97
کی قطار کے پہلے جھونپڑے میں پہنچے جہاں کہ غلام رہتے تھے تو انہوں نے کھانا بانٹنا شروع کیا چمچہ والا آدمی برتن میں سے کھانا نکال نکال کر ہر ایک غلام کے آگے کتے کی طرح ڈالتا اور تونبے والا آدمی کاٹھ کے پیالوں میں پانی انڈیلتا جاتا تھا۔
کچھ دیر کے بعد وہ ٹھہر گئے اور آفسر لوگ کسی معاملہ پر بحث...