نتائج تلاش

  1. آ

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    بات جب خود پر آتی ہے تو اندرونی اور بیرونی میڈیا جانبدار اور جھوٹا ہے اگر کہیں ایم کیو ایم کی حمایت میں خبر ہو تو واہ واہ ۔ اس سانحے سے پہلے "بارہ مئی" ٹی وی پر لائیو نشر ہوتا رہا وہ بھی سب جھوٹ اور جماعت اسلامی کا پروپیگنڈا تھا اور اس کے ڈانڈے بھی لاہور سے ملتے تھے ؟؟؟؟؟ ہر محب وطن پاکستانی...
  2. آ

    خواتین شاعرات

    بہت خوب اچھی تحریر ہے
  3. آ

    ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

    جو لوگ انڈیا میں جا کر کہتے ہیں کہ پاکستان کا وجود میں آنا غلط تھا ۔ گوروں کی ہر بات کی حمایت کرتے ہیں اور منافقت کی سیاست کرتے ہیں میر جعفر اور میر صادق وہی لوگ ہیں ۔ ٹی وی اینکرز اگر غلط کہتے تو لوگ کب کے ان کے پروگرام دیکھنا بند کر دیتے ۔ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جو پارٹیاں ہیں اس سے بھی عوام...
  4. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    اس کا جواب ہوتا تو دیتے نا یہ سچ اور حق پرست لوگ ۔ جو پوچھا جا رہا ہے اس کے جواب میں یا تو دوسروں پر کیچڑ اچھالی جا سکتی ہے یا آئیں بائیں شائیں ہو سکتی ہے ۔ اب تو سب کو یقین آ جانا چاہیے کہ حق پرستی کہاں کھڑی ہے ؟؟؟؟:grin:
  5. آ

    کراچی سی آئی ڈی نے طالبان لیڈر گل محسود اور 7 ساتھیوں کو گرفتار کیا

    کل رحمان ملک اور فاروق ستار پریس کانفرس کر رہے تھے ۔ رحمان ملک نے بریفنگ دی کہ کراچی میں حملہ خودکش تھا یا نہیں اس کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا کیونکہ ایسے شواہد ملے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ یہ خودکش حملہ نہیں تھا اس کے بعد میڈیا ان سے سوال پوچھنے لگا لیکن درمیان میں فاروق ستار نے روکا اور کہا کہ میں...
  6. آ

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    یہ تو پتا نہیں کہ یہ ویڈیوز کنٹرول اینڈ کمانڈ ہیں یا نارمل کیمرے سے بنائی گئیں ہیں لیکن سلیکٹڈ ضرور لگتی ہیں ۔
  7. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    جب تک سیاست کو بے کار سمجھیں گے اسی طرح کے سیاستدان مسلط ہو کر عوام کو لہو پیتے رہیں گے ۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم سیاست کو اچھی طرح سمجھیں اور کرپٹ سیاست دانوں کا راستہ روکیں ۔
  8. آ

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    جو ویڈیو میں میڈیا پر دیکھ رہی ہوں ان میں پتلون شرٹ پہنے ہوئے لڑکے آگ لگا رہے ہیں اور لوٹ مار کر رہے ہیں طالبان(ظالمان) کا تو ایسا حلیہ نہیں ہے ۔ کیا ان کے خلاف آپریشن کرنے کی ضرورت نہیں ہے؟؟؟؟ جب ایسے لوگوں کے خلاف آپریشن ہوتا ہے تو اسے سیاسی پارٹیاں اپنے خلاف کاروائی سمجھتی ہیں ۔ بانوے کا...
  9. آ

    ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

    سیاست چمکانے اور پیسہ بنانے سے محبت یقیناً کی ہے لیکن تھوڑی سی آگ بجھانے کی بروقت کاروائی بھی کر لیتے تو بڑے نقصان سے بچا جا سکتا تھا۔ کل یوم سوگ پر ایم کیو ایم کے کارکن اسلحہ لے کر لوگوں کو کام پر جانے سے روکتے رہے ۔ جو نقصان ہوا وہ یقیناً افسوس کی بات ہے لیکن جو بچارے دیہاڑی دار لوگ ہیں...
  10. آ

    ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

    وہاں موجود دکانوں اور مارکیٹوں کے مالک میڈیا پر مسلسل دہائی دے رہے ہیں کہ آگ بجھانے کے لیے بروقت کاروائی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے اتنا زیادہ نقصان ہوا ۔ تیس ارب سے زائد مالیت کی مارکیٹیں جل کر راکھ ہو گئیں اور ناظم صاحب سیاست چمکانے میں لگے ہوئے ہیں ۔ خدا کا خوف کریں ۔
  11. آ

    کراچی دھماکہ-ملک بھر میں یوم سوگ

    ملک بھر کے علماء کرام اور سیاسی و غیر سیاسی لوگوں نے اس واقعے کی مذمت کی اور یوم سوگ کا اعلان کیا لیکن یہاں فورم میں یوم سوگ کو صرف الطاف حسین سے سے یوم سوگ کو منسوب کرنے والے کیا باور کرانا چاہ رہے ہیں؟؟؟؟ خودکش حملہ اور اس کے بعد جلاؤ گھیراؤ کی منظم سازش بہت ہی ماہر گروہ کی کارستانی ہے ایسی...
  12. آ

    Nroفہرست میں سنگین غلطیاں

    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا ہیں کواکب کچھ اور نظر آتے ہیں کچھ
  13. آ

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس ہوا ۔ اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرے ۔ آمین حکومت کو چاہیے کہ فوراً سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کی سربراہی میں کمیشن قائم کرے جو اس خودکش حملہ کرنے والوں اور پھر بعد جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے بے نقاب کر کے کڑی سے کڑی سزا دے ۔ خودکش حملہ کرنے والے طالبان ہو سکتے ہیں...
  14. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    اس سوال کے جواب میں ہاتھ اپنے ہی گریبان تک پہنچتا ہے اس لیے سب خاموش ہیں ۔ :grin:
  15. آ

    آج کی پیپلز پارٹی

    صدر زرداری نے پارٹی کی سندھ کارڈ کے حوالے سے ہونے والے دوسرے صوبوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا کہا ہے ۔ میرے نزدیک یہ فیصلہ انہین بہت پہلے کر لینا چاہیے تھا ۔ سندھ کارڈ کا مشورہ دینے والے پارٹی کے کارکن پیپلز پارٹی کو سندھ کے دیہی علاقوں تک محدود کرنا چاہتے ہیں ۔ بے...
  16. آ

    سندھی قوم پرست اور زمینی حقائق

    اس کالم میں ایک ہی نشست میں کئی دوغلی باتیں کی گئی ہیں ۔ ایک طرف کہا گیا کہ سندھ میں پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے پٹھانوں اور پنجابیوں کو آباد کیا اور دوسری طرف لکھا گیا کہ سندھ میں غریب پٹھانوں اور پنجابیوں کو ایم کیو ایم سے دور رکھنے کی سازش کی گئی ۔ ایک طرف کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کی...
  17. آ

    عدلیہ دائرہ کار سے تجاوز کر گئی ہے

    سپریم کورٹ نے سارے اراکین پارلیمنٹ کو قانون کی پاسداری کے لیے کہا ہے اس لیے اسے صرف چند مخصوص لوگوں سے نتھی کرنا نامناسب بات ہے ۔ غریب آدمی کی تو ہر جگہ پکڑ ہوتی ہے اس پر تو عاصمہ جہانگیر اتنی چراغ پا نہیں ہوتی لیکن اب بات بڑی مچھلیوں کی آ رہی ہے تو عاصمہ جہانگیر اس فیصلے کو ہی متنازعہ بنا رہی...
  18. آ

    آج کی پیپلز پارٹی

    پیپلز پارٹی اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے لیکن آج پیپلز پارٹی ایشوز کی سیاست کرنے کی بجائے علاقائی سیاست کر رہی ہے ۔ آخر اس کے محرکات کیا ہیں ۔ ایک زمانہ تھا جب اس پارٹی کو ملک کے گوشے گوشے میں پزیرائی ملتی تھی لیکن حالیہ چند سرویز کے مطابق پیپلز پارٹی سمٹ کر سندھ تک محدود ہو گئی ہے ۔...
  19. آ

    نوازشریف کے اثاثے

    ایم کیو ایم اور منافقت سے متعلق میرے سوال کا جواب ہنوز باقی ہے ۔ :grin:
  20. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    اس کا مطلب ہے کہ "پکا قلعہ،بانوے کا آپریشن اور نصیر اللہ بابر کے بارے میں بھی آپ لوگ صرف آئیں بائیں شائیں کرتے ہیں ۔ ثبوت ہوتے تو عدالتوں میں پیش کرتے ۔ آج کل عدالتیں ہی نہیں عوام بھی اور خاص کر کراچی کی باشعور عوام بھی بے تکی باتیں نہیں سنتی ۔:laughing:
Top