ابھی تک میرا فہم یہ ہے کہ پالیتھین، پولی پروپلین وغیرہ میں کوئی ہیٹرو ایٹم (آکسیجن، نائٹروجن، وغیرہ ) نہیں ہے تو کسی مائکرو آنگزم سے اس کی تحلیل ابھی تک تو ناممکن ہے۔
میں نے آپ کے حوالے کو تفصیل سے تو نہیں دیکھا لیکن اس میں پلاسٹک بوتلوں پر بیکٹریا کی جو بات کی گئی ہے وہ اس لیے قابلِ فہم ہے کہ...