبہ عثمان کے ساتھ کینیڈا کے مشرقی ساحل سے مغربی...
  5. قیصرانی

    مکیش کیا خوب لگتی ہو، بڑی سندر دکھتی ہو

    کیا خوب لگتی ہو بڑی سندر دِکھتی ہو کیا خوب لگتی ہو بڑی سندر دِکھتی ہو پھر سے کہو کہتے رہو اچھا لگتا ہے جیون کا ہر سپنا اب سچا لگتا ہے کیا خوب لگتی ہو بڑی سندر دِکھتی ہو کیا خوب لگتی ہو بڑی سندر دِکھتی ہو تعریف کرو گے کب تک بولو کب تک میرے سینے میں سانس رہے گیجب تک کب تک میں رہوں گی من میں ہاں من...
  6. قیصرانی

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    میرے محبوب قیامت ہوگی آج رسوا تیری گلیوں میں محبت ہوگی نام نکلے گا تیرا ہی لب سے جان جب اس دلِ ناکام سے رخصت ہوگی میرے محبوب۔۔۔ میرے صنم کے در سے اگر بادِ صبا ہو تیرا گزر کہنا ستم گر کچھ ہے خبر تیرا نام لیا جب تک بھی جیا اے شمع تیرا پروانہ جسے اب تک تجھے نفرت ہوگی آج رسوا تیری گلیوں میں محبت...
  7. قیصرانی

    ون پلس تھری

    بہت دن سے ون پلس تھری ریلیز ہوا تو سوچ رہا تھا کہ فون لوں یا نہ لوں۔ پھر ایک دن ون پلس کے ایک بلاگ پر دیکھا تو وہاں درج تھا کہ بریگزٹ کے بعد پاؤنڈ کی قیمت بہت گری ہے۔ سو ون پلس والے اپنا ریٹ بڑھائیں گے سو پانچ جولائی کو میں نے فون خرید لیا اور ایکسپریس ڈلیوری کے لیے بھی پیسے ادا کر دیے (اگرچہ...
  8. قیصرانی

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    محفل پر صائمہ شاہ سے غائبانہ تعارف کافی رہا، ان کی بارعب شخصیت ہو، ان کے جھاڑ دینے کی عادت ہو، یا ان کی شاعرانہ پسندیدگی، ان کا ادبی معیار ہمیشہ اتنا بلند رہا کہ ان سے ایک غائبانہ سا خوف وابستہ رہا۔ ویسے بھی ان کی آمد ان دھاگوں پر ہوتی تھی (شاعری) جہاں میں آنکھیں بند اور قدم تیز کر کے نکل جاتا...
  9. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    صائمہ شاہ کو سالگرہ مبارک ہو، مینی ہپیی ریٹرنز آف دی ڈے :)
  10. قیصرانی

    اردو محفل

    آج سے لگ بھگ ساڑھے آٹھ سال قبل جب میں نے 19 اپریل 2006 میں محفل جائن کی تھی تو اردو محفل دراصل انٹرنیٹ پر اردو سے جوڑنے کا ایک نایاب ذریعہ بن گئی۔ اس پر بہت عرصہ اچھا یا بہت اچھا وقت گذرا۔ درمیان میں کئی بار بدمزگیاں بھی پیدا ہوئیں اور کئی بار جھڑپیں بھی ہوئیں، ناراضگیاں بھی پیدا ہوئیں اور ختم...
  11. قیصرانی

    فن لینڈ کا یومِ آزادی

    چھ دسمبر کو منائے جانے والے یوم آزادی فن لینڈسرکاری تعطیل ہوتی ہے۔ اس تاریخ کو فن لینڈ نے جمہوریہ روس سے آزادی حاصل کی تھی۔ تاریخ فن لینڈ کی آزادی کی تحریک انقلاب روس کے بعد سے شروع ہو گئی تھی۔ اس کی جڑیں روس میں پہلی جنگِ عظیم سے جڑی ہوئی مشکلات سے وابستہ تھیں۔ اس طرح فن لینڈ کو روس سے علیحدگی...
  12. قیصرانی

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری 3000

    برادرم عبدالقیوم چوہدری کے 3000 مراسلے پورے ہوئے۔ مبارکباد :)
  13. قیصرانی

    کرسمس سانگز

    کرسمس کی آمد آمد ہے۔ مجھے ذاتی طور پر فننش کرسمس سانگز اپنی تھیم اور اپنی وڈیوز کے حوالے سے بہت اچھے لگتے ہیں۔ اس دھاگے پر میں فننش کرسمس سانگز پوسٹ کرتا رہوں گا۔ آپ بھی اپنے مقامی یا پسندیدہ سانگز شیئر کر سکتے ہیں۔ مین تھیم کرسمس ہی رہے تو بہتر رہے گا :) اگر آپ کو موسیقی سمجھ نہ بھی آئے تو بھی...
  14. قیصرانی

    مبارکباد راشد اشرف ایک ہزاری

    ابھی دیکھ رہا تھا کہ برادرم راشد اشرف کو 1000 مراسلے کا ہدف عبور کئے کچھ عرصہ ہوا لیکن بشمول میرے، شاید کسی کی توجہ نہیں ہوئی کہ انہیں مبارکباد دی جائے۔ معذرت کے ساتھ ساتھ، مبارکباد :)
  15. قیصرانی

    سروائیول ٹریننگ

    شاید آپ میں سے کچھ اراکین کو سروائیول ٹریننگ کا شوق ہو، تو میں یہاں اسی سے متعلق مختلف وڈیوز لگانا چاہتا ہوں۔ آپ بھی جو وڈیو مناسب سمجھیں، یہاں لگا سکتے ہیں اس وڈیو میں آپ آگ جلانے کے مختلف طریقے دیکھیں گے اور یہ بھی کہ ماچس، لائٹر یا دیگر جدید ذرائع کے نہ ہوتے ہوئے بھی رگڑ کی مدد سے آگ کیسے...
  16. قیصرانی

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن تین ہزاری

    برادرم محمد خلیل الرحمٰن نے 3000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا۔ مبارکباد :)
  17. قیصرانی

    کاپی پیسٹ شدہ گند

    مجھے شکایت ہے کہ "کچھ اراکین" نے یہ وطیرہ بنایا ہوا ہے کہ متنازعہ امور پر کسی کالم نگار کی تصویری پوسٹ کر کے غائب ہو جاتے ہیں۔ عام طور پر انسان اپنی رائے دینے کے بعد حوالہ دینے کی غرض سے دوسری سائٹس سے متن کا اقتباس پیش کرتا ہے یا پورا متن سامنے لاتا ہے۔ یا اگر کوئی دلچسپ خبر ہو تو اس پر اپنی...
  18. قیصرانی

    مبارکباد سید ذیشان کے 5000 مراسلے

    برادرم سید ذیشان نے 5000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ مبارکباد۔ اب ان سے 10،000 پر ملاقات ہوگی :)
  19. قیصرانی

    مبارکباد کیلاش ستیارتھی بھی امن کے نوبل انعام 2014 سے سرفراز

    ملالہ یوسف زئی اور کیلاش ستیارتھی نے امن کا نوبل انعام برائے 2014 مشترکہ طور پر وصول کیا ہے۔ میری طرف سے انڈین دوستوں کو مبارکباد :)
Top