ماخذ
حماقتوں اور غلطیوں کی پشت پناہی میں ہمارے ہاں فاش غلطیوں کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے جس میں قصور وار کو یوں گلوریفائی کیا جاتا ہے جس طرح کسی زمانے میں ہماری دیسی فلموں کا نام نہاد ھیرو درجنوں کو موت کے گھاٹ اتار کر بھی شائقین کے دِلوں کی دھڑکن بنا رہتا اور اُسے حق بجانب سمجھتے سینما گھر میں...