نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اب یوں مجھے متاثر کر لیں گے آپ! :)
  2. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    پس ثابت ہوا کہ چہرہ شناسی کا معاملہ فارسی سے کوئی زیادہ مختلف نہیں! :)
  3. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کبھی اس سے منسلک رہے؟
  4. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    میرا خیال ہے کہ شاید آج بھی آپ کی رائے چھ سال پہلے قائم کیے گئے نتیجے سے مختلف نہ ہو۔ یہ بتائیں کہ گلاس آدھا خالی ہے تک کے سفر کی بنیادی وجہ فی نفسہ مذہب رہی یا اہلِ مذہب کے رویے؟
  5. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ایسا ماضی، حال اور مستقبل تھا محمدظہیر کا!
  6. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ چین اور امریکہ بھی گئے، وہاں کھانے کے تجربات کیسے رہے۔؟ نیز پاکستان کے مختلف علاقوں میں کھانے کے حوالے سے، اگر ہو سکے تو، کچھ تجربات اور مشاہدات شیئر کریں۔
  7. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کیا یہ خواہش پوری ہو پائی تھی۔
  8. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اس جواب سے تو مجھے وارث مرحوم یاد آگئے۔ اللہ غریقِ رحمت کرے۔
  9. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تجربہ بول رہا ہے! یہ بتائیں کہ خوشگوار یا تلخ؟ سوال کی نوعیت کچھ نجی ہے تو آپ نظر انداز کر سکتے ہیں، ویسے تو مراسلے کی تحذیف اور ہماری تعطیل بھی آپ کا جمہوری حق ہے۔ :)
  10. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    پچھلے سال ایک بزنس ٹرپ کے سلسلے میں جرمنی جانا ہوا تو میزبانوں نے Goose کے گوشت کے لیے مشہور ایک ریسٹورنٹ پر ضیافت کا اہتمام کیا۔ ریسٹورنٹ کا اپنا ایک Goose کا فارم ہے۔ سلو بیکنگ پر رات بھر پکنے والی Goose کا گوشت بے حد لذیذ تھا۔
  11. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ
  12. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہاں کون سا خالی آٹا ہی ملتا ہے!
  13. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    میرا خیال تھا کہ سفر کے رسیا ہیں اور مہم جُو بھی تو ہو سکتا ہے ایسے سفر بھی کیے ہوں کہ طعام کا بندوبست بدستِ خود کیا ہو۔ لیکن یہاں بھی فارسی جیسا معاملہ نکلا!
  14. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    طبی لحاظ سے مثالی دورانیہ تو اتنا ہی ہونا چاہیے۔
  15. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ابھی مکمل انٹرویو تو نہیں پڑھا اور پیشگی معذرت اگر یہ سوال پوچھا جا چکا ہے۔ کھانے پکانے میں دلچسپی ہے۔ ؟ اگر دلچسپی نہیں تو کیا کیا پکا لیتے ہیں؟
  16. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کافی کم دورانیہ ہے۔اچھی بات یہ ہے کہ کوئی منفی اثرات صحت پر نہیں ہیں۔ میری نیند بھی پانچ چھ گھنٹے سے زیادہ نہیں۔
  17. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ڈر کے آگے جیت ہے، لیکن اگر بیوی ناراض ہو تو پھر ڈر ہی ڈر ہے!
  18. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اوسطا کتنا سوتے ہیں؟
  19. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اب اتنا بھی کیا ڈرنا!
  20. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تفنن برطرف لیکن آپ کے مراسلہ جات میں اکثر فارسی کی تراکیب ، مصرعے اور شعر وغیرہ دکھائی دیتے رہے ہیں، اس سے آپ کا رجحان تو معلوم ہوتا ہی ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ مجھے عربی اور فارسی سیکھنے کی شدید خواہش تھی۔ لیکن خواہش ہی رہ گئی۔کیمسٹری سے جو محبت ہوئی تھی، بس وہی زندگی بھر کے لیے ساتھ رہ گئی۔
Top