نتائج تلاش

  1. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    جب کوئی جواب نہ بن پڑے تو یونہی آئیں بائیں شائیں کرتے جائیں _ لگے رھو بھائیو کہ ایک یہی کام رہ گیا ھے کرنے کو _ الطاف زندہ باد لیکن ملک سے مفرور ، پردیس مشرف زندہ باد لیکن ملک سے مفرور _ اپنے ہی لوگوں میں آنے کی ہمت نہیں کیا راہنما ہیں جن کی کوئی سمت نہیں
  2. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    پردیس مشرف کی حب الوطنی پردیس میں غیر مسلموں کو اسلام کی صحیح آگاہی کروانے کے لیے کوشاں ہیں اور سابقہ کمانڈر اس وقت تک پاکستان آنے کی ہمت نہیں کرے گا جب تک کہ اس ملک میں آزاد عدلیہ موجود ہے ۔ مصطفٰی کمال سے پہلے اگر جناب محترم نعمت اللہ خان صاحب کو ہٹا دیا جائے تو باقی صرف صفر بچتا ہے ۔ آج ایم...
  3. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    ون یونٹ نہیں ہے لیکن پھر بھی ہم تقسیم ہیں ۔ صوبوں کو تو چھوڑیں ایک شہر میں کئی طرح سے منقسم ہیں ہم لوگ ۔ کراچی میں کئی قومیتیں آباد ہیں لیکن حکومت میں شامل جماعتیں صرف اپنے لوگوں کے لیے کام کرتی ہیں ۔ سب نے دیواریں کھینچ رکھی ہیں ۔ ملک ون یونٹ کی وجہ سے تقسیم نہیں ہوا تھا بلکہ سیاست کی وجہ سے...
  4. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    کالا باغ ڈیم تو ایک لمبے عرصے سے نہیں بنا تو پھر بجلی اور پانی کے مسائل کیوں حل نہیں ہوئے ؟؟؟ اس کا مطلب ہے کہ کالا باغ ڈیم پر صرف سیاست کی جا رہی ہے ۔ دیہی اور شہری ڈان نہیں چاہتے کہ اس ملک کے غریب لوگوں کے مسائل حل ہوں ۔ یہ بد قسمت لوگ روٹی کو ترستے رہیں ۔ بجلی کو ترستے رہیں اور اپنے ان ہی...
  5. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    مکمل خودمختاری تو گریٹر بلوچستان ، پخوتنستان ، سندھو دیش سے ہوتا ہوا جناح پور اور قائد آباد تک پہنچتا ہے ۔ شاید آپ کو یہ بات بھی مذاق لگے گی ۔ :grin:
  6. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    ہمارے شہر کراچی میں کافی تعلیم یافتہ لوگ موجود ہیں لیکن کیا یہ سب لوگ ایم کیو ایم جیسی دہشت گرد تنظیم کا راستہ روکنے میں کامیاب ہوئے ۔ ایم کیو ایم جس طرح جعلی ووٹوں سے منتخب ہوتی ہے اسے دیکھ کر صرف خون کے آنسو رویا ہی جا سکتا ہے ۔ کراچی میں آئے ہوئے انڈیا ،سری لنکا ،نیپال ، برما بنگلہ دیش اور...
  7. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    پردیس مشرف جب تک پردیس میں ہے اس پر یہی نام جچتا ہے ۔ ویسے وہ ہمارا سپہ سالار رہا ہے ہمت کر کے پاکستان آنا چاہییے ۔ الطاف حسین کی طرح دیار غیر میں رہ کر پاکستان کو تباہ تو کیا جا سکتا ہے خدمت ہرگز نہیں کی جا سکتی ۔ جو لوگ دکھ تکلیف میں اپنے لوگوں کو اکیلا چھوڑ کر باہر عیش و عشرت کی زندگی بسر...
  8. آ

    جہلم سے اغوا ہونے والا پاکستانی نژاد برطانوی بچہ بازیاب

    بین القوامی گروہ ملوث ہو سکتا ہے
  9. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    تعلیم یافتہ بچے زیادہ ہونے سے کیا فائدے ہیں؟؟؟ یہاں تو اتنے کم الٹریسی ریٹ ہونے کے باوجود لوگ ماسٹر اور گریجویشن کی ڈگریاں ہاتھوں میں اٹھائے معمولی نوکری ڈھونڈ رہے ہیں ۔ مکمل خودمختاری سے کیا مراد ہے؟؟؟ اگر آپ کا مطلب صوبوں کو چند معاملات کے سوا باقی کے تمام معاملات دے دیے جائیں سے ہے تو...
  10. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    کم بچے خوشحال گھرانہ کم صوبے خوشحال پاکستان:grin:
  11. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    کراچی اور سکھر کو ایک ہی صوبے میں شامل کرنا سمندر کو کوزے میں سمیٹنے جیسا ہے ۔ سکھر سندھ کا پہلا میں شہر ہے تو کراچی بالکل دوسرے اینڈ پر موجود ہے پھر دوسری طرف تھرپارکر سندھ کا حصہ ہے اور بہاولپور سے بہت دور ہے اسے بہاولپور میں کیسے شامل کریں گے ۔ ویسے بھی یہاں تعلقے کو سیاسی بنیادوں پر تقسیم...
  12. آ

    آر اے بازار میں دھماکہ

    اناللہ و انا لیہ راجعون۔
  13. آ

    مبارکباد سارہ کی شادی

    سارہ بہنا کو بہت بہت مبارک ہو ، اللہ تعالیٰ بہن کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین
  14. آ

    بلوچستان: مائی جوری کی سیاست

    گو کہ جعلی ووٹ ڈالنا انتہائی غلط حرکت ہے لیکن اگر میرے بس میں ہوتا تو میں مائی جوری کے حق میں لاتعداد جعلی ووٹ ڈالتی ۔ مائی جوری ناکام ہو کر بھی ناکام نہیں ہوئی بلکہ وہ پاکستانی قوم کو حقیقی تبدیلی کا پیغام دینے میں کامیاب رہی ہیں ۔ جو پارٹیاں ہمیشہ حکومت میں شامل رہنے کے لیے سرداروں ، وڈیروں...
  15. آ

    پنجاب پولیس کا نعشوں کی بے حرمتی

    مجرموً کو کیفر کردار تک پہنچانے والی پولیس کو انعامات سے نوازنا چاہییے ۔ اور ایسے مجرموں کو سر عام دکھانے کا مقصد عوام میں حوصلہ پیدا کرنا ہو سکتا ہے کہ اب اس طرح کے مجرم نہیں بچ سکیں گے اور کوئی دوسرا جرم کرنے سے پہلے سوچ لے کہ انجام کیا ہو سکتا ہے ۔ کراچی میں تو عوام تنگ آمد بجنگ آمد کے مترادف...
  16. آ

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    عذر گناہ از بدتر گناہ ایڈوائزر کہہ لیں یا ملازم دونوں صورتوں میں وہ پاکستان دشمنوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ۔ ویسے شوکت عزیز اور ان کے سیاسی لیڈر "پردیس مشرف" اپنے لیے کام بھی وہ ڈھونڈیں ہین جو کسی نہ کسی حوالے سے پاکستان دشمنی کے زمرے میں آتے ہیں ۔پردیس مشرف بھی یہودیوں کو لیکچر دے کر...
  17. آ

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    میں بھی اس تجویز سے اتفاق کرتی ہوں جتنے زیادہ صوبے ہوں گے اتنے ہی وزیر اعلٰی صوبائی وزراء گورنرز سیکریٹریز اور ان سب کے پروٹوکول ۔ سب کرپشن کریں گے سب عوام کو لوٹیں گے اور ایک قوم کا خواب مزید دور ہوتا چلا جائے گا ۔
  18. آ

    ایک کمال اتاترک اور ایک مصطفی کمال چاہیے

    ظفری بھائی تکرار ہمیشہ تصویر کا ایک رخ دکھانے سے جنم لیتی ہے ۔ یہاں بھی صرف سکے کا ایک رخ دکھایا جا رہا ہے اور تسلسل سے دکھایا جا رہا ہے ۔ میرا نہیں خیال کہ اس طرح جانبداری برت کر سچائی کا راستہ روکا جا سکتا ہے ۔ پاکستانی اخباروں میں روزانہ سیکڑوں کالم مختلف سیاسی جماعتوں کی حمایت میں چھپ رہے...
  19. آ

    کوئٹہ‘ صدر کی آمد کے موقع پر شاہراہیں بند‘ بچے کی رکشے میں‌ولادت

    حبیب جالب کا ایک مصرعہ ہے "پاؤں ننگے ہیں بے نظیروں کے" اس مصرعے کی سچائی آج بھی دیکھی جا سکتی ہے ۔ جس خاتون پر یہ المیہ بیتا وہ بھی تو کسی کی "بے نظیر " ہو گی اس نے بھی تو کسی بلاول،بختاور یا آصفہ کو جنم دیا ہے ۔ لیکن اس کا دکھ اس کی تکلیف اونچے ایوانوں تک نہیں پہنچ سکتے ۔ اس کی آواز تو اس سے...
Top