نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    انڈیا گورنمنٹ نے پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    انڈیا میں مودی حکومت نے کالے دھن کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے آٹھ اور نو نومبر کی درمیانی رات سے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ غیر معمولی اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شب قوم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ نریندر مودی نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس پانچ سو اور...
  2. حمیرا عدنان

    ‏عین عشق تے سمجھ آؤے مینوں

    ‏عین عشق تے سمجھ آؤے مینوں شین تے قاف کون سمجھاوئے مینوں دنیا دُکھ دی تھاں ایسی کوئی دنیا دی کہانی سناؤے مینوں رات ہجر دی لنگ جاوے گی جے تیری یاد نہ آؤے مینون میرے درد دا پنچھی اُڑ جاؤ گا کوئی چُوٹھی آس دلآوے مینوں عشق دا ناگ تینوں ڈھڈا لڑیا حمیرا ڈور ٹوٹے تے کوئی قبرے پاؤے مینوں
  3. حمیرا عدنان

    میں برا تھا یا بھلا تھا اسے گلہ تو نہ تھا

    میں برا تھا یا بھلا تھا اسے گلہ تو نہ تھا میری وجہ سے شہر بھر میں وہ رسوا تو نہ تھا اس نے چاہا تھا مجھے جان سے بڑھ کر لیکن چھوڑ کے مجھ کو کو وہ تنہا تھا ادھورا تو نہ تھا میں کنارہ تھا مگر بکھری ہوئی موجوں کی طرح ایک دن اس کو میرے سر سے گزر جانا تھا وہ میری پیاس تھا لیکن میرا پیاسا تو نہ تھا...
  4. حمیرا عدنان

    کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر شدت پسندوں کا حملہ

    کوئٹہ میں مسلح شدت پسندوں نے سبی روڈ پر واقع پولیس ٹریننگ سینٹر کے ہاسٹل پر حملہ کیا ہے ان کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ بلوچستان کے وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے بی بی سی کے نامہ نگار محمد کاظم کو بتایا کہ پانچ سے چھ شدت پسند ٹریننگ سینٹر کے ہاسٹل میں داخل ہوئے ہیں اور ان کا پولیس اور...
  5. حمیرا عدنان

    خاتون اینکر اور گِدھ مالکان – انعام مسعودی

    آج بہت دن بعد صبح ہی صبح ایک ایسا بےکل اور بےچین کر دینے والا وڈیوکلپ دیکھا کہ جس نے بےاختیار میرے ہاتھ دورِ جدید کے قلم یعنی کمپیوٹر کی بورڈ پر رواں کر دیے۔ یہ منظر غالباً نادرا کے ایک رجسٹریشن آفس کا ہے جس کے باہر مرد و خواتین کا ایک ہجوم ہے اور ملیشیا کی کالی قمیضوں میں ملبوس دو فرنٹیئر...
  6. حمیرا عدنان

    نواز شریف زرداری سے

    نواز شریف نے زرداری سے کہا اگر عمران خان کی شادی سونیا گاندھی سے کروا دی جائے تو کشمیر ہمیں جہیز میں مل سکتا ہے زرداری بولا: ابے پاگل ہو گیا ہے عمران خان تو گدھا ہے اس سے لڑکی کہاں سنبھالی جاتی ہے اگر طلاق ہو گئی تو پاکستان حق مہر میں چلا جائے گا :D
  7. حمیرا عدنان

    ایسے ٹوٹا ہے محبت کا بھرم ، آج نہ پوچھ

    ایسے ٹوٹا ہے محبت کا بھرم ، آج نہ پوچھ جھوٹے لگتے ہیں وفاؤں کے دھرم ، آج نہ پوچھ اپنی اوقات سے بڑھ کر تری خواہش کی تھی خود سے آنے لگی آنکھوں کو شرم ، آج نہ پوچھ میں نے ہر باب میں لکھی تھی وفائیں تیری آخری حرف پہ روتا ہے قلم ، آج نہ پوچھ سر پہ سایا نہ زمین پاؤں میں چھوڑی تو نے کیسے بھولوں گا...
  8. حمیرا عدنان

    قتل ہے یا سرجیکل سڑائیک

    جج: قتل کس نے کیا؟ ملزم: میں نے قتل کیا۔۔۔ جج: لاش کہاں ہے؟ ملزم: لاش میں نے جلادی۔۔۔ جج: وہ جگہ دکھاؤ جہاں لاش جلائی تھی ملزم: میں نے وہ ساری زمین کھود دی۔۔ جج: تو کھودی ہوئی مٹی کدھر ہے؟ ملزم: اس کی میں نے اینٹ بنا دی۔۔ جج: تو وہ اینٹ دکھاؤ۔۔ ملزم: میں نے ان سے مکان بنا لیا۔۔ جج: وہ...
  9. حمیرا عدنان

    میں محفل اور ایک سال

    آج مجھے اردو محفل فورم جوائن کئیے ہوئے پورا ایک سال ہوگیا ہے ایک سال کیسے گزر گیا پتا ہی نہیں چلا ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملا . اردو محفل کی مثال اس حسین وادی کی طرح ہے جہاں بہت سے لوگ سیاحت کی غرض سے آتے ہیں کچھ تو بس آئے گئے ہوتے ہیں اور کچھ اس وادی کی خوبصورتی میں کھو کر...
  10. حمیرا عدنان

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    لاہور (سٹاف رپورٹر) قومی پنجابی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پنجابی شعراء، ادیبوں اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ رہنماﺅں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح بلوچستان میں پرائمری تعلیم بلوچی ، سندھ میں سندھی اور خیبر پختونخوا میں پشتو میں دی جا رہی ہے اسی طرح پنجاب میں بھی پرائمری تعلیم پنجابی زبان میں...
  11. حمیرا عدنان

    شکستہ دل مدتوں سے ہوں میں

    شکستہ دل مدتوں سے ہوں میں جگر بھی اب خون ہو چلا خدا کی جو مصلحت وہ بہتر اُسی میں شاید میرا بھلا ہے کوئی ہے اچھا تو اپنے حق میں کوئی برا ہے تو اس کا ذمہ نہ اس کی نعمت کے مستحق ہم نہ بد کی ہم پر کوئی بلا ہے
  12. حمیرا عدنان

    میر عمر بھر رہے ہم شرابی سے

    عمر بھر ہم رہے شرابی سے دلِ پُرخُوں کی اِک گلابی سے جی ڈہا جائے ہے سحر سے، آہ رات گزرے گی کس خرابی سے کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہے اُس کی آنکھوں کی نیم خوابی سے برقع اُٹھتے ہی چاند سا نکلا داغ ہوں اس کی بے حجابی سے کام تھے عشق میں بہت، پر میرؔ ہم ہی فارغ ہوئے شتابی سے
  13. حمیرا عدنان

    مومن وعدۂ وصلت سے ہو دل شاد کیا

    وعدۂ وصلت سے ہو دل شاد کیا تم سے دشمن کی مبارکباد کیا کچھ قفس میں ان دنوں لگتا ہے جی آشیاں اپنا ہوا برباد کیا نالۂ پیہم سے یاں فرصت نہیں حضرتِ ناصح کریں ارشاد کیا ہیں اسیر اس کے جو ہے اپنا اسیر ہم نہ سمجھے صید کیا، صیاد کیا نالہ اک دم میں اڑا ڈالے دھوئیں چرخ کیا اور چرخ کی بنیاد کیا جب...
  14. حمیرا عدنان

    غالب دل مرا سوزِ نہاں سے بے محابا جل گیا

    دل مرا سوزِ نہاں سے بے محابا جل گیا آتشِ خاموش کی مانند، گویا جل گیا دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا میں عدم سے بھی پرے ہوں، ورنہ غافل! بارہا میری آہِ آتشیں سے بالِ عنقا جل گیا عرض کیجئے جوہرِ اندیشہ کی گرمی کہاں؟ کچھ خیال آیا تھا وحشت...
  15. حمیرا عدنان

    کیوں گردش مدام سے گھبرا نہ جائے دل

    کیوں گردش مدام سے گھبرا نہ جائے دل انسان ہوں پیالہ وساغر نہیں ہوں میں یارب زمانہ مجھے کو مٹاتا ہے کس لیے لوح جہاں پر حرف مکرر نہیں ہوں میں حد چاہیئے سزا میں عقوبت کے واسطے آخر گنہگار ہوں کافر نہیں ہوں میں کس واسطے عزیز نہیں جانتے مجھے لعل و زمرد زر وگوہر نہیں ہوں میں
  16. حمیرا عدنان

    نہ بجلی کی جھنجھٹ نہ چارجر کی پریشانی

    کافی عرصہ پہلے فیس بک پر ایک وڈیو دیکھی تھی وہ پیشِ خدمت ہے یہ تو تھی بابا جی کی کرامت اب میری کرامت دیکھیں میرا پرانا موبائل نوٹ1 بغیر بجلی کے اور بغیر چارجر کے چارج ہوتا دیکھیں
  17. حمیرا عدنان

    بجلی کے تاروں کےذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ پہنچانے کا منصوبہ

    ایک اچھوتے منصوبے کے تحت دور دراز علاقوں میں تاروں سے بجلی کے ساتھ ساتھ تیز رفتار انٹرنیٹ بھی پہنچایا جائے گا۔ فوٹو؛ فائل نیو جرسی: اے ٹی اینڈ ٹی لیبز نے ایک اچھوتے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دور دراز علاقوں میں تاروں سے بجلی کے ساتھ ساتھ تیز رفتار انٹرنیٹ بھی پہنچایا جائے گا۔ پروجیکٹ...
  18. حمیرا عدنان

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    میرا ہمیشہ سے پختہ عزم تھا کہ کینیڈا کی شہریت اور پاسپورٹ ملنے کے بعد، سب سے پہلے میں جس ملک جاؤں گا وہ اسرائیل ہوگا۔ اپنے دوستوں سے اس مقدس سرزمین کے بارے میں ڈھیر ساری کہانیاں سننے کے بعد میرے جذبات کی کوئی انتہا نہیں تھی۔ مگر میں بہت خوفزدہ بھی تھا کیونکہ میں نے ایسے لوگوں کے بارے میں بھی سن...
  19. حمیرا عدنان

    ایف بی آئی کا لیپ ٹاپ کیمروں کو ڈھانپنے کا مشورہ

    امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے انٹرنیٹ صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جاسوسی سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے کمپیوٹرز کے ویب کیمروں کو ڈھانپ کر رکھا کریں۔ ایف بی آئی کے سیکیورٹی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ ویب کیمروں کو کھلا چھوڑ دینا ہیکرز کو ان کو کنٹرول کرنے اور صارفین کی ہر حرکت کو دیکھنے کا موقع...
  20. حمیرا عدنان

    ڈراپ باکس کے 6 کروڑ سے زائد پاس ورڈز چوری

    دنیا بھر میں کلاﺅڈ اسٹوریج سروس ڈراپ باکس کا استعمال ہوتا ہے اور اگر آپ بھی ان میں شامل ہے تو فوری طر پر اپنا پاس ورڈ تبدیل کرلیں کیونکہ 6 کروڑ سے زائد پاس ورڈز اور ای میل ایڈریسز کو چوری کرلیا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق کلاﺅڈ اسٹوریج سروس نے خود کی ہے۔ ڈراپ باکس نے اپنے صارفین پر زور دیا ہے کہ...
Top