دیوسائی و ہنزہ

یاز

محفلین
شیوسر جھیل سے آگے بڑھے تو ہر موڑ پہ ایک نیا منظر تھا۔
DSC-0607.jpg
 

یاز

محفلین
کالا پانی کو دیوسائی کا مڈ پوائنٹ سمجھا جا سکتا ہے۔ اب اس پہ اور بڑا پانی نالے پہ بھی پکا کنکریٹ کا پل بن چکا ہے۔
DSC-0630.jpg
 
آخری تدوین:
Top