نتائج تلاش

  1. آ

    عافیہ صدیقی کے نام پر سیاست چمکائی جا رہی ہے۔فوزیہ صدیقی

    یہ بات فوزیہ صدیقی نے حکومتی سطح پر بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کے روبرو حکومت میں شامل سیاسی پارٹیوں سے کہی جماعت اسلامی اور عمران خان حکومت میں نہیں ہیں ۔ اگر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کچھ کر نہیں سکتے تو خدارا اسے تماشہ تو نہ بنائیں اور نہ پوائنٹ سکورنگ کریں ۔ کلمہ حق کہہ نہیں سکتے تو...
  2. آ

    کراچی - یوم عاشورہ پر دھما کہ کرنے والے گرفتار

    چلو کسی کو تو پکڑا ۔ کم از کم بیکار تو نہیں بیٹھے رہے ۔ اب پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اپنے اپنے دھندوں میں پھر سے مشغول ہو جائیں گے ۔ :grin:
  3. آ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    کسی طرح چند درجن ورکرز لاہور جمع کر لیں پھر اسے لاکھوں کا مجمع ثابت کرنا تو ایم کیو ایم کے دائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔ سکردو گلگت کے حالیہ الیکشن مہم کے جلسوں کی طرح ۔:grin:
  4. آ

    جمہوریت یا خاندانی بادشاہت - سلیم صافی

    سلیم صافی نے اپنی پسند کی پارٹیوں پر ہاتھ نہیں رکھا ۔ جمہوری تقاضوں کی پاسداری کرنے والی اس وقت پاکستان کی واحد پارٹی جماعت اسلامی ہے جس میں باقاعدگی سے الیکشن کے بعد عہدے دیے گیے ہیں یہی وجہ ہے کہ دیر سے تعلق رکھنے والے قاضی حسین احمد کے بعد کراچی کے منور حسن حال ہی میں امیر منتخب ہوئے ہیں ۔...
  5. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    آپ کی حس مزاح بہت اچھی ہے مگر افسوس میں اس پر ہنس نہیں سکتی ۔
  6. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    مطلب اخلاقیات کا درس صرف دوسروں کے لیے ہے ۔ لگتا ہے آپ کا حافظہ کافی کمزور ہے "بارہ مئی" کا کیس عدالت میں آنے پر ایم کیو ایم کے غنڈوں نے عدالت کا گھیراؤ کر لیا تھا ۔ دوسروں پر الزام ثابت کرنے کے لیے آپ بھی عدالت میں جا سکتے ہیں صرف کیچڑ اچھال کر اپنا دامن کیوں بچا رہے ہیں؟؟؟
  7. آ

    عافیہ صدیقی کی رہائی اور فاروق ستار

    کیا عافیہ صدیقی کا فری ٹرائل ممکن ہے؟؟؟ کیا عافیہ صدیقی کو کسی پاکستانی وکیل کی‌ خدمات حاصل کرنے کو موقع فراہم کیا گیا ہے؟؟؟ عافیہ صدیقی دو ہزار آٹھ سے بہت پہلے اپنے بچوں سمیت کس کی قید میں رہیں اور ان کے بچے کہاں ہیں؟؟؟
  8. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    الطاف حسین نے این آر او پر تفصیلی فیصلہ آنے پر کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ سپریم کورٹ کو قومی خزانہ لوٹنے والوں سے مکمل حساب لینا چاہیے ۔ الطاف بھائی کیا احتساب صرف قومی دولت لوٹنے والوں کا ہونا چاہیے ۔ ان لٹیروں کا ساتھ دینے والوں اور اپنا حصہ لینے...
  9. آ

    عافیہ صدیقی کی رہائی اور فاروق ستار

    یہ کیسی ملزمہ ہیں جو اپنے تین بچوں کو ساتھ لے کر امریکی فوجیوں پر حملہ آور ہونے کے لئے جاتی ہیں اور بچوں سمیت گرفتار کر لی جاتی ہیں ۔ گرفتاری کے کئی سال بعد ایک بچہ تو مل گیا لیکن باقی ابھی تک لاپتا ہیں ۔ یہ حقیقی زندگی ہے جیمز بانڈ سیریز کی کوئی فلم نہیں کہ ایک ماں اپنے بچوں کو لے کر کسی...
  10. آ

    عافیہ صدیقی کی رہائی اور فاروق ستار

    راولپنڈی میں او پی ایف گرلز کالج میں تقسیم انعامات کی ایک تقریب کے دوران ایک طالبہ عاصمہ وحید نے فاروق ستار سے یہ کہتے ہوئے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے سنجیدہ نہیں ہے ۔ بعد میں ایک اور طالبہ نے عاصمہ وحید کی پیروی کرتے ہوئے ایوارڈ لینے سے انکار کیا ۔...
  11. آ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    جی بالکل یہ وہی پرویز الٰہی ہیں جو مشرف کو دس بار وردی سمیت منتخب کروانے کی باتیں کرتا تھا اور پھر حالات نے ایسا پلٹا کھایا کہ مشرف ہی ان چوہدری برادران سے مسلم لیگ کی صدارت چھوڑنے پر زور دینے لگے تاکہ پیپلز پارٹی کے ساتھ قاف لیگ کا اتحاد ہو جائے اور مشرف خود دوبارہ صدارت کے مزے لوٹنے لگے ۔...
  12. آ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    کم از کم میرے لیے تو یہ خبر نئی ہے ۔
  13. آ

    لائٹ ہاﺅس لنڈا مارکیٹ سمیت 9 عمارتوں میں کاروبار دوبارہ شروع

    جب چور چوکیدار بنے ہوئے ہوں تو اسی طرح ہوتا ہے پہلے لوگوں کی جان و مال سے کھیلو اور پھر دکھاوے کے کام اور بیان بازی کرتے پھرو ۔ سی سی پی او کی جانب سے دعوٰی کیا گیا تھا کہ ایک ہفتے میں سازش بے نقاب ہو جائے گی اور ایک ہفتہ گزرے بھی کئی دن ہوئے نہ سازش بے نقاب ہوئی اور نے مجرم سامنے آئے ۔ ایم کیو...
  14. آ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی نے کل کیپٹل ٹاک میں حامد میر سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ 2007 میں چیف جسٹس کو ایک ریلی کے دوران کھاریاں کے قریب قتل کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا جسے انہوں نے ناکام بنایا ۔ اس ناکامی پر پرویز مشرف نے پرویز الٰہی کو کہا کہ وہ ہر کام میں روڑے نہ اٹکایا کریں ۔...
  15. آ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    اللہ تعالٰی "بارہ مئی" کے خالقوں کو انسانیت کا درس سیکھنے کی توفیق دے ۔ آمین
  16. آ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا :grin::grin:
  17. آ

    جنگ کراچی ۔۔

    کراچی کی دیواروں پر لکھا ہوا قلعہ الطاف حسین بھی تو آپ پڑھتے ہوں گے انہیں بھی تو کراچی آنے کی دعوت دیں ۔ ویسے ہونا کچھ نہیں پیپلز پارٹی اس وقت کافی مشکل حالات سے دو چار ہے اس لیے ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ میں آ کر اس کے سارے مطالبات مان لے گی اور پھر ایک مشترکہ اعلامیہ جاری ہو گا جس میں سارا...
  18. آ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    ایم کیو ایم سارے ملک کو سمیٹنا نہیں لوٹنا چاہتی ہے ۔ گلگت بلتستان میں بھی ایم کیو ایم نے لاکھوں کے جلسے دکھائے اور وہاں کلین سویپ کے دعوے کیے لیکن اندر کی باتیں جب سامنے آئیں تو معلوم ہوا کہ ایم کیو ایم کو جو ایک سیٹ ملی وہ بھی ڈیل کا نتیجہ تھی ۔ اب اگر پنجاب میں بھی ڈیل کرتی ہے تو شاید ایک آدھ...
Top