شیوسر جھیل سے آگے بڑھے تو ہر موڑ پہ ایک نیا منظر تھا۔
یاز محفلین آج بوقت 12:15 شام #68 کالا پانی کو دیوسائی کا مڈ پوائنٹ سمجھا جا سکتا ہے۔ اب اس پہ اور بڑا پانی نالے پہ بھی پکا کنکریٹ کا پل بن چکا ہے۔ آخری تدوین: آج بوقت 12:24 شام
کالا پانی کو دیوسائی کا مڈ پوائنٹ سمجھا جا سکتا ہے۔ اب اس پہ اور بڑا پانی نالے پہ بھی پکا کنکریٹ کا پل بن چکا ہے۔
ن نوید احمَد محفلین آج بوقت 12:19 شام #72 یاز نے کہا: یہاں سیزن میں ٹینٹ ہوٹلز بھی بنا لئے جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے ہوٹلز ویو پوائنٹ (فیری میڈوز سے تھوڑا آگے) بھی پائے جاتے تھے۔ آخری تدوین: آج بوقت 1:25 شام
یاز نے کہا: یہاں سیزن میں ٹینٹ ہوٹلز بھی بنا لئے جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے ہوٹلز ویو پوائنٹ (فیری میڈوز سے تھوڑا آگے) بھی پائے جاتے تھے۔
یاز محفلین آج بوقت 12:27 شام #74 ایسا کالا پانی ہو تو ہر بندہ سزائے کالا پانی کی تمنا کرے (فقط گرمیوں میں)