طویل ترین دورانیہ ہیلسنکی میں تقریبا 20 گھنٹے کا ہوتا ہے۔چونکہ آرٹک سرکل کے قریب ہے تو سورج حقیقی معنوں میں نہیں ڈوبتا۔ کھلے میدان میں کھڑے ہو کر آسمان کا نظارہ کریں تو ایک طرف اندھیرا اور دوسری طرف افق سے روشی صاف دکھائی دیتی ہے۔
فن لینڈ میں جب سکونت اختیار کی تو گھر میں کھڑکیوں میں بلائنڈ تو...