نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سمے سمات کی گھوشنا سنائی دے چکی ہے۔ جہاں تک تصویریں چڑھانے کی بات ہے تو بقول غالب، رہنے دو...

    سمے سمات کی گھوشنا سنائی دے چکی ہے۔ جہاں تک تصویریں چڑھانے کی بات ہے تو بقول غالب، رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے۔
  2. محمداحمد

    الوداعی تقریب کچھ پھول تشکّر کے

    ظہیر بھائی! آپ ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ لکھتے ہیں۔ آپ کی تمام تر باتوں سے اتفاق ہے بلکہ یوں لگتا ہے کہ آپ نے ہماری ہی ترجمانی کی ہے۔ یہ خوبصورت محفل اور اس کے آباد کرنے والے لائقِ صد ستائش ہیں۔ ہماری تمام ترنیک خواہشات اس محفل کے بانیان اور ہر محفلین کے لئے! مجھے یقین ہے کہ محفل کے بعد محفل...
  3. محمداحمد

    آپ کون سا پاسورڈ مینیجر استعمال کرتے ہیں؟

    کسی نے Bitwarden یا NordPass بھی استعمال کیا ہے؟؟
  4. محمداحمد

    آپ کون سا پاسورڈ مینیجر استعمال کرتے ہیں؟

    تمام احباب کے جوابات کا بے حد شکریہ!
  5. محمداحمد

    مملکت یعنی سعودیہ؟ جو لوگ وہاں جا کر بھیک وغیر ہ مانگ رہے ہیں، ان کی حکومتوں کو بھی اُن کے...

    مملکت یعنی سعودیہ؟ جو لوگ وہاں جا کر بھیک وغیر ہ مانگ رہے ہیں، ان کی حکومتوں کو بھی اُن کے ساتھ سخت سلوک کرنا چاہیے۔
  6. محمداحمد

    آپ کون سا پاسورڈ مینیجر استعمال کرتے ہیں؟

    میں نے کبھی پاسورڈ مینیجر استعمال نہیں کیا۔ ایک عرصے تک یادداشت سے کام چلاتا رہا۔ پھر جب بہت زیادہ پاسورڈز جمع ہو گئے تو اسپریڈ شیٹ پر لکھنا شروع کیا۔ اسپریڈ شیٹ البتہ پاسورڈ پروٹیکٹڈ رکھی۔ سو آپ لوگ بتائیے کیا آپ پاسورڈ مینیجر استعمال کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو کون سا۔ اوپن سورس ہو تو اچھی بات ہے۔...
  7. محمداحمد

    جب SWE-1 نے استعفیٰ دیا: سافٹ ویئر انجینیئرنگ میں AI کا مزاحیہ مستقبل

    اسی لیے ہم ابھی سے ادب آداب کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہیں، اورجا بجا شکریہ اور مہربانی کے پیوند لگاتے رہتے ہیں۔ سیم آلٹمین نے اس بات پر اپنے تحفظات ظاہر کیے کہ محض شکریہ مہربانی کے پیغامات کو پراسس کرنے کے لیے اے آئی اداروں کو زرِ کثیر خرچ کرنا پڑتا ہے۔ لیکن کیا کہا جائے یہ سب تو ہمارے روز مرہ...
  8. محمداحمد

    جب SWE-1 نے استعفیٰ دیا: سافٹ ویئر انجینیئرنگ میں AI کا مزاحیہ مستقبل

    :) :) :) بہت خوب صریر بھائی! :) ویسے کبھی کبھی میں خود بھی چیٹ بوٹس کی برداشت کی داد دیتا ہوں۔ بہت کچھ سہنا پڑتا ہے بے چاروں کو۔ :) :)
  9. محمداحمد

    خواب ویب ۔آرگ :ROFLMAO:

    خواب ویب ۔آرگ :ROFLMAO:
  10. محمداحمد

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں!

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں!
  11. محمداحمد

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    وہ آستیں نہ رہی ۔۔۔۔ :noxxx: بہرکیف، بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ :)
  12. محمداحمد

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    اس تحریر کا عنوان ہے "ایک صبح کا ذکر ہے"۔ مجھے یہ لگتا ہے کہ افتخار عارف صاحب نے آپ ہی کو متنبہ کیا تھا۔ صبح سویرے رن پڑنا ہے اور گھمسان کا رن راتوں رات چلا جائے وہ جس کو جانا ہے افتخار عارف
  13. محمداحمد

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    ہاہاہاہاہا! نین بھائی کمال ہے۔ :) :)
  14. محمداحمد

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    خوبصورت ! خوبصورت ! اور مزے دار مزےدار (بقول اپنے محمد خلیل الرحمٰن بھائی) :) بہت لطف آیا۔ ظہیر بھائی! کافی دیر تک ہنستا رہا۔ :) :) :) آپ کی نثر تو ویسے بھی ایسی ہوتی ہے کہ اس کے بعد کچھ اور پڑھنے کی حسرت نہیں رہتی۔ اور یہ "آپ بیتی" تو آپ نے بہت ہی دلچسپ انداز میں لکھی ہے۔ وہ شاعر کہتا ہے...
  15. محمداحمد

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    ارے ظہیر بھائی کیوں شرمندہ کرتے ہیں آپ۔ ہم تو آپ کی تحریر سے ہی لاجواب ہو گئے تھے، تبصرے کا جواب نہ بھی ملتا تو خیر تھی۔ :) :) :) اور مل گیا ہے تو سونے پر سہاگہ والی بات ہو گئی۔
  16. محمداحمد

    آمین

    آمین
  17. محمداحمد

    جزاک اللہ خیراً کثیرا ظہیر بھائی!

    جزاک اللہ خیراً کثیرا ظہیر بھائی!
  18. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔! جب تک ٹیمپٹیشن نہیں ہوگی۔ امتحان کامل نہیں ہو سکے گا۔ :)

    ہاہاہاہا۔۔۔! جب تک ٹیمپٹیشن نہیں ہوگی۔ امتحان کامل نہیں ہو سکے گا۔ :)
  19. محمداحمد

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    وہ بے چارہ بقول غالب، سرگشتہِ خمارِ رسوم و قیود تھا۔ اس لئے ہم نے غیر رسمی شعر میں، رسمی اینٹری کو قابلِ اعتنا نہیں جانا۔ :)
  20. محمداحمد

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    آپ نے بڑی خامشی سے ہمارے شعر کی شیریں بدل ڈالی ہے۔ :)
Top