تو اتنی خوبصورت ہے

قیصرانی

لائبریرین
تو اتنی خوبصورت ہے
فدا دیدار پہ تیرے
تو اتنی خوبصورت ہے
فدا دیدار پہ تیرے
تو ہی تو عشق ہے میرا
ذرا سا پیار تو دے دے
فلک قدموں پہ آ جھکے
حسیں لمحات وہ تیرے
تیرے سنگ بھیگ جاؤں میں
کبھی وہ برسات وہ دے دے
تیرے بنا جینا پڑے
وہ پل مجھے نہ دے
تو اتنی خوبصورت ہے
فدا دیدار پہ تیرے
تو اتنی خوبصورت ہے
فدا دیدار پہ تیرے
تو ہی شامل رہا
دعا میں میری
نام تیرا رہا
زباں پہ میری
ذکر تیرا
فکر تیری
ہر گھڑی دل میں میرے
فلک قدموں پہ آ جھکے
حسین لمحات وہ دے دے
تیرے سنگ بھیگ جاؤں
کبھی برسات کبھی دے دے
تیرے بنا جینا پڑے
وہ پل مجھے نہ دے
تو اتنی خوبصورت ہے
فدا دیدار پہ تیرے
عشق کی داستاں
جدا ہے میری
تو ہی دونوں جہاں
باخدا ہے میری
یار میرے
صرف تیری
تشنگی لب پہ میرے
فلک قدموں پہ آ جھکے
حسین لمحات وہ دے دے
تیرے سنگ بھیگ جاؤں
کبھی برسات وہ دے دے
تیرے بنا جینا پڑے
وہ پل مجھے نہ دے
تو اتنی خوبصورت ہے
فدا دیدار پہ تیرے
تو ہی تو عشق ہے میرا
ذرا سا پیار تو دے دے
فلک قدموں پہ آ جھکے
حسین لمحات وہ دے دے
تیرے سنگ بھیگ جاؤں
کبھی برسات وہ دے دے
تیرے بنا جینا پڑے
وہ پل مجھے نہ دے
تو اتنی خوبصورت ہے
فدا دیدار پہ تیرے
تو اتنی خوبصورت ہے
فدا دیدادر پہ تیرے
 
Top