ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی عدالت سے سزا کے بعد ملک گیر مظاہرے ہوئے ہیں ۔ حکومت کو ان ہونے والے مظاہروں پر خاموشی قفل کا توڑنا پڑا اور صدر زرداری نے ہدایت کی کہ کیس کا از سر نو جائزہ لے کر کورٹ میں اپیل کی جائے ۔ آج وزیر اعظم نے عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ اور والدہ کو فون کیا اور انہیں یقین دلایا کہ...