نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد ہماری آپا جی سیما علی کو 54 ہزاری ہونا مبارک ہو!

    ماشاء اللہ ! بہت بہت مبارک ہو سیما آپی آپ کو۔ :) ❤️
  2. محمداحمد

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    اور یہاں یہ حال ہے کہ ہمارے 26700 کے قریب مراسلے ہیں۔ اور ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک دو ماہ میں چار ہزار مراسلے تو ہم مر کر بھی نہیں لکھ سکتے۔ سو 1700 کے لگ بھگ مراسلے حذف کرکے اپنے لئے 25 ہزاری لڑی بنوا لی جائے۔ :ROFLMAO: وہ کیا کہتے ہیں ہینگ لگے نہ پھٹکری۔۔۔۔
  3. محمداحمد

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    بہت مبارک ہو یاز بھائی آپ کو۔ :) میں تو لگتا ہے کافی لیٹ پہنچا ہوں۔ آپ کے تو اب تک 20 ہزار مراسلے بھی مکمل ہو چکے ہیں۔ :) نئی لڑی کہاں ہے بھئی؟ :)
  4. محمداحمد

    روئے زمین پر جو کچھ ہے ہم نے اسے زمین کی رونق کا باع بنایا ہے کہ ہم انہیں آزمالیں کہ ان میں سے...

    روئے زمین پر جو کچھ ہے ہم نے اسے زمین کی رونق کا باع بنایا ہے کہ ہم انہیں آزمالیں کہ ان میں سے کون نیک اعمال واﻻ ہے۔ اس پر جو کچھ ہے ہم اسے ایک ہموار صاف میدان کر ڈالنے والے ہیں۔
  5. محمداحمد

    اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْاَرْضِ زِیْنَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ اَیُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا...

    اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْاَرْضِ زِیْنَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ اَیُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا وَ اِنَّا لَجٰعِلُوْنَ مَا عَلَیْهَا صَعِیْدًا جُرُزًاؕ سورۃ الکہف 7-8
  6. محمداحمد

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    اچھا! مجھے تو لگتا ہے کہ سب سے پہلے آپ نے ہی اس غزل کے ساتھ "انصاف" کیا تھا۔ :) :)
  7. محمداحمد

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    سرگوشیاں معاملہ سنبھالنے اور بگاڑنے دونوں کا ہنر رکھتی ہیں۔ :) :) :)
  8. محمداحمد

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    دو تین دن سے یہ دو ہی ہیش ٹیگ ٹاپ پر نظر آ رہے ہیں۔ عرفی شیرازی اور عرفی ہیلسنگکی :) :)
  9. محمداحمد

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    ارے نہیں عرفان بھائی! اس سرگوشی کی ضرورت نہیں تھی۔ ❤️ شاعری کی تشریح اور پیروڈی میں تو یہ سب چیزیں در ہی آتی ہیں۔ اور اشعار میں جو گل ہم نے کھلائے ہیں وہ خود بہت سے ذہنوں میں کھٹی میٹھی سرگوشیاں کرتے ہیں۔ :) :) آپ ہرگز فکر نہ کریں، ہم نے تو یہیں محفل کے کسی دھاگے میں اپنا سارا کلام احباب...
  10. محمداحمد

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    ہاہاہاہاہا بہت خوب عرفان بھائی! :) یہ تو کافی پرانی غزل ہے۔ کافی موڈ میں لگ رہے ہیں۔ ویسے یہ غزل کا کم اور شاعر کا زیادہ پوسٹ مارٹم لگ رہا ہے۔ :ROFLMAO: اچھی بات یہ ہے مدت بعد آپ کی طرف سے کوئی کلام سننے کا ملا۔
  11. محمداحمد

    عید الاضحیٰ آنے والی ہے (ذو الحج کے پہلے دس دنوں میں کیا کریں)

    عید الاضحیٰ آنے والی ہے ذو الحج کے پہلے دس دنوں میں کیا کریں ذوالحجہ حج کا مہینہ ہے اور اسلامی سال کے چارحرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ کی بے حد فضیلت ہے، بالخصوص اس ماہ کےپہلے دس دن بہت ہی خیرو برکت والے ہیں اور ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے سورہ ۃالفجر میں...
  12. محمداحمد

    عید الاضحیٰ آنے والی ہے ان دس دنوں میں کیا کیا جائے!

    عید الاضحیٰ آنے والی ہے ان دس دنوں میں کیا کیا جائے!
  13. محمداحمد

    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    جزاک اللہ خیراً کثیرا
  14. محمداحمد

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت کامل مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  15. محمداحمد

    واہ!

    واہ!
  16. محمداحمد

    گوگل و ی او 3 (Veo 3)ویڈیو جنریٹر

    ہمیں تو ڈر ہی رہے گا کہ کسی دن گرفت آہنی نہ ہو جائے۔ ہم تو بالاخر اصلی انسان ہیں۔ :) :) :)
  17. محمداحمد

    ویسے تو نبیل بھائی کے اعلان سے سب ہی چونک گئے ہیں اور ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ : ہیں خواب...

    ویسے تو نبیل بھائی کے اعلان سے سب ہی چونک گئے ہیں اور ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ : ہیں خواب میں ہنوز، کہ جاگے ہیں خواب سے :thinking:
  18. محمداحمد

    یہ ذکر کیا کہ خرد میں بہت تصنع ہے ستم یہ ہے جنوں میں بھی سادگی نہ رہی جون ایلیا

    یہ ذکر کیا کہ خرد میں بہت تصنع ہے ستم یہ ہے جنوں میں بھی سادگی نہ رہی جون ایلیا
Top