امریکہ ماضی میں بھی اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتا رہا ہے اور پاکستان سے اکثر وعدے کر کے اور مطلب پورا ہو جانے کے بعد آنکھیں بھی کئی مواقع پر پھیر چکا ہے ۔ پاکستان کو چاہیئے کہ وہ کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے ہر پوائنٹ پر اچھی طرح سوچ سمجھ کر اقدام کرے ۔ مشرف کی طرح ایک فون کال پر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا...