نو کمنٹاردو محفل پر غالبا بیسیوں ملکوں کے لوگ ہیں مگر سب کے سب مسلمان
نو کمنٹاردو محفل پر غالبا بیسیوں ملکوں کے لوگ ہیں مگر سب کے سب مسلمان
😮اردو محفل کو مستقل مزاجی سے میں نے غالبا اگست 2016 میں ابو مدین کے نام سے جائن کیا تھا۔ عارف کریم کا متنازعہ سٹیٹس اس کی جاں سوزی کا سبب بنا، خیر وہ دور بھی بہت اچھا تھا۔
یہ سوالنامہ 2018 میں تیار کیا تھا انٹرویوز کے لیے۔ تھینک یو فار پوائنٹنگ اٹ آوٹ فار اے ریویزن۔نو کمنٹ
زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہے۔ بریکٹ میں "اِلّا ماشاء اللہ" کا اضافہ کر دیجے گا۔یہ سوالنامہ 2018 میں تیار کیا تھا انٹرویوز کے لیے۔ تھینک یو فار پوائنٹنگ اٹ آوٹ فار اے ریویزن۔
اگر اس دن وہ ایک لڑی آپ کی نیند کے 9 گھنٹے پورے ہونے کے بعد اڑتی تو محفل کی ساری خبریں آپ کو پتہ ہونی تھیں۔ اب جب دوبارہ محفل کی تاریخ طے ہونے لگے تو بے شک نبیل بھائی سے پوچھ لیجیے گا! 😂
Sapiens تو بلاشبہ ایک اچھی کتاب ہے۔ بجو کو یہاں مسئلہ شاید معطلی یا پختگی والے معاملات میں ہو سکتا ہے، جاسمن بجو؟یقیناً Sapiens کو پسندیدہ کتب میں دیکھ کر 😺
ہریری نے ابتدا میں ایوولوشن وغیرہ کا جو غتربود کیا تھا، وہ ہم نے معاف کر دیا جب اس نے اگلے ابواب میں دیگر مضامین پہ سٹوری بِلڈ کی۔یقیناً Sapiens کو پسندیدہ کتب میں دیکھ کر 😺
لیکن تصاویر اچھی لگائی تھیں ابتدا میں! 😆ہریری نے ابتدا میں ایوولوشن وغیرہ کا جو غتربود کیا تھا، وہ ہم نے معاف کر دیا جب اس نے اگلے ابواب میں دیگر مضامین پہ سٹوری بِلڈ کی۔
میں اس کی اس حرکت کے بعد آگے نہ بڑھ سکاہریری نے ابتدا میں ایوولوشن وغیرہ کا جو غتربود کیا تھا، وہ ہم نے معاف کر دیا جب اس نے اگلے ابواب میں دیگر مضامین پہ سٹوری بِلڈ کی۔
سب سے پہلے ماں جی سے، پھر والدِ محترم سے اور پھر سب گھر والوں سے۔1) بہت خوش ہوں تو کس سے شئیر کرتے ہیں اور کیسے سیلیبریٹ کرتے ہیں؟
ایسا کچھ خاص ابھی تک میں نے نہیں لکھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ چار سال میں کچھ معاملات ایسے ہوئے ہیں جن کا میری زندگی پہ بہت گہرا اثر پڑا ہے، اور دماغ کافی حد تک بے حس ہی رہتا ہے۔3) کچھ عرصے سے جگہ جگہ دماغ کی بندش کی بات کرتے ہیں اور پھر ایسا پرفکر مراسلہ لکھ کر سب کو حیران کر دیتے ہیں، سپلٹ پرسنالٹی تو نہیں؟ (مسکرائیے!)
انسانوں اور چیزوں کے کام کرنے کا طریقہ۔4) سائیکولوجی، کمپیوٹر اور مکینیکل انجینئیرنگ میں کیا قدر مشترک ہے؟
اسلام آباد میں مقیم ہوں، یہی سب سے بہتر لگتا ہے۔5) کس شہر میں مقیم ہیں اور پاکستان میں کون کون سے علاقے بہت اچھے لگتے ہیں؟
بک ریڈنگ کرتا ہوں، واک کرتا ہوں اور اگر مسئلہ حل ہوتا دکھائی نہ دے تو سونے کی کوشش کرتا ہوں۔6) قنوطیت طاری ہو تو کیا کرتے ہیں؟
حرکت۔7) بے ربط حیات کو یقین کے سفر میں بدلنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
انٹروورٹ۔8 ) انٹروورٹ ہیں یا ایکسٹروورٹ؟
کافی۔9) پسندیدہ مشروبات بھی بتائیں۔
ایک دو انجینئرنگ فورمز پہ رہا لیکن زیادہ ایکٹیو نہیں۔ محفل کے بند ہونے کا افسوس ہے لیکن اس قدر نہیں کہ اس سے روز مرہ زندگی میں کچھ متاثر ہو۔ محفل سے پہلے میں فیسبک پہ ایک گروپ کا ایکٹیو ممبر رہا، اردو لکھنا وہیں سے سیکھا۔ کسی زمانے میں وہاں بھی بہت ایکٹیویٹیز اور ابحاث ہوا کرتی تھیں لیکن آج کل وہاں بھی بیزاری کا عالم ہے۔10) محفل کے علاوہ اور فورمز پر رہے؟ محفل کے بند ہونے پر کیا تاثرات ہیں اور اس کا آپ کی زندگی میں کیا کردار رہا؟
مجھ میں بلٹ ان سمجھنے کا شوق ہے لیکن تھوڑا بہت کچھ چیزوں کو اپلائی کیا ہے اپنی زندگی میں۔1) سائیکولوجی کا علم خود پر ایپلائی کرنے کی کبھی کوشش کی؟ افاقہ ہوا؟
خوشی اور غم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں یعنی بقا۔2) خوشی اور غم میں کس شے کا بنیادی فرق ہے؟
سائنس کی طرف زیادہ میلان ہے۔3) آرٹ کے شوقین ہیں یا سائنس کے دلدادہ؟
تھی، اب نہ ہونے کے برابر ہے۔4) سیاست میں کتنی دلچسپی ہے اور کیا رجحان ہے؟
لکھا کچھ بھی نہیں، پڑھنے میں جھکاؤ کسی خاص طرف نہیں بس لکھا ہوا معیاری ہونا چاہئے۔ لڑکپن میں پڑھا ہی صرف اردو ادب ہے، اور گزشتہ دس سے بارہ سال صرف انگریزی ادب۔ مفتی صاحب کی تلاش وہ پہلی کتاب ہے جس نے مجھے سوچنے اور مزید کھوجنے پر اکسایا۔5) اردو ادب میں کچھ لکھا؟ یا انگریزی ادب کی طرف جھکاو ہے؟
نسٹ سے، آج کل روٹین سے علاوہ کچھ خاص نہیں چل رہا۔6) انجینئیرنگ کہاں سے کی اور آج کل کیا انجینئیر کر رہے ہیں؟
لازم نہیں ہے، کچھ لوگ زوال کو تحریک سمجھ کر اوپر اٹھتے ہیں اور کچھ لوگ قسمت سمجھ کر تاریکی میں بہہ جاتے ہیں۔7) کیا ہر زوال کے بعد عروج اور ہر تاریکی کے بعد اجالا ہے؟ (سائیکولوجیکلی)
ہر شخص کے ذہن میں خدا کا تصور اپنا ہے، لیکن جو قدر مشترک ہے وہ اس ہستی کی ہے جو آپ کی ساری انگزائیٹیز کو جذب کر لے۔آپ نے کہا آپ زیادہ مذہبی تھے۔ اب میرے تعارف والی لڑی میں آپ کے تبصرہ جات سے لگا کہ خدا وہ نہیں جو مذہبی کتابیں ہمیں بتاتی ہیں۔ پھر خدا کون ہے؟ کیا سمجھے ہیں؟
زیادہ تر وقت گھر گزرتا ہے لیکن کبھی کبھار ہائیکنگ وغیرہ کے لیے بھی نکل جاتے ہیں۔9) گھر پر سکون سے بیٹھنا اچھا لگتا ہے یا کسی بھی وقت ایڈوینچر کے لیے نکل کھڑے ہونا؟
تہواروں میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے، ہاں مگر اپنے بچوں کی ہر خوشی سیلیبریٹ کرتا ہوں۔10) پسندیدہ قومی یاعلاقائی تہوار کون سا ہے؟
لڑی داغدار کرنا چاہتے ہیں!برادرم عرفان سعید اور دیگر احباب بھی اب اس لڑی میں سوالات "داغ" سکتے ہیں۔
روٹیروٹی یا نان
برگر یا پیزا
پلاؤ یا بریانی
چائے یا کافی (یا دُد پتی )
نیلا یا سبز
دریا یا سمندر
پیدل یا سواری
کتاب یا فلم یا سیزن
سینما یا تھیٹر
نظم یا غزل
ہر جگہ خوبصورت ہے اگر ساتھ میسر ہو من چاہے انسان کا۔ اس لیے ان تمام سوالات کا جواب فی الوقت نہ میں ہے۔1) پاکستان میں اب تک جہاں جہاں بھی گئے ان میں سب سے خوبصورت جگہ کونسی لگی؟
2) کن کن جگہوں پہ جانے کی عزم و ارادہ و خواہش رکھتے ہیں؟
3) کوئی ایسی جگہ جو تصاویر یا ویڈیوز میں دل کڈھ کے لے گئی ہو اور سوچا کہ یہاں ضرور جانا چاہیئے
کتنا عرصہ ٹیچنگ کر پائے اور کیا سبجیکٹس پڑھائے؟پروفیشن میں ٹیچنگ کی طرف زیادہ رجحان رہا جس کی خواہش ابھی تک برقرار ہے۔
آج کل کیا سیکھ رہے ہیں؟مزید بھی کچھ نہ کچھ جاری ہے۔ سیکھنے کی جستجو ہر وقت لگی رہتی ہے۔
اب دوبارہ کب پی ایچ ڈی کے لیے ایپلائے کریں گے؟ اگر خواہش ہے تو طریقے جاب کےساتھ بھی نکل آتے ہیں!پی ایچ ڈی کی خواہش تھی، تھوڑی بہت کوشش کی جب عین قریب پہنچے تو ارادہ ترک کرنا پڑا۔
بچپنے سے نکلنا کیوں ضروری ہے؟ سائنس تو اپنے اندر کا بچہ (جس کے بہت سے سوالات ہوں)برقرار رکھنے سے زیادہ اچھی ہو پاتی ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟بچپن میں ایک ہی ایم تھا بچپنے سے نکلنے کا، جو تاحال پورا نہیں ہو سکا۔
ہم تو وقت گزار رہے ہیں لیکن ملک نہیں سنورتا۔ کچھ قرض پاس تھا وہ ہمسائیوں کے آپریشنز میں لگ گیا۔ اب ہم کیا کریں کہ کچھ ملک سنورے!!!وقت گزارو، ملک سنوارو
ہاشم ندیم کے کوئی ڈرامے بھی دیکھے یا صرف کتابیں پڑھیں؟ ان کی کتابوں میں کچھ باتیں کامن ہوتی تھیں، جیسے ٹین کی چھت۔۔۔اور کیا کامن تھا؟لڑکپن میں ہاشم ندیم صاحب اور ممتاز مفتی صاحب کے دلدادہ تھے۔
ان سب کا ایک ایک اچھا سا شعر ہو جائے؟راحیل بھائی
احمد بھائی
محسن نقوی
غالب
جب آپ کی سوچ منفرد ہوتی ہے اور آپ اسے عمل میں لانے کی کوشش کرتے ہیں تو معاشرے سے ریزسٹنس آتی ہے۔ اپنے بعد آنے والوں کو کیا بتائیں گے کہ اپنے راستے پر چلتے ہوئے معاشرتی مسائل کو کیسے ہینڈل کریں؟میں سوچ و بچار کرنے والا انسان ہوں، اسی وجہ سے خود کو بدلنے میں زیادہ وقت نہیں لیتا، کوشش ہوتی ہے جن خیالات پہ میرا یقین ہو، عمل بھی ویسا ہی ہو، اس میں معاشرتی طور پر کافی مسائل آتے ہیں۔
حساس ہیں؟ اگر رنج جلدی دیر پا ہوتا ہے تو کیا خوشی بھی ایسی دیر پا ہوتی ہے؟کافی عرصہ طبیعت رنج میں مبتلا رہتی ہے۔
مختلف علوم کا آپس میں ربط کس حد تک جوڑ پاتے ہیں؟ انسانوں اور چیزوں کے کام کرنے کے طریقے میں کچھ جو آپ کو اپنی فیلڈ سے سمجھ آئی ہو تو ہمیں بھی بتائیں۔ یعنی کوئی ایک منفرد بات جو شاید ایک مکینیکل انجینئیر ہی بتا پائے؟انسانوں اور چیزوں کے کام کرنے کا طریقہ۔
نیند سے دوستی ہے یا دشمنی؟ جلدی آ جاتی ہے یا آ کے نہیں دیتی؟اگر مسئلہ حل ہوتا دکھائی نہ دے تو سونے کی کوشش کرتا ہوں۔
اگر ہم نے بھی اپلائی کرنا ہو تو بتائیں کوئی ایک بات جس سے اینگزائٹی بڑھنے سے پہلے کنٹرول ہو سکے۔مجھ میں بلٹ ان سمجھنے کا شوق ہے لیکن تھوڑا بہت کچھ چیزوں کو اپلائی کیا ہے اپنی زندگی میں۔
واہ! یہ ہے وہ بات جس کے آگے پیچھے باقی سب سوال گھڑے۔ اس بات پہ ضرور روشنی ڈالیے گا اپنے پڑھنے والوں کے لیے۔ اور آپ نے پہلے بھی کافی مراسلہ جات میں بقا کا سائیکولوجی اور مذہب سے تعلق جوڑا، یہ بقا آخر ہے کیا بلا؟ کیا آپ سروائیول کی جنگ کی بات کر رہے ہیں؟خوشی اور غم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں یعنی بقا۔
کیا دونوں طرح کے لوگوں کی معاشرے کو ضرورت ہے؟لازم نہیں ہے، کچھ لوگ زوال کو تحریک سمجھ کر اوپر اٹھتے ہیں اور کچھ لوگ قسمت سمجھ کر تاریکی میں بہہ جاتے ہیں۔
کوئی اچھے سے ہائیکنگ سپاٹس بتائیں اسلام آباد کے گرد و نواح میں۔کبھی کبھار ہائیکنگ وغیرہ کے لیے بھی نکل جاتے ہیں۔
بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی بچوں کو خوشیوں سے مالا مال کریں اور آپ کو ہمیشہ ان کی خوشی میں خوش رکھیں۔ آمینتہواروں میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے، ہاں مگر اپنے بچوں کی ہر خوشی سیلیبریٹ کرتا ہوں۔