نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انٹرویو محترم نوید احمد صاحب کا انٹرویو

    زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہے۔ بریکٹ میں "اِلّا ماشاء اللہ" کا اضافہ کر دیجے گا۔ :) :)
  2. محمداحمد

    گوگل و ی او 3 (Veo 3)ویڈیو جنریٹر

    اے آئی ویڈیوز کے نتائج شدید حیران کن ہیں۔ شاید ہم میں سے کوئی بھی اصل نقل کا فرق نہ کر پائے۔ اس سب کے دور رس اثرات کیا دیکھ رہے ہیں آپ لوگ؟
  3. محمداحمد

    گوگل و ی او 3 (Veo 3)ویڈیو جنریٹر

    ع۔ کشمکش میں ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔
  4. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    واہ واہ واہ! کیا بات ہے! بہت محنت کی ہے آپ نے۔ (y)(y)(y)
  5. محمداحمد

    عدیم ہاشمی کس نے دیوار بنا دی مری دیوار کے ساتھ

    ایک جگہ مصرع اس طرح لکھا ہوا نظر آیا: کوئی فنکار کا رشتہ بھی ہے شہکار کے ساتھ
  6. محمداحمد

    الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

    :thinking: یہ نام تو کچھ سنا سُنا سا لگ رہا ہے۔
  7. محمداحمد

    پرنس چارمنگ، پاپا کی پرنسز اور جذباتی ذہانت

    عام طور پر جس طرح ہم کسی تحریر کو تھوڑا بہت پڑھ کر آگے پڑھنے نہ پڑھنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ اسی طرز پر ویڈیوز کو بھی تھوڑا سا دیکھ کر دیکھنے والے کو اندازہ ہو جاتا ہے۔
  8. محمداحمد

    پرنس چارمنگ، پاپا کی پرنسز اور جذباتی ذہانت

    بہت شکریہ! کچھ تفصیل میں نے شامل کر دی ہے۔
  9. محمداحمد

    عربی آسان ہے

    استادِ محترم جناب عامر سہیل صاحب کا ایک انٹرویو! انٹرویو ایک گھنٹہ ارتالیس منٹ طویل ہے۔ اگر آپ کے پاس وقت کم ہے اور آپ قران سیکھنے کے حوالے سے جناب کے ارشادات سننا چاہتے ہیں تو نیچے والا لنک فالو کریں۔
  10. محمداحمد

    میری وفات پہ۔۔

    ہمارے ہاں تو اچھی خاصی سیلیبریشن ہو جاتی ہے۔ لوگ برسوں کے بعد ملتے ہیں اسی بہانے فیملی ری جوائننگ ہو جاتی ہے۔ بریانیاں پکائی جاتی ہیں، (جو زیادہ ایڈوانس ہیں، اُن کے ہاں فروٹ، میوے اور میٹھے کا بندوبست بھی جلد ہی ہو جاتا ہے)۔ :) لیکن مرنے والا نہیں ہوتا۔ اسی لئے سیانے کہتے ہیں کہ بریانی کھائیے،...
  11. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    شاید تاریخ میں اپنا نام لکھوانے کے خواہاں ہوں۔ :ROFLMAO:
  12. محمداحمد

    تاسف پنجابی زبان کے منفرد لہجے کے شاعر تجمل کلیم کا سانحۂ ارتحال

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت مغفرت فرمائے۔ آمین
  13. محمداحمد

    https://www.aljazeera.com/#flips-6373235518112:0

    https://www.aljazeera.com/#flips-6373235518112:0
  14. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    اب اتنی گہرائی میں بھی نہ جائیں! :)
  15. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    بے ڈھنگے کاموں کی کیا گنتی! :LOL: ڈھنگ کا بس ایک ہی کیا ہے! :ROFLMAO:
  16. محمداحمد

    صدر اور بعض وزراء کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

    یہ ایک سنجیدہ خبر پر لطیف تبصرہ ہے۔ اب تو خیر یہ کافی پرانی بات ہو گئی۔
  17. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    ہاہاہاہاہا! خان صاحب تو اب عرصہ دراز سے پابندِ سلاسل ہیں، اور ہم نے بھی سیاسی لوگوں کو سننا چھوڑ دیا ہے۔ اس لئے الحمدللہ کوئی خواب نہیں آئی۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    ہم تو چونکہ عمران خان صاحب کی گفتگو سن چکے ہیں اس لئے چل بیٹھنے کو گوارا کر لیا۔ :) :)
  19. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    ڈسکورڈ پر تو اب تک جو سیٹ اپ بنا ہے وہ محض آزمائشی ہے۔ ہاں البتہ اتنا ضرور ہے کہ اگر کوئی اور متبادل نہ دستیاب ہوا تو اس پلیٹ فارم پر میٹنگ بلائی جا سکتی ہے۔ :) :) ضروری نہیں ہے۔ :) لینگویج بیریئر بھی ہو سکتا ہے۔ :) :) :)
Top