شیوسر جھیل سے آگے بڑھے تو ہر موڑ پہ ایک نیا منظر تھا۔
یاز محفلین مئی 25، 2025 #68 کالا پانی کو دیوسائی کا مڈ پوائنٹ سمجھا جا سکتا ہے۔ اب اس پہ اور بڑا پانی نالے پہ بھی پکا کنکریٹ کا پل بن چکا ہے۔ آخری تدوین: مئی 25، 2025
کالا پانی کو دیوسائی کا مڈ پوائنٹ سمجھا جا سکتا ہے۔ اب اس پہ اور بڑا پانی نالے پہ بھی پکا کنکریٹ کا پل بن چکا ہے۔
نوید احمَد محفلین مئی 25، 2025 #72 یاز نے کہا: یہاں سیزن میں ٹینٹ ہوٹلز بھی بنا لئے جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے ہوٹلز ویو پوائنٹ (فیری میڈوز سے تھوڑا آگے) بھی پائے جاتے تھے۔ آخری تدوین: مئی 25، 2025
یاز نے کہا: یہاں سیزن میں ٹینٹ ہوٹلز بھی بنا لئے جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے ہوٹلز ویو پوائنٹ (فیری میڈوز سے تھوڑا آگے) بھی پائے جاتے تھے۔
یاز محفلین مئی 25، 2025 #74 ایسا کالا پانی ہو تو ہر بندہ سزائے کالا پانی کی تمنا کرے (فقط گرمیوں میں)
عرفان سعید محفلین مئی 25، 2025 #75 یاز نے کہا: کیا ہی خوبصورت تصویر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
یاز محفلین مئی 26، 2025 #76 بڑا پانی پہ کچھ لمبی بریک کی کہ یہاں سے واپسی کی راہ لینی تھی۔ یہاں پہ بھی ایک بڑا ٹینٹ ولیج بن چکا تھا۔
بڑا پانی پہ کچھ لمبی بریک کی کہ یہاں سے واپسی کی راہ لینی تھی۔ یہاں پہ بھی ایک بڑا ٹینٹ ولیج بن چکا تھا۔