نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    تعلق کی نئی اک رسم اب ایجاد کرنا ہے.. حمیرا راحت

    تعلق کی نئی اک رسم اب ایجاد کرنا ہے نہ اس کو بھولنا ہے اور نہ اس کو یاد کرنا ہے زبانیں کٹ گئیں تو کیا سلامت انگلیاں تو ہیں در و دیوار پہ لکھ دو تمہیں فریاد کرنا ہے ستارہ خوش گمانی کا سجایا ہے ہتھیلی پر کسی صورت ہمیں تو اپنے دل کو شاد کرنا ہے بنا کر ایک گھر دل کی زمیں پر اس کی یادوں کا کبھی...
  2. حمیرا عدنان

    نسوار نامہ

    نسوار کو دیکھ کر ہم تو یہی کہہ سکتے ہیں کہ یہ وہ نشہ ہے جسے منہ میں ڈالنے کے لئے بھی بندے کو نشے میں ہونا چاہیئے۔ ہم سمجھتے ہیں نسوار منہ میں وہ رکھتے ہیں جن کے پاس اسے رکھنے کے لئے بہتر جگہ نہیں ہوتی۔سنا ہے اسے پہلے پریاں کھایا کرتی تھیں۔ ہمارے سامنے تو کوئی پری بھی کھائے تو ہم اسے پری کی...
  3. حمیرا عدنان

    سپر لیگ کے دوران ’بک میکرز سے رابطہ‘، شرجیل خان اور خالد لطیف معطل

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد یونائٹڈ کے بیٹسمین شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کر دیا ہے اور ان دونوں کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کے خلاف یہ کارروائی ایک بین الاقوامی سنڈیکیٹ سے مبینہ طور پر ان کے رابطے کے بعد عمل میں آئی ہے جو پاکستان سپر لیگ کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا...
  4. حمیرا عدنان

    ٹماٹر

    ایک لڑکا ٹماٹر سے بھری ٹوکری سائیکل پر رکھ کر لے جا رہا تھا کہ اچانک پتھر سے ٹکرانے سے ٹوکری گر گئی اور بہت سارے ٹماٹر گرکر پھوٹ گئے. بھیڑ اکٹھا ہوئی اور سب لوگ چِلّانے لگے، دیکھ کر چلو بھائی کتنی گندگی کر دی. تبھی ایک وکیل نے بھیڑ سے نکل کر کہا، ارے بھائی اتنا کیوں چلّا رہے ہو، گندگی پھر...
  5. حمیرا عدنان

    کلاس روم اور فیس بک

    کلاس روم میں پڑھائی کے دوران پچھلی سیٹ پر بیٹھ ایک لڑکے نے موبائل پر اپنا فیس بک اکاؤنٹ کھولاجیسے ہی اس کا سٹیٹس آنلائن شو ہوا تو پروفیسر جو اپنے لیپ ٹاپ پر آنلائن تھے کمنٹ کیا "نالائق انسان؛ کلاس روم سے نکل جاؤ..." آفس میں بیٹھے پرنسپل نے کمنٹ کو لائک کیا اور تائید کی کمنٹ کی، دوست نے سارا...
  6. حمیرا عدنان

    تاریخ

    آج آفس آتے ہی بیگم کی کال آئی، سنیئے آج کیا تاریخ ہے ؟ میں نے ڈرتے ڈرتے کہا 23 دسمبر آگے سے فون رکھ دیا گیا ۔ذہن کا کمپیوٹر چلنا شروع ہوگیا ۔ بیگم کی سالگرہ ۔۔۔؟؟ نہیں میری سالگرہ ۔۔۔۔؟؟ نہیں بچوں میں کسی کی سالگرہ ۔۔۔؟؟ نہیں سسرال میں بیگم کے رشتہ داروں کی سالگرہ ،سب کی شادیوں کی تاریخ یاد...
  7. حمیرا عدنان

    بول سکھی

    بول سکھی سرد ‏رویے میں لچک کیسی؟ اداس آنکھوں میں کاجل کیونکر ؟ ہونٹوں پر یہ تبسم کیسا؟ گال شفق کے جیسے لال کیونکر ؟ چہرے پر یہ نور کیسا؟ لگتا ہے دل کا موسم بدل گیا ہے سُن سکھی کل شب میں سوئی تھی وہ مجھ سے ملنے آیا تھا کہتا تھا الجھنیں سب سلجھ گئی ہیں ملن موسم آگیا ہے چلو زمانے کو بتلا دیں ہم اس...
  8. حمیرا عدنان

    جرمنی میں فیس بک پر جھوٹی خبروں کی نشاندہی ممکن

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک جرمنی میں نئے ٹولز متعارف کروا رہی ہے جن کی مدد سے جعلی خبروں کی نشاندہی ممکن ہو جائے گی۔ فیس بک جو کہ دنیا کا سب سے بڑا سماجی نیٹ ورک ہے کے مطابق اب جرمن صارفین غلط خبروں کی نشاندہی کر سکیں گے۔ اس کے بعد متعلقہ خبروں کو تھرڈ پارٹی یعنی جانچ کے لیے بھجوایا جائے گا...
  9. حمیرا عدنان

    ﺗﯿﺮﮮ ﺁﺯﺍﺩ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﮧ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ۔ ﻧﮧ ﻭﮦ ﺩنيا

    ‏ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ . ﺑﯿﮕﻢ ﮐﭽﮫ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ . ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﺁﯾﺎ : " ﯾﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﺸﻮﻉ ﻭ ﺧﻀﻮﻉ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ پاک ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ؟ " ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ : " ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ...
  10. حمیرا عدنان

    مضطرب آپ کے بنا ہے جی

    مضطرب آپ کے بنا ہے جی یہ محبت بھی کیا بلا ہے جی جی رہا ہوں میں کتنا گھٹ گھٹ کر یہ مرا جی ہی جانتا ہے جی میرے سینے میں جو دھڑکتا ہے میرا دل ہے کہ آپ کا ہے جی آپ اس کو برا سمجھتے ہیں اپنا اپنا مشاہدہ ہے جی اتنے معصوم آپ مت بینے آپ لوگوں کو سب پتا ہے جی کیا بتاؤں کہ کتنی شدت سے تم سے ملنے کو...
  11. حمیرا عدنان

    بابا بلھے شاہ گھنگھٹ چکّ او سجنا، ہن شرماں کاہنوں رکھیاں وے

    زلف کنڈل نے گھیرا پایا، بسیئر ہو کے ڈنگ چلایا، ویکھ اساں ولّ ترس نہ آیا، کر کے خونی اکھیاں وے ۔ گھنگھٹ چکّ او سجنا، ہن شرماں کاہنوں رکھیاں وے ۔ دو نیناں دا تیر چلایا، میں آزز دے سینے لایا، گھائل کر کے مکھ چھپایا، چوریاں ایہہ کن دسیاں وے ۔ گھنگھٹ چکّ او سجنا، ہن شرماں کاہنوں رکھیاں وے ۔ برہوں...
  12. حمیرا عدنان

    غدار، سیکھوں کے پیشوا بھائی گورداس کے اشعار کا اردو ترجمہ

    ایک بھنگن، مرے ہوئے کتے کے گوشت کو انسانی کھوپڑی میں ڈال کر لے جا رہی تھی. یہ گوشت شراب میں پکایا گیا تھا. اس میں سے گندی بدبو آ رہی تھی اور ایک ایسے گندے کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا جو عورت کے حیض کے خون میں آلودہ تھا. اس کیفیت کو دیکھ کر ایک شخص نے بھنگن سے سوال کیا کتا پلید ہے، مردہ انسان کی...
  13. حمیرا عدنان

    پی آئی اے کا جہاز حویلیاں کے قریب لاپتہ

    ایبٹ آباد پولیس کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا جہاز حویلیاں کے قریب لاپتہ ہو گیا ہے۔ پاکستان کی سرکاری فضائی کمپنی پی آئی اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اے ٹی آر 42 ساخت کے مسافر بردار طیارے میں چالیس افراد سوار تھے اور یہ چترال سے اسلام آباد آ رہا...
  14. حمیرا عدنان

    سسی تسی تھل مارو تے ہوکے ہانواں لکھیے

    سسی تسی تھل مارو تے ہوکے ہانواں لکھیے کچے اتے ٹھِلدی سوہنی وِِچ چنہاواں لکھیے بے کاجی دے ہتھوں کامے مرن کنارے اپڑے بھکھ دیاں ڈینڑاں دا فیر یارو ناں پرچھانواں لکھیے منیاں اپنا دیس تے ہوندا سکھاں دا پرچھانواں مارو شِخر دوپہراں نوں کِنج ٹھنڈیاں چھانواں لکھیے ہسدے ہسدے کھیڈی جاندی لہو دی ہولی...
  15. حمیرا عدنان

    ٹینڈ بالجبر یا ٹینڈ باالرضا

    کچھ یادیں اور کچھ خیالات ایسے ہوتے ہیں جو اکثر تنہائی میں انسان پر حملہ آور ہوتے ہیں یاں تو وہ یادیں اور خیالات آسودگی اور طمانیت دے جاتے ہیں یا افسردگی اور بے چینی دے جاتے ہیں. کل ایسے ہی ہنڈیا بنا کر بٹھی تو بچپن کا ایک واقعہ ذہن میں آ گیا سوچا آپ محفلین کے ساتھ شیئر کر دوں تب کی بات ہے جب...
  16. حمیرا عدنان

    صیہونی سازشیں اور کدّو کے فوائد

    *صیہونی سازشیں اور کدّو کے فوائد* یہ تحریر مجھے واٹس ایپ پر سینڈ کسی نے پاکستان سے آپ محفلین کیا کہتے ہیں اے مسلمانوں خدارا کچھ کھانے سے پہلے تحقیق کرلیجیے عراق پر امریکی حملے کے دوران بغداد کی ایک قدیم عمارت بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ عراق پر امریکی قبضے کے بعد شہر کی صفائی شروع ہوئی...
  17. حمیرا عدنان

    میری اداسی بھی کنواری ہے

    میری اداسی بھی کنواری ہے تیرا خوف بھی چھڑا ہے تو پھر کیوں نہ دونوں کا نکاح کر دیں میری اداسی کا جہیز تیار ہے بس وی سی آر کی کمی ہے تم اپنے خوف کا سہرا تیار کرو میں اپنی اداسی کا غرارہ خریدتا ہوں شادی والے دن ایک خصوصی تقریب ہوگی باجے بجیں گے ڈھول بجیں گے اور ایک شاندار محفلِ مجرہ ہو گی جس میں،...
  18. حمیرا عدنان

    دو گلاں ہون گئیاں

    پوت تو فوج اچ بھرتی کیوں نہیں ہندا. ابا جے میں فوج اچ بھرتی ہوگیا تےدو گلاں ہون گئیاں یاں تے میں دشمن نو مار دیاں گا یاں آپ مر جاؤان گا جے تے میں دشمن نو مار دیتا تاں تا ٹھیک اے پر جے میں آپ مر گیا فیر دو گلاں ہون گئیاں یاں تے مینوں دفنا دیئن گے یا ساڑ دیئن گے جے تے ساڑ دیتا فیر تے ٹھیک...
  19. حمیرا عدنان

    شیطان کا پچھتاوا

    تو نے جس وقت یہ انسان بنایا یا رب اس گھڑی مجھ کو تو اک آنکھ نہ بھایا یا رب اس لیے میں نے سر اپنا نہ جھکایا یا رب لیکن اب پلٹی ہے کچھ ایسی ہی کایا یا رب عقل مندی ہے اسی میں کہ میں توبہ کر لوں سوچتا ہوں کہ اب انسان کو سجدہ کر لوں نرم طبیعت اس کی ابتداءً تھی بڑی قلب و جان پاک تھے شفاف تھی طینت اس...
  20. حمیرا عدنان

    سب سے مل آؤ تو اک بار مِرے دل سے ملو

    موج و ساحل سے ملو مہِ کامل سے ملو سب سے مل آؤ تو اک بار مِرے دل سے ملو دلِ برباد نے کیا ٹوٹ کے چاہا ہے تمہیں کس قدر پیار سے مرمر سے تراشا ہے تمہیں جب سے دیکھا ہے اسی شوق سے دیکھا ہے تمہیں سر جھکایا ہے، خدا مانا ہے، پوجا ہے تمہیں رنگ و عشرت سے ملو عیش و راحت سے ملو نور و نکہت سے ملو سب سے فرصت...
Top