نتائج تلاش

  1. آ

    15 ورلڈبیسٹ میئرز

    نہ تین میں نہ تیرہ میں ویسے اگر یہ لوگ ایسی بات کرتے ہیں تو اچھنبے کی بات نہیں یہ لوگ تو گلگت و بلتستان میں ایم کیو ایم کے جلسوں کو ملینز مین کہا کرتے تھے جب کہ حقیقت میں وہاں ٹوٹل ووٹرز ہے سات لاکھ تھے ۔ جو دور دراز پہاڑی علاقوں میں اور کئی اضلاع میں مقیم ہیں
  2. آ

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    ایسی خود ساختہ اور بے بنیاد وجوہات سے عوام کو بے وقوف بنانے کی روایت کافی پرانی ہے ۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ اختلافات کی اصل وجہ یہی ہے تو سٹی گورنمنٹ کا اجازت دے دینی چاہیے تھی باقی کے معاملات کنٹونمنٹ والے خود سنبھال لیتے ۔ مذاق بہت ہو چکا ۔ عوام کا امتحان مت لیں ۔
  3. آ

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    کل سندھ کے صوبائی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے اہم رکن ذوالفقار مرزا نے سندھ اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو آڑے ہاتھوں لیا اور ایم کیو ایم کو کراچی میں حالیہ دہشت گردی کا زمہ دار کہا جس پر ایم کیو ایم نے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا ۔ بعد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے پریس کانفرس میں...
  4. آ

    15 ورلڈبیسٹ میئرز

    میں نے بھی جیو نیوز پر یہ خبر سنی ہے لیکن وہاں پندرہ نہیں پانچ سو کا ہندسہ بتایا گیا ہے ۔ شاید مجھے سننے میں غلطی لگی ہو لیکن بہرحال یہ خبر چلی ہے ۔ باقی مجھے خود یہ سمجھ نہیں آئی کہ کراچی کو دنیا کا سب سے بڑا شہر کس طرح کہا گیا ہے ۔ ریو ڈی جینریو کی آبادی شاید اڑھائی کروڑ ہے اس حساب سے تو وہی...
  5. آ

    رات کو سستا فون بند کریں: پنجاب

    زرائع ابلاغ و مواصلات پر پابندی سے شاید ہی کوئی فرق پڑتا ہو ۔ ہر چیز کے کچھ اچھے اور کچھ منفی پہلو ہوتے ہیں ۔ کسی بھی منف پہلو سے بچوں کو بچانے کا زمہ والدین کو اٹھانا چاہیے اور اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھنی چاہییے ۔ والدین اگر مذہب کو اپنے روز کے معمولات میں شامل رکھیں تو برائی کی راہ میں ڈھال...
  6. آ

    حقیقی عوامی نمائندے کس پارٹی کے ہیں ؟

    حقیقی عوامی نمائندگی کا دعوٰی کرنے والی پارٹی کے عہدیدار بھی الیکشن کے زریعے منتخب کیے جاتے ہیں کتنی سیاسی پارٹیاں الیکشن کرواتی ہیں ۔ اس کا جواب ہے صرف جماعت اسلامی ۔ ایم کیو ایم ،مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی میں کبھی بھی الیکشن نہیں کروائے گئے ۔ پھر عوامی نمائندگی کا دعوٰی کیا معنی رکھتا ہے ۔
  7. آ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    آج کل پھر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ہو رہے ہیں ۔ کراچی میں "بارہ مئی" کا کھیل ہر روز کھیلا جا رہا ہے ۔ یہی ایم کیو ایم کی امن پسندی ہے اور یہی حقیقت ہے ۔
  8. آ

    نواز شریف کا ضامن سعودی عرب

    یہ خبر تو پرانی ہو چکی ہے ۔ ویسے اگر شہباز شریف نے سعودی کرم فرماؤں کی بات نہیں مانی تو نواز شریف کو انکار کرتے ہوئے کون سی سزا ہو جانی تھی ۔ کچھ دال میں کالا ہے ۔ میں نے پڑھا ہے کہ جب تک " پردیس مشرف" کا بنایا ہوا تیسری بار وزیر اعظم بننے پر پابندی کا کالا قانون موجود ہے اس وقت تک نواز شریف...
  9. آ

    امریکہ روس نے مصنوعی زلزلوں کے کامیاب تجربے کیے

    پاکستان میں آنے والے کشمیر و شمالی علاقوں کے تباہ کن زلزلے میں امریکہ نے پاکستان کی بہت مدد کی تھی ۔ ہمیں کم از کم کسی کے اچھے کام کو سراہنے میں فراخ دلی کا ثبوت دینا چاہیے ۔ ہیٹی میں آنے والے زلزلے میں امریکہ اگر امدادی کاروائی کرتا ہے تو اسے ویلکم کہنا چاہیے ۔
  10. آ

    عمران خان کو مقامی پبلشر کے بقایا جات فوری ادا کرنے کا حکم

    شکر ہے آپ کے دوست کا درینہ مسئلہ حل ہوا اور حق حقدار کو مل گیا ۔ آزاد عدالت زندہ باد
  11. آ

    فرقان جاوید کے خالق ، جناب عبدالعزیز خالد انتقال کر گئے

    اناللہ وانّا الیہ راجعون۔
  12. آ

    ن لیگ کے رکن اسمبلی عامر حیات روکھڑی پولیس کی حراست میں

    محترمہ بھائی میں نے بھی یہ خبر جیو نیوز میں سنی ہے ۔ اور خبر ہمیشہ سچی شیئر کیا کریں ۔ ہمیشہ دو نمبری خبر شئیر کرتے ہو چاہے وہ ایم کیو ایم کے بارے میں ہو یا کسی اور سیاسی جماعت کے بارے میں ۔ :shameonyou:
  13. آ

    عافیہ صدیقی کے نام پر سیاست چمکائی جا رہی ہے۔فوزیہ صدیقی

    آج خبروں میں بتایا جا رہا تھا کہ کیس کی سماعت کے دوران جب جج نے عافیہ صدیقی سے یہ کہا کہ وہ عافیہ صدیقی کی قانون تک مکمل رسائی کو ممکن بنانے کے لیے کوشاں ہیں تو جواب میں عافیہ صدیقی نے کہا " جج صاحب بڑے ادب سے گزارش ہے کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں " کہنے کو یہ دو فقرے ہیں لیکن ان کی سنگینی کو محسوس...
  14. آ

    ن لیگ کے رکن اسمبلی عامر حیات روکھڑی پولیس کی حراست میں

    بات کا بتنگڑ بنانا تو سنا تھا لیکن سرے سے بات کو کوئی اور رنگ دے دینے کا فن صرف ایم کیو ایم کے ہمدرد ہی جانتے ہیں ۔ رات جیو پر خبر دیکھی تو پتا چلا کہ پنجاب اسمبلی کے ممبر عامر روکھڑی کو ٹریفک سگنل توڑنے پر ٹریفک پولیس نے پکڑا ہے اس سے پہلے بھی ٹریفک پولیس قومی و صوبائی اسمبلی کے ممبرز کو...
  15. آ

    ’لڑائی بہت ہو چکی، سیاسی حل ہونا چاہیے‘

    سوویت یونین کے خاتمے کے بعد بھی امریکہ اس علاقے سے نکل گیا تھا اور افغانیوں کو آپس میں لڑنے کے لیے چھوڑ گیا اور اب پھر امریکہ کسی نہ کسی بہانے افغانستان سے نکلنے کی سوچ رہا ہے ۔ کاش امریکہ کسی بھی عمل سے پہلے اس کے نتیجے پر بھی دھیان دے لیا کرے ۔ دہشت گردی کے اسباب ختم کرے ، دنیا سے بھوک افلاس...
  16. آ

    کیچڑ کا چولہا اور وزیر کا منہ

    پتھر کا زمانہ آج کے زمانے سے بہتر ہی رہا ہو گا کم از کم اس وقت سیاست دان تو نہ ہوتے ہوں گے ۔
  17. آ

    ن لیگ کے رکن اسمبلی عامر حیات روکھڑی پولیس کی حراست میں

    واہ بھئی کیا خبر نکال کر لائے ہو ۔ ویسے کیا ایسا کرنے سے ایم کیو ایم کے کالے کارنامے چھپ جائیں گے ؟؟؟ پاکستانی سیاست میں قتل ، اغواہ ، ڈاکے ، بوری بند لاشیں ، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری ، شراب نوشی اور کرپشن مافیا ہی سرگرم رہی ہے ۔ دو روز قبل گورنر پنجاب سے مل کر آنے والے شخص سے شراب برآمد ہوئی...
  18. آ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    تو کیا یہ حقیقت حکیم سعید اور عظیم احمد طارق کے قتل سے لیکر "بارہ مئی" کی دہشت گردی تک اور گلگت بلتستان سے لیکر لاہور تک سات پردوں میں پوشیدہ رہی ہے؟؟؟؟؟
  19. آ

    عافیہ صدیقی کے نام پر سیاست چمکائی جا رہی ہے۔فوزیہ صدیقی

    بھائی ہر روز یہ خبر سنتی ہوں کہ عافیہ صدیقی کو شور کرنے پر کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا جب کہ یہی شور اگر مخالف کرے تو خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے ۔
  20. آ

    عافیہ صدیقی کے نام پر سیاست چمکائی جا رہی ہے۔فوزیہ صدیقی

    اللہ کا شکر ہے میری بینائی مکمل صحیح ہے لیکن لگتا ہے کہ آپ کی بینائی متاثر ہے یا آنکھیں بند کر کے پڑھتے ہیں جو میری سیدھی سادھی بات بھی سمجھ میں نہیں آ رہی ۔ محترمہ یا محترم آپ سے گزارش ہے کہ ہر بات پر شک نہ کیا کریں ۔ ایم کیو ایم کسی سپورٹر کو چھینک بھی آئے تو اس کے پیچھے عمران خان یا جماعت...
Top