مبارکباد یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

یوسف سلطان

محفلین
یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو
شکریہ بہنا اپ کا سدا سلامت رہیں۔
ہزار مراسلوں کی لکھ لکھ مبارکیں۔
:cool2:
یوسف سلطان صاحب، ویسے آپ اتنے دنوں کہاں غائب رہے !
شکریہ عبدالقیوم بھائی کچھ مصروفیات تھیں ۔ اس لئے نہیں آ سکا ۔ :)
 

یوسف سلطان

محفلین
ہاں جی۔ اس پہ جواب طلبی ہونی چاہئے ان سے۔ اتنا عرصہ یہ "نروس نائن نائنٹی" پہ رکے رہے۔
پہلے تو یہ جملہ پڑھ کے خیریان ہوا کہ "ایہہ ہے کی اے" :heehee: پھر دو تین دفعہ پڑھا تو سمجھ آئی :laughing:
آوازہ لگایا جائے پھر۔۔۔۔
ملزم یوسف سلطان حاضر ہو:p
حاضرہو بھائی :battingeyelashes: آڈر لاوو کینیا چاواں :battingeyelashes:
 
آخری تدوین:

یوسف سلطان

محفلین

ہادیہ

محفلین
مبارک ہو آ پ کو :)
congrats_3.gif
 

یوسف سلطان

محفلین
مبارک ہو یوسف بھیا !
شکریہ بہنا۔ خوش رہیں آباد رہیں
پہلا ہزاری زینہ مبارک ہو یوسف بھائی
شکریہ بہنا ۔ خوش رہیں آباد رہیں
یک ہزاری منصب مبارک ہو
شکریہ رضا بھائی ۔
یوسف سطان صاحب مبارک ہو
شکریہ فاتح بھائی ۔
شکریہ بہنا خوش رہیں آباد رہیں اور
تھنکیو مگر مچھ اووو :Dمطبل ویری مچھ ۔
پہلوں توں اے دسو وئی تہاڈا چاء خانہ ہے کتھے۔۔؟
پائین چاء خانہ انٹر نیٹ تے :p آن لائن چا۔
آرڈر
پاء دودھ پتی، تے دو کٹ
جی بہتر ۔ یعنی آدھا کپ لو حاضر اے :p نال بسکٹ وی ۔آےےموجاں :ROFLMAO:
descarga_zpsi4omzfqb.jpg

جی پائین پتا اے اگر چینی یا پتی گھٹ ہوے تے اے پیندی اے :LOL:
 
Top