نتائج تلاش

  1. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    ایک بندہ مختلف جگہوں پر کرائے کے غنڈے بھیج کر درجنوں جرم کر سکتا ہے آپ دو کی بات کر رہے ہیں ۔ پھر آپ کے پاس اس بات کا ثبوت کیا ہے ۔ بارہ مئی کو جیو اور آج پر عوام نے اپنی آنکھوں سے حقیقت دیکھی ۔ رہی بات مدعی کی یا گواہوں کی تو کوئی دیوانہ ہی ہو گا جو بوری میں بند ہونے کے لیے خود کو رضاکارانہ...
  2. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    بھائی جو بات آپ کہہ رہے ہیں اس کے لیے ضمیر کا ہونا انتہائی ضروری ہے ۔ اب جن کے لہو میں کرپشن،بھتہ خوری،ٹارگٹ کلنگ،بوری بند لاشیں،اسٹیبلشمنٹ سے ساز باز اور بلیک میلنگ کے جراثیم "سومو کشتی" کھیل رہے ہوں انہیں ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ :grin:
  3. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    یہی بات جب آپ کے لیڈر الطاف حسین پیپلز پارٹی کے بارے میں کہہ رہے تھے اس وقت شاید آپ سو رہے تھے ورنہ آپ انہیں بھی یہی مشورہ دے کر ثواب حاصل کرتے ۔ :grin::grin:
  4. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا واؤ شکر ہے آپ نے بتا دیا کہ یہ مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم ہیں ورنہ ہم سادہ لوح لوگ اسے حقیقی ہی سمجھتے رہتے ۔ لوگوں "بارہ مئی" کو بھی بھول جاؤ ۔ اس دن لائیو ٹی وی شو اصل میں کامیڈی پیش کر رہے تھے ۔ :grin::grin: بیچاری ساری سیاسی جماعتیں ہی بے قصور...
  5. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    کافی دن ہوئے ایم کیو ایم کے ہمدردوں نے ایم کیو ایم کی شان میں قصیدہ گوئی کا کوئی نیا دھاگہ شروع نہیں کیا ۔ کہاں تو دن میں کئی کئی دھاگے شروع ہو رہے تھے اور اب کئی دنوں کی مکمل خاموشی ۔ چلیں ان کی طرف سے چپ کا قفل آج میں توڑ دیتی ہوں ۔ چند دن پہلے الطاف حسین نے این آر او کی مخالفت کا اعلان کرتے...
  6. آ

    میرا آئیڈیل ——- زرداری

    بالکل یہ مطلب نہیں بنتا کہ جو باقی چور ہیں ان کو معاف کر دو لیکں کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ ان کو کون پکڑے گا ؟؟؟ سپریم کورٹ ؟؟؟؟ سپریم کورٹ صرف آرڈر دے سکتی ہے عمل نہیں کروا سکتی ۔ پچھلے چند ماہ سے ہونے والے واقعات اس بات کے گواہ ہیں ۔ سپریم کورٹ نے پیٹرول کی قیمت کم کروائی اگلے ہی دن قیمت...
  7. آ

    میرا آئیڈیل ——- زرداری

    میں نے یہ نہیں کہا کہ جو چاہے کر لو صرف یہ کہا ہے کہ احتساب سب کا کرو نہیں تو شکوک و شبہات جنم لیں گے ۔ این آر او زرداری کی تخلیق نہیں ہے بلکہ پردیس مشرف کی ہے سب سے پہلے انہیں کٹہرے میں لاؤ ۔ زردای نے کرپشن کی ہے تو وہ اکیلا قصور وار نہیں اور بہت سے لوگ بھی ہیں اور ان بہت سے لوگوں کو بیک جنبش...
  8. آ

    میرا آئیڈیل ——- زرداری

    زرداری میں بہت سی برائیاں ہیں لیکن یہ تو ماننا ہو گا کہ کہیں کہیں وہ کھری بات بھی کہنے کی ہمت رکھتے ہیں ۔ وعدوں کو قرآن اور حدیث نہ سمجھنے جیسا بیان چاہے لاکھ غلط سہی لیکن کم از کم زرداری نے سچ تو بولا ۔ کیا باقی سیاست دان وعدے کر کے پورے کر دیتے ہین ؟؟؟؟ کوئی اس حقیقت کو چاہے تسلیم نہ کرے...
  9. آ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    نواز شریف نے یہ سب کام کیے ہونگے اور ہو سکتا ہے آپ کی نظر میں غلط بھی ہیں لیکن کیا پاکستان کی عوام نے اس پر احتجاج کیا کیا عوام نواش شریف کے خلاف سڑکوں پر نکل کھڑے ہوئے جب کہ اپنے آپ کو مضبوط کرنے کے حوالے سے تو مشرف سب پر بازی لے گئے ۔ ایک موقع پر ان کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف،چیف ایگزیکٹیو اور...
  10. آ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    عمومی تاثر ایسے ہی نہیں بن جایا کرتے _ امریکی اسٹیبلشمنٹ (عوام نہیں) کی ایک مخصوص تاریخ رہی ہے جو ممالک امریکہ مخالف ہیں یا جہاں امریکہ کی مرضی کی حکومت نہیں ہے ان کے بارے میں امریکہ کے خیالات سب کو پتا ہیں _ کیوبا ایران کے حکمرا ہوں یا امریکہ کے پڑوس میں رہنے والے ہوگوشاویز سب امریکہ کی ہٹ لسٹ...
  11. آ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    غاصبوں کی مدد کرنے والے ممالک کو بطور مثال پیش کرنا بذات خود ایک نامعقول مثال ہے _ اس طرح دیکھا جائے تو سویت یونین کو افغانستان پر حملہ کرنے کے لیے مشرقی جرمنی،پولینڈ اور چند دوسرے ملکوں کی سپورٹ حاصل رہی ہے _ سعودی عرب ہو یا پاکستان ہر ملک نے امریکہ کی مدد صرف افغانستان کے لیے نہیں کی _ نہ ان...
  12. آ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    مطلب یہ کہ جس کا پلڑا بھاری نہ ہو اسے اسلحہ دیتے جاؤ تا کہ جنگ کا اختتام کبھی نہ ہو سکے _ اب تو یہ بات بھی ثابت ہو چکی ہے کہ ایران اور عراق کو اسلحہ امریکہ سے ملتا رہا ہے _ ہاں اسی بہتی گنگا میں روس نے بھی مال بنایا تھا _ روس کیوں پیچھے رہتا؟؟؟؟؟؟ صدام حسین باتھسٹ پارٹی کی بغاوت کے زریعے اقتدار...
  13. آ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہیں ہیں لڑکیاں بھی چھیڑتی ہے کیا؟؟؟؟ کس دنیا کی بات کر رہے ہیں آپ ؟؟؟؟:grin::grin:
  14. آ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہاہاہاہاہاہا بھائی شکر کریں کہ آپ نے لڑکیوں کے گروپ کو نہیں چھیڑ دیا ورنہ آپ کا تو نہیں ہاں آپ کے گھر والوں کو مسئلہ ہو جاتا ۔ ویسے سزا اچھی تجویز کی آپ کے گھر والوں نے ۔
  15. آ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    سابق امریکی صدر جارج بش اپنے دور صدارت میں عراق اور افغانستان کے خلاف جنگ کو "کروسیڈ" کہتے تھے ۔ عراق میں جوہری یتھیاروں کی موجودگی کا بہانہ کر کے وہاں جو قیامت ڈھائی گئی کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں تھی ۔ کیا وہاں سے جوہری ہتھیار ملے؟؟؟؟ عراق مین تو طالبان کی حکومت نہیں تھی بلکہ ماضی...
  16. آ

    دھڑن تختہ:ہم دیکھیں تو مجرا، آپ دیکھیں تو ثقافت

    ثقافت اور بے حیائی ثقافت اور بے حیائی میں فرق ہے ۔ بے حیا لوگ بے حیائی کو ثقافت کا نام دے کر کچھ بھی کرتے پھریں انہین معاشرے میں برا ہی سمجھا جائے گا طوائفیں اگر گلی محلوں میں بلوا کر ناچ گانوں کی محفلین منعقد کروائی جائیں تو معاشرے میں موجود لوگوں کو اس کے خلاف صف آراء ہونا چاہیئے ۔ پولیس نے...
  17. آ

    ٹوپی ڈرامہ

    کون سے قائد کا؟؟؟؟ قائد اعظم کے تعلق کی بات کر رہے ہیں تو یہ واقعی قابل فخر بات ہے ۔ اگر قائد سے مراد قائد ایم کیو ایم ہے تو پھر ندامت ہونی چاہیے ۔ ابھی پچلھے دنوں ذوالفقار مرزا اور ایم کیو ایم کے درمیان ہونے والی تکرار نے بھی بھید کھولے ہیں کہ کون کتنا مخلص ہے ۔:grin:
  18. آ

    پاکستانی طالبہ نے قومی پرچم بلند کر دیا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بھائی جب لکھنا ہی تھی تو پوری بات لکھتے نا ۔ کراچی،سندھ،پاکستان،ایشیاء،ارض،کائنات زندہ باد ۔ لکھنوء کے ساتھ دہلی (میرے جیسے چند لوگوں کا تعلق دہلی سے بھی ہے ) پائندہ باد:laughing::laughing:
  19. آ

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    اگر آپ اپنی تمام پوسٹوں پر نظر دوڑائیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ آپ کی ہر پوسٹ ایسی ہی لغو مثالوں سے بھری پڑی ہیں ۔ ایسا اسی وقت ہوتا ہے جب بندے کے پاس کوئی مستند ثبوت نہ ہو ۔ اب عمران خان اور ڈینگی بخار کو مثال میں فٹ کر کے کیچڑ اچھالی جا رہی ہے ۔ الطاف حسین کی بات میں نے اس لیے کی تھی کہ وہ...
  20. آ

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    بھائی ان لوگوں کی ساری پوسٹیں ایسی ہی ہیں ۔ آج تک یہ میرے کسی سوال کا جواب نہیں دے سکے ۔ سوائے آئیں بائیں شائیں کہ کچھ پلے نہین پڑتا ۔
Top