ذوالفقار مرزا برملا کہتے ہیں کہ سندھ کارڈ استمعال کرنا پڑا تو کریں گے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر صوبائی کارڈ استمعال کر کے حکومت ملتی تو کیا پنجاب کی اکثریت کو دیکھتے ہوئے کسی اور صوبے سے کوئی وزیر اعظم یا صدر آ سکتا تھا ۔ آج تک جتنے وزیر اعظم یا صدر گزرے ہین ان میں پنجاب کے کتنے لوگ شامل...