نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بہت اچھا کیا فارسی زبان کے لیے!
  2. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    واہ جناب! فارسی کب سیکھی؟
  3. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کیا میں درست سمجھا ہوں کہ تب آپ پر اپنا میلانِ طبع واضح نہیں تھا۔؟ اگر ایسا ہی ہے تو بالفرض وقت پلٹ دیا جائے اور آج آپ اپنے میلان طبع کے متعلق جو جانتے ہیں، اس کی روشنی میں آپ کس میدان کا انتخاب کرتے؟
  4. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اس سوال و جواب سے ظاہر ہوتا ہے کہ طبعیت کے فطری رجحان کو دبا کر شعبۂ تعلیم اور روزگار کو اختیار کیا۔ فطری میلان کس جانب تھا اورمیدانِ روزگار میں کون سا کھیل کھیلنا چاہتے تھے؟
  5. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ارے واہ! کچھ دوست احباب ایسے ہیں کہ ان سے باجود کوشش کے اردو میں بات کرنا رواں محسوس نہیں ہوتا اور ان چنیدہ لوگوں سے صرف پنجابی میں ہی بات کرتا ہوں۔
  6. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    میں سمجھا میرے اعزاز میں مجھے جاپان کی یاد دلوائی جا رہی ہے! واہ رے قسمت!
  7. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ کے ہاتھوں عوام تنگ بہت تھی۔ اس لیے شاید۔۔۔۔
  8. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    مجھے آصفیہ سے پٹنے کا کوئی شوق نہیں!
  9. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ نے مجھے کاکا سمجھا ہے! :)
  10. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ کم بخت آئی فون! اب اسے رکھ کر لیپ ٹاپ کھولتا ہوں۔
  11. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ناقص املا کی ریٹنگ اب نہیں رہی ورنہ مشکل تھا کہ زیک سے بچ پاتا! :)
  12. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ مجھے بھڑکانا چاہ رہے ہیں! :)
  13. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    میں ذرا تصدیق کر رہا تھا کہ یاز کہیں بڑھک تو نہیں مار رہے تھے!
  14. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    عمر سے میری مراد ایج تھی :)
  15. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    حاظر جوابی تو کمال پائی ہے- اس وصف کے باوصف کم گوئی؟
  16. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    شاہ جی کاکا یاز صاحب، اب اصل نام بھی بتائیں۔
  17. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اتنی آوارگی! یہ عادت کس عمر سے اپنائی؟
  18. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    حیرت کی بات کہ یہ لڑی کبھی نظر سے گزری ہی نہیں۔ ابتدائی سوالات کے کچھ جواب دیکھے تو اس لڑی کو کڑی نگرانی میں لے آیا ہوں۔ :) ذرا فراغت ملتی ہے تو تسلی سے دیکھتا ہوں۔
  19. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    میری ریٹنگ بھی اسی اندازےسے جانچیں :)
  20. عرفان سعید

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک

    ہمیں طالب علم کے مقام پر ہی رہنے دیں! :) :)
Top