نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    زبردست زیک ایک دفعہ پھر مبارک ہو نئی کِٹ۔ ایف 4 پر آپ نے وائیڈ اینگل سے لے کر ٹیلی فوٹو کی اچھی رینج کور کر لی ہے۔ خاص طور سے 14سے 30 ایف 4 متاثر کن ہے، فل فریم پر 14 ایم ایم پر لینڈسکیپ فوٹو گرافی کا اپنا ہی مزہ ہے۔ تیسرا لینز غالبا 100 سے 400 ایم ایم کا ہے، جس سے سپر ٹیلی فوٹو کی بھی آپ اچھی...
  2. عرفان سعید

    ترکاریات

    شلجم وہ ہوتا ہے جو ہم بازار سے لاتے ہیں۔ شلغم وہ ہوتا ہے جو اماں غصے میں پکا دیتی ہیں، خاص طور پر جب ہم نے دال کھانے میں بھی نخرہ دکھایا ہو۔ :)
  3. عرفان سعید

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    ہاہا کیا خوب لقب تراشا ہے! یہ تو خیر ہوئی کہ آپ ہیلسنکی کی تحلیل (ہیلسنکی = ہیل + سِنگ ۔+ی) اوراس کے اردو ترجمے کو نظر انداز کر کے مجھے بخش گئے۔ میں آپ کی جگہ ہوتا تو شاید اس نشانے سے نہ چوکتا۔ :)
  4. عرفان سعید

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    :) دیکھا اس سرگوشی کے بعد کوئی حرفِ اعتراض اٹھانا بھی چاہے تو سوچ میں پڑ جائے گا!
  5. عرفان سعید

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    آپ کے مراسلے سے لگ رہا ہے کہ آپ نے مزاح کو مزاح کے طور پر ہی لیا ہے۔ جس سے آپ کی وسیع النظری واضح ہوتی ہے۔
  6. عرفان سعید

    "آن میں کیا ہے اور آن میں کیا"

    بہت بہت شکریہ جاسمن صاحبہ اتنی ڈھیر ساری دعاؤں کا
  7. عرفان سعید

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    جناب محمداحمد صاحب کی ایک خوبصورت غزل کے پوسٹ مارٹم کی جسارت (پیشگی معذرت کے ساتھ) جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا آپ جاتے ہیں وہاں، اچھا! چلے جائیے گا یہ وہ جملہ ہے جو ہر پاکستانی والدین اپنے بچوں کو کہتے ہیں جب وہ شادی اپنی مرضی سے کرنا...
  8. عرفان سعید

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    عمدہ نکتہ اٹھایا آپ نے
  9. عرفان سعید

    مبارکباد ہماری آپا جی سیما علی کو 54 ہزاری ہونا مبارک ہو!

    بہت بہت مبارک ہو سیما علی صاحبہ کیا برق رفتاری رہی آپ کی مراسلت کی۔ زبردست۔
  10. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    آرٹ یا سائنس؟ دل کی کس جانب کشش زیادہ ہے؟ یہ سوال صرف ایک انتخاب نہیں، بلکہ ایک دعوت ہے ، دو دنیاؤں میں توازن تلاش کرنے کی دعوت۔ اکثر لوگ ان دونوں کو متضاد دنیائیں سمجھتے ہیں، لیکن میرے نزدیک یہ دو دھارے ہیں جو ایک ہی دریا سے پھوٹتے ہیں ۔ ایک دل سے بہتا ہے، دوسرا دماغ سے۔ میرا دل سائنس کی طرف...
  11. عرفان سعید

    جارجیا: خزاں 2024 میں کیمپنگ اور ہائیکنگ

    کیمرہ جس میں آئینہ ندارد!
  12. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    جب سے ٹیکنکل بزنس میں آیا ہوں، کیمسٹری کے سافٹ وئیر آہستہ آہسہ میرے ہاتھ سے کھسکتے جا رہے ہیں۔ اس لیے نیٹ کا ہی سہارا لینا پڑے گا۔ فارمیسی اور فارماکولوجی میرا میدان نہیں ہے تو مجھے نامیاتی کیمیا کے طریقے پر ہی نام دینے میں سہولت ہے۔ این۔ایسی ٹائل-پیرا،امینو فینول
  13. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    اس پر الگ سے بھی کلام کروں گا۔ سرِ دست ایک اندرونی کشمکش کو اپنے تعارف میں بھی بیان کیا تھا۔ اسے یہاں نقل کیے دیتا ہوں۔
  14. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    جتنے مشکل سوال آپ نے داغے ہیں ان کے جوابات کے بعد تو سر درد کے لیے پیراسٹامول کی گولی ہی بنتی ہے۔ :)
  15. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    تحسین اور پذیرائی کا بہت شکریہ
  16. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    زندگی ایک سفر اور جہدِ مسلسل ہے، جو تجربات، جذبات، تعلقات اور مقاصد سے عبارت ہے۔ یہ سفر نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی، روحانی اور جذباتی طور پر بھی انسان کو تشکیل دیتا ہے۔ زندگی ایک نعمت بھی ہے اور آزمائش بھی، اور اس کا حسن اسی تضاد میں پوشیدہ ہے۔زندگی کو اگر ہم ایک دریا سے تشبیہ دیں تو یہ کبھی پر...
  17. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    یہ ایک بہت اہم سوال ہے، خاص طور پر اُن محققین کے لیے جو صرف سائنسی یا تکنیکی مہارتوں تک محدود نہیں رہنا چاہتے بلکہ اپنی صلاحیتوں کو قیادت، تعاون، اور مؤثر ابلاغ جیسے میدانوں میں بھی بڑھانا چاہتے ہیں۔ آج کل کے دور میں تو بے شمار بہت سے آن لائن کورسز، کتابیں اور ریسورسز موجود ہیں جو سافٹ اسکلز،...
  18. عرفان سعید

    "آن میں کیا ہے اور آن میں کیا"

    جاسمن آپ نے جس افسوسناک صورتِحال سے آگاہ کیا وہی اس کی تحریک ثابت ہوئی۔
  19. عرفان سعید

    "آن میں کیا ہے اور آن میں کیا"

    پیشہ وارانہ زندگی کے حالات پر ہونے والی ایک گفتگو کے تناظر میں جناب سید عاطف علی کی ایک کاوش پر ہاتھ صاف کرنے کی کوشش (پیشگی معذرت کے ساتھ) آن میں کیا ہے اور آن میں کیا باس آیا تو سب ہیں دھیان میں کیا سسکیوں کی صدا ہے اک دل میں پھر وہ چیخا ہے میرے کان میں کیا اُڑ گئیں حسرتیں دھواں بن کے...
  20. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    آخر میری محنت پھل لے آئی :)
Top