تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک
بہت مبارک ہو مریم افتخار !
عرفان سعید
Post #20
مئی 21، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تیرہویں سالگرہ
عرفان سعید بھائی کا انٹرویو
اس کا جواب تو میں دے چکا تھا۔ اب بھی یہی جواب ہے۔اور میرے نزدیک اصل مسئلہ سوئے استعمال ہے ۔ پولیمر اپنی ذات میں کوئی مسئلہ پیدا نہیں کرتا۔
عرفان سعید
Post #105
مئی 21، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!
اس لڑی کو دیکھتے ہوئے یہ وقیع تبصرہ ایک بار پھر نظر سے گزرا۔ آہ! زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
عرفان سعید
Post #67
مئی 21، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!
محفل کب برخاست ہوا چاہتی ہے؟ جاپان کے قرض کے بدلے سوچ رکھا تھا کہ مزید ایک آدھ تحریر اس موضوع کی مناسبت سے لکھ دی جائے۔
عرفان سعید
Post #66
مئی 21، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
عرفان کی مزاحیہ گرہیں
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ بچے بڑے ہو رہے ہیں اور ان کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں نے چاروں اطراف سے مجھے گھیر رکھا ہے۔
عرفان سعید
Post #48
مئی 21، 2025
فورم:
مزاحیہ شاعری
الوداعی تقریب
ہمارے محفلین کی آخری خواہش
جو تقابل آپ نے کیا ہے اس کے مطابق تو لمبی تان کر سونے کے علاوہ کچھ نہیں سیکھا :)
عرفان سعید
Post #193
مئی 21، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
عرفان کی مزاحیہ گرہیں
تفنن برطرف، بہت بہت شکریہ امید ہے آپ خیر و عافیت سے ہوں گی۔
عرفان سعید
Post #46
مئی 21، 2025
فورم:
مزاحیہ شاعری
عرفان کی مزاحیہ گرہیں
اس پر تو انا للہ بنتا ہے! :)
عرفان سعید
Post #45
مئی 21، 2025
فورم:
مزاحیہ شاعری
واروک کا قلعہ، کرسمس اور ہم
کیا کیا کیا کیا کیابتاؤں!
عرفان سعید
Post #112
مئی 20، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
عرفان کی مزاحیہ گرہیں
ٰیہ آپکے سفر نامے میں راستے کی دکانوں کے نام ہیں ناں!
عرفان سعید
Post #43
مئی 20، 2025
فورم:
مزاحیہ شاعری
عرفان کی مزاحیہ گرہیں
صحیح پکڑے ہیں! (چنگا پھڑیا جے!)
عرفان سعید
Post #41
مئی 20، 2025
فورم:
مزاحیہ شاعری
عرفان کی مزاحیہ گرہیں
بیگم کی شان اس کی شانِ نزول! :)
عرفان سعید
Post #32
مئی 20، 2025
فورم:
مزاحیہ شاعری
عرفان کی مزاحیہ گرہیں
ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے
عرفان سعید
Post #27
مئی 20، 2025
فورم:
مزاحیہ شاعری
واروک کا قلعہ، کرسمس اور ہم
سب لڑیاں تو نہیں دیکھیں لیکن معلوم ہوتا ہے کہ انگلینڈ کے قیام کے دوران خوب سیر سپاٹا کیا۔ زبردست! کتنا عرصہ مقیم رہیں؟
عرفان سعید
Post #80
مئی 20، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ریٹائرمنٹ
آپکی صحت و عافیت کے لیے دعا گو ہوں۔ اللہ ہر طرح کی آزمائش سے محفوظ رکھے۔
عرفان سعید
Post #50
مئی 20، 2025
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
عرفان کی مزاحیہ گرہیں
سچی اور پکی توبہ کی ہے ہر قسم کی شاعری کرنےسے! :)
عرفان سعید
Post #24
مئی 20، 2025
فورم:
مزاحیہ شاعری
ریٹائرمنٹ
یقینا اضافی ہے۔ تین بار تو کافی تشویش ناک ہے۔ اب کیسے ہیں؟
عرفان سعید
Post #48
مئی 20، 2025
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
عرفان کی مزاحیہ گرہیں
کبھی یہ دن بھی تھے!
عرفان سعید
Post #22
مئی 20، 2025
فورم:
مزاحیہ شاعری
ریٹائرمنٹ
اوہ! شاید خرابی صحت کے باعث ہسپتال رہنا پڑا۔ اب کیسی طبعیت ہے۔؟
عرفان سعید
Post #46
مئی 20، 2025
فورم:
پیشہ ورانہ زندگی
ققلشت، مستوج اور مالم جبہ
مالم جبہ اور سوات جانے کا اتفاق کئی سال پہلے ہوا تھا۔ بہت خوبصورت مقامات اور تصاویر ہیں۔ معلوم ہوتا ہے کہ آجکل محفل میں تصویری سفر ناموں کا خوب زور چل رہا ہے۔
عرفان سعید
Post #78
مئی 20، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top