شیوسر جھیل سے آگے بڑھے تو ہر موڑ پہ ایک نیا منظر تھا۔
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 12:15 شام #68 کالا پانی کو دیوسائی کا مڈ پوائنٹ سمجھا جا سکتا ہے۔ اب اس پہ اور بڑا پانی نالے پہ بھی پکا کنکریٹ کا پل بن چکا ہے۔ آخری تدوین: گذشتہ روز بوقت 12:24 شام
کالا پانی کو دیوسائی کا مڈ پوائنٹ سمجھا جا سکتا ہے۔ اب اس پہ اور بڑا پانی نالے پہ بھی پکا کنکریٹ کا پل بن چکا ہے۔
ن نوید احمَد محفلین گذشتہ روز بوقت 12:19 شام #72 یاز نے کہا: یہاں سیزن میں ٹینٹ ہوٹلز بھی بنا لئے جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے ہوٹلز ویو پوائنٹ (فیری میڈوز سے تھوڑا آگے) بھی پائے جاتے تھے۔ آخری تدوین: گذشتہ روز بوقت 1:25 شام
یاز نے کہا: یہاں سیزن میں ٹینٹ ہوٹلز بھی بنا لئے جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے ہوٹلز ویو پوائنٹ (فیری میڈوز سے تھوڑا آگے) بھی پائے جاتے تھے۔
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 12:27 شام #74 ایسا کالا پانی ہو تو ہر بندہ سزائے کالا پانی کی تمنا کرے (فقط گرمیوں میں)
عرفان سعید محفلین گذشتہ روز بوقت 8:35 شام #75 یاز نے کہا: کیا ہی خوبصورت تصویر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔