نتائج تلاش

  1. آ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    الطاف حسین کو زرداری اور نواز شریف کی قطار میں کھڑا کر کے پتا نہیں آپ کیا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، یقین کریں زرداری اور نواز شریف الطاف حسین کے مقابلے میں فرشتہ ہوں گے ۔ باقی اہل لاہور کے لیے دعاؤں کا وقت آن پہنچا ہے کہ اب قاتلوں ، بھتہ خوروں ، دہشت گردوں، شدت پسندوں ، چوروں ،بوری بند...
  2. آ

    طالبان کی جنگ اور مذہبی قائدین کا کردار --- سلیم صافی

    سلیم صافی جن کے لیے کالم لکھتے ہیں وہ بھی سب جانتے ہیں موصوف آج کل ایم کیو ایم کی کوریج میں پیش پیش ہیں اور انہیں فرشتہ ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں ِ رہی بات جہادیوں کی تو ان میں سے اکثریت صرف پیسہ بنانے اور لوگوں میں خوف و حراس پھیلانے میں لگی ہوئی ہے یہی لوگ اسلام کو بدنام کر رہے ہیں اور یہی...
  3. آ

    جنگ کراچی ۔۔

    پولیس اور رینجرز نے لیاری میں جرائم پیشہ لوگوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر مملکت اور لیاری کی سیاست میں نمایا شہرت رکھنے والے نبیل گبول نے اس کی مزمت کی ہے اور کہا ہے کہ وزیر داخلہ اپنی کرسی بچانے کے چکر میں لیاری میں یک طرفہ کاروائی کر رہے ہیں۔۔...
  4. آ

    سوائن فلو( خنزیری زکام)

    دو تین روز پہلے ٹی وی پر سوائن فلو کے متعلق بتایا جا رہا تھا ۔ اس میں ایک بات یہ بھی بتائی گئی کہ یہ وائرس خنزیر سے نہیں بلکہ سوان (swan) یعنی ہنس سے پھیلا ہے اسی کی مناسبت سے اسے سوائن فلو کہا جاتا ہے ۔ اس سے پہلے میں نے بھی سب جگہ اس وائرس کا تذکرہ خنزیر کے حوالے سے سنا اور پڑھا ہے ۔ کون سا...
  5. آ

    نواز شریف کا بارہ سال بعد دورہ بلوچستان

    جی بالکل ہے پر وہ شاعر کیا کہتا ہے معذرت کے ساتھ زکر جب چھڑ گیا قیامت کا بات پہنچی تیری "چنگیزی" تک :grin::grin:
  6. آ

    نواز شریف کا بارہ سال بعد دورہ بلوچستان

    میری تو الطاف بھائی سے دست بدستہ درخواست ہے کہ واپس نہ آئیں ۔ ورنہ جن لوگوں کو بڑے پیار سے الطاف بھائی نے راہ عدم کا مسافر بنایا یا بنوایا، جن لوگوں سے بھتہ لیا،جن بچوں کو یتیم کیا،جن کے سہاگ قتل کروائے، جن کے پلاٹوں پر قبضہ کروایا،جن کے گھر میں ڈکیتیاں اور چوریاں کروائیں ان سب متاثرین کے عزیز...
  7. آ

    نواز شریف کا بارہ سال بعد دورہ بلوچستان

    ارے سترہ کروڑ عوام میں سے ایک کیسے کم ہو گیا؟؟؟؟؟ میرے خیال میں الطاف بھائی کسی فرد واحد کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے باقی کے ایک کم سترہ کروڑ عوام کے "جذبات" کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے ۔:grin:
  8. آ

    نواز شریف کا بارہ سال بعد دورہ بلوچستان

    وہ تو سال میں دو تین بار ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا بھی اعلان فرماتے ہیں لیکن پاکستان کی محب وطن سترہ کروڑ عوام ان کی منت سماجت کر کے ایسا کرنے سے روکتے ہیں ۔:grin:
  9. آ

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    کم از کم یہ بات تو ثابت ہوئی کے جماعت کے خلاف اختلاف کرنے والے ان کے خلاف لکھ سکتے ہیں بول سکتے ہیں اور احتجاج بھی کر سکتے ہیں ۔ اگر جماعت واقعی دہشت گردی میں ملوث ہوتی تو کوئی سرعام ان کے خلاف بات نہیں کر سکتا تھا ۔ ایم کیو ایم کے خلاف نہ کوئی لکھ سکتا ہے نہ کوئی احتجاج کر سکتا ہے اور وجہ سب کو...
  10. آ

    بولٹن مارکیٹ میں پہلی دوکان بحالی کے بعد دوبارہ کھل گئی

    لوگ تو بچارے ایسی باتیں اپنے سائے سے بھی کرتے ہوئے ڈرتے ہیں جن میں ایم کیو ایم کا "محبت بھرا" تذکرہ ہو تو مصطفٰی کمال کی موجودگی میں کیسے کرتے ۔
  11. آ

    راولہ کوٹ میں دھماکا

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ دشمنان پاکستان نے آج آزاد کشمیر کی وادیوں کو بھی نہ بخشا ۔ اللہ تعالٰٰی ایسے اسلام دشمن اور پاکستان دشمن لوگوں کو غارت کرے اور شہید ہونے والوں کی مغفرت فرمائے ۔آمین
  12. آ

    دھماکے کے مجرموں تک پہنچ گئے ہيں، سي سي پي او کراچي

    ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا سمجھوتہ ہو گیا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟ عوام کو اصل حقائق جاننے سے دلچسپی ہے ۔ کوئی بھی نیا ڈراما کرنے سے پیشتر مکمل چھان بین کرے اور محض عوام کو مطمئن کرنے کے لیے خانہ پری نہ کرے ۔ یہ جتنا بڑا سانحہ ہے مجرم بھی اتنے ہی بڑے ہوں گے ۔ اس لیے انتظامیہ کو مکمل ثبوت کے ساتھ کاروائی...
  13. آ

    نواز شریف کا بارہ سال بعد دورہ بلوچستان

    الطاف بھائی پنجاب سرحد اور دوسرے علاقوں میں ٹیلی فونک خطاب اپنا الو ٹیڑھا کرنے کے لیے فرماتے ہیں؟؟؟؟:grin:
  14. آ

    نواز شریف کا بارہ سال بعد دورہ بلوچستان

    شکر ہے نواز شریف کو پنجاب کے علاوہ دوسروں صوبوں کا خیال تو آیا ورنہ زرداری پر تو الزام تھا کہ وہ پریزینڈینسی سے باہر نہیں نکلتے لیکن نواز شریف تو پارلیمنٹ کا حصہ نہ ہوتے ہوئے بھی عوامی رابطے سے دور رہے ہیں ۔ نواز شریف کا یہ کہنا کہ بلوچستان میں ظلم آمریت کی وجہ سے ہوتا ہے شاید وہ بھول گئے ہیں...
  15. آ

    کراچی دھماکے کی ذمہ داری پر طالبان گروپوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

    سٹی گورنمنٹ نے یہ کیمرے صرف اس جلوس کے لیے نہیں لگائے تھے بلکہ روزمرہ کے معمولات کو جانچنے کے لیے ان کیمروں کی تنصیب کی گئی تھی ۔ پھر سب کو پتا ہے کہ جلوس نے کن راستوں سے گزرنا ہے اس لیے ان کیمروں کو پہلے ہی سے کنٹرول کیا جا رہا ہو گا ۔ یہ ضروری نہیں کہ ایم کیو ایم یا طالبان ہی اس میں ملوث ہوں...
  16. آ

    کراچی دھماکے کی ذمہ داری پر طالبان گروپوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

    میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ سٹی گورنمنٹ نے سلیکٹڈ ویڈیوز فراہم کی ہیں ۔ سی سی ویڈیوز کی رکارڈنگ کئی کئی دن تک مکمل اور مسلسل محفوظ رہتی ہے اگر دھماکہ خودکش نہیں تھا تو مکمل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوئی بم نصب کر رہا ہے یا نہیں؟؟؟؟
  17. آ

    کراچی دھماکے کے بعد دنگا فساد کرنے والے کون؟

    یہ سوال اگر عوام نے پوچھنے ہیں اور سپریم کورٹ نے حل کرنے ہیں تو ایم کیو ایم اب تک حکومت میں بیٹھی کیا کر رہی ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا خاموش ایگریمنٹ ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کا کنٹرول ایم کیو ایم کے پاس رہے گا جب کے باقی صوبے کا پیپلز پارٹی کے پاس ۔ سپریم کورٹ کے سوموٹو ایکشن والی...
  18. آ

    کراچی دھماکے کی ذمہ داری پر طالبان گروپوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

    دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
  19. آ

    اخباری سیاست

    بھیا ! بات کراچی کے حالیہ سانحے سے متعلق ہے اور اس مسئلے پر لندن پوسٹ میں موجود آرٹیکل میں ایم کیو ایم کو لے کر کافی سیریس سوالات اٹھائے گئے ہیں بجائے جواب دینے کے کبھی آرٹیکل لکھنے والے پر الزامات لگا رہے ہیں اور کبھی دوسری پارٹیوں پر پرانے الزامات دہرائے جا رہے ہیں ۔ یہ آرٹیکل لاہور سے لکھا...
  20. آ

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    بھیا ! بات کراچی کے حالیہ سانحے سے متعلق ہے اور اس مسئلے پر متعلقہ آرٹیکل میں ایم کیو ایم کو لے کر کافی سیریس سوالات اٹھائے گئے ہیں بجائے جواب دینے کے کبھی آرٹیکل لکھنے والے پر الزامات لگا رہے ہیں اور کبھی دوسری پارٹیوں پر پرانے الزامات دہرائے جا رہے ہیں ۔ یہ آرٹیکل لاہور سے لکھا گیا ہے،لاس...
Top