نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے لگتا ہے کہ Individualism انسان کو بالآخر بالکل ہی isolation میں بھیج دے گا۔ اور انسان بس چیٹ بوٹس وغیرہ سے گفتگو تک محدود ہو جائے گا۔ اس کے کچھ اثرات تو اب بھی دیکھنے کو ملتے ہیں کہ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنے کے باوجود فون کے ذریعے کسی اور سے ہم کلام رہتے ہیں اور غیر موجود کو موجود پر...
  2. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ویسے اردو کا ایک سب ریڈٹ موجود ہے۔ لیکن وہاں کی بنیادی زبان بھی انگریزی ہی ہے۔ بس وہاں اردو کو ایسے ہی برتا جاتا ہے جیسے کسی غیر مقامی زبان کے بارے میں بات ہو رہی ہو۔
  3. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    جن جن پلیٹ فارمز پر محفلین مجتمع ہونے کی ہمت کریں گے ہم وہاں شامل ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن اصل مسئلہ تو وقت کا ہے، جب محفل کے ہوتے ہوئے ہم میں بہت سے لوگ محفل کو وقت نہیں دے پا رہے تھے تو اب نئے پلیٹ فارمز پر کیسے وقت دیں گے۔ ویسے میں ہر طرح سے حاضر ہوں۔ میرا یہ خیال...
  4. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ریڈٹ اور ڈیسکورڈ انگریزی کے لئے تو پھر بھی چل سکتے ہیں، لیکن اردو کے ساتھ زین فورو والی بات اُس میں نہیں آ سکتی۔ بس گزارا ہو سکتا ہے۔
  5. محمداحمد

    ❤️ ❤️ :confused: :confused:

    ❤️ ❤️ :confused: :confused:
  6. محمداحمد

    دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے احمد مشتاق

    دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے احمد مشتاق
  7. محمداحمد

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    عبدالقدیر بھائی! یقیناً ہماری بہن تمام تر ضروری کاموں سے فراغت کے بعد تھوڑا بہت مطالعہ کتب کرتی ہوں گی۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اگر کوئی چیز واقعی بے فائدہ ہوگی تو وہ ایک نہ ایک دن از خود چھوٹ جائے گی۔ جیسے ہماری کرکٹ سے دلچسپی تقریباً ختم ہو گئی۔ لیکن اس میں بہت وقت لگا اور اس سے پہلے کرکٹ...
  8. محمداحمد

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    جب تک چائے خانہ کُھلا ہے آپ لوگ گرہ لگا سکتے ہیں۔ :) :)
  9. محمداحمد

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    کسی نے مذکورہ لڑی میں کہا ہے کہ چراغ بجھنے سے پہلے بھڑکتا ہے۔ :) شاید اُنہوں نے ٹھیک ہی کہا ہو۔ :)
  10. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    سب سے پہلے تو ہم محفل کے تمام تر بانی اراکین، منتظمین اور دیگر اراکین کے شکر گزار ہیں۔ بلاشبہ اردو محفل ہمارے لئے بہت کچھ ہے اور بہت کچھ رہی ہے کہ اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ❤️ ❤️ ❤️ البتہ گزشتہ چند سالوں سے محفل پر اراکین کی فعالیت کا جو حال ہے اُسے دیکھتے ہوئے موجودہ فیصلہ درست...
  11. محمداحمد

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    ویسے محفل میں عرصہ دراز سے اراکین کی فعالیت کا جو حال ہے اسے دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ مناسب ہی معلوم ہوتا ہے۔ گنتی کے اراکین ہیں جو باقاعدہ محفل میں آتے ہیں۔ جن کی گنتی روز کی بنیاد پر دس بیس سے آگے نہیں بڑھتی ہوگی۔ ایسے میں اتنے بڑے فورم کو رن کر عبث ہی معلوم ہوتا ہے۔
  12. محمداحمد

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    یہ کیسی خبر ہے؟ اور کہاں ہے؟
  13. محمداحمد

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    آج ایک کوئٹہ ہوٹل پر ایک گلاس کو پا بہ زنجیر دیکھا (حالانکہ پا تو اُن کے ہوتے نہیں، گردن میں طوق کہا جائے تو شاید چلے گا لیکن افسوس کہ خاطر خواہ گردن بھی نہیں ہوتی :) ) ۔ یعنی گلاس بے چارہ زنجیر سے بندھا ہوا تھا (اور تب بھی رقص کرنے سے عاجز تھا، شاید اس کی ملاقات مہدی حسن صاحب سے نہ ہو سکی...
  14. محمداحمد

    مسجد میں جوتی چور سے جوتی بچانے کا انوکھا طریقہ:

    تراویح میں میں نے دیکھا کہ ہماری مسجد کے باہر ایک خاتون سائلہ موجود ہوتی ہیں۔ اس دوران اُن کے ایک یا دو بچے تمام نمازیوں کی چپلوں اور جوتوں کو مسجد میں بڑے قرینے اور ترتیب سے رکھنے کا کام کرتے ہیں۔ وہ بھی بہ خوشی کسی کے کہے بغیر۔ :)
  15. محمداحمد

    مسجد میں جوتی چور سے جوتی بچانے کا انوکھا طریقہ:

    بچے واقعی بہت شرارتی اور جی دار تھے۔ ورنہ یہ کوئی آسان کام بھی نہیں ہے۔
  16. محمداحمد

    سب جانور برابر ہیں مگر کچھ جانوردوسروں کے مقابلے میں زیادہ برابر ہیں۔ یعنی کاغذوں میں چاہے...

    سب جانور برابر ہیں مگر کچھ جانوردوسروں کے مقابلے میں زیادہ برابر ہیں۔ یعنی کاغذوں میں چاہے برابر ہوں، اصل میں برتر ہیں۔
  17. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    اچھا۔ مجھے الٹے توے کی چپاتیاں پسند ہیں۔ سیدھے توے کی بھی کھا لیتا ہوں ویسے۔ :)
Top