بدقسمتی آڑے آگئی ورنہ میرا خیال تھا آپ جلد ہی ہو آئیں گے۔ خاص طور پر مجھے بہت تجسس تھا کہ اگر آپ کروبے ڈیم اور تاتے یاما کے الپائن روٹ پر گئے تو کیا تاثرات ہوں گے۔ مجھے یہ جگہ سب سے زیادہ پسند آئی تھی۔ قوی امید اور خواہش ہے کہ یہ خواب جلد شرمندۂ تعبیر ہو۔ نیک تمنائیں...