فنِ افسانہ نویسی
(مضمون از کتاب"ادب کیا ہے")
مصنف: نورالحسن ہاشمی ، صدر شعبۂ اردو و فارسی لکھنؤ یونیورسٹی
ناشر :ادارہ فروغِ اردو لکھنؤ ۔ ۱۹۵۹ء
٭٭٭
قصہ ہو یا کہانی، حکایتیں ہوں یا داستانیں ، افسانے ہوں یا ناول، ان سب کے لکھنے یا کہنے کے کچھ خاص گُر ہوا کرتے ہیں۔ بظاہر تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ...