مجھے امریکی حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے ذرا بھی توقع نہیں کہ وہ انسانی حقوق کی پاسداری کرے لیکن کیا امریکہ کے باشندے بھی ایک ایسی عورت جس کے تین بچے ہیں اور تین میں سے دو بچے تاحال لاپتا ہیں کے بارے میں اپنی حکومت سے استفسار کریں ۔ اور کیا امریکی میڈیا بھی اتنی جرات نہیں رکھتا کہ وہ اپنے طور پر تحقیق...