125
لوگوں میں سے بھی کسی نے دست اندازی نہیں کی۔
اب وہ وقت آ گیا کہ فریقین میں سے ایک نہ ایک مرے یا جیے چونکہ زاویر کا ہاتھ چھرے تک نہ پہنچ سکا اس لیے اس نے جھٹکے سے اپنے داہنے ہاتھ کو چھڑا کر لیونارڈ کو حلق سے پکڑ لیا مگر پکڑنے کے ساتھ ہی لیونارڈ کی چھاتی پر سے دباؤ کم ہو گیا۔ زاویر نے اس کا گلا...